السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .
انتہائی خوشی کے ساتھ آپ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہمارا یوٹیوب چینل بنایا جاچکا ہے جس میں سلفی علماء و طلاب العلم کی ویڈیوز شیئر کی جائیں گی. ان شاء اللہ.
ہمارا مقصد اھلِ اردو کو سلف صالحین کے پاکیزہ اور محفوظ منہج سے واقف کرانا ہے.
لہذا آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی اس چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس سے جوڑیں.
ویڈیوز کی اپلوڈنگ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے والحمدللہ.
اللہ آپ تمام پر اپنی سلامتی نازل کرے.
جزاکم اللہ خیرا