."Minhaj Vibes mein khushamdeed! Hum laye hain aapke liye Dr. Tahir-ul-Qadri ki reaction videos, jo Quran-o-Sunnah aur jadeed masail par mabni hain. Hamara maqsad Minhaj-ul-Quran ka pur-aman paigham musbat andaz mein phelana hai. Dil ko chu lene wale bayanat aur ilmi guftagu ke liye hamare saath judiye aur channel ko subscribe karein."
Istakhara and Rohani ilaj
سلسلہ عالیہ: چشتیہ صابریہ شفیقیہ نظامیہ اشرفیہ جہانگیریہ سروریہ قادریہ مرادیہ مداریہ سہروردیہ
✨ روحانی تربیتی کورس: عمل آیت الکرسی ✨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم آپ احباب کے لیے آیت الکرسی کا خصوصی روحانی تربیتی عمل لے کر آئے ہیں، جس میں درجہ اول سے سوئم (3 درجات) تک مکمل عمل کروایا جائے گا۔
📖 اہمیت آیت الکرسی (البقرہ: 255):
آیت الکرسی قرآنِ کریم کی عظیم الشان آیات میں سے ہے۔ صوفیانہ تربیت اور جائز عملیات کے حوالے سے اس کی مختصر اہمیت درج ذیل ہے:
روحانی تربیت: دل میں اللہ کی عظمت، توحید اور توکل کو مضبوط کرتی ہے۔
روحانی حفاظت: احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں اس کی تلاوت (خصوصاً سونے کے وقت) بہترین حفاظت کا ذریعہ ہے۔
تصوف و سلوک: سالک کے لیے اصل مقصد صرف الفاظ کی کثرت نہیں، بلکہ حضورِ قلب اور اللہ کی کبریائی کا حقیقی شعور پیدا کرنا ہے۔
عملیات: اسے قرآن کی ایک عظیم حفاظتی آیت کے طور پر پڑھا جاتا ہے (کسی بھی غیر شرعی مقصد کے لیے نہیں)۔
⭐ خاص نوٹ:
جو احباب ہماری زیرِ نگرانی تینوں درجات کا عمل مکمل کریں گے، صرف انہی احباب کو آیت الکرسی باموکل کا عمل کرایا جائے گا۔
👥 رابطہ و شمولیت:
جو احباب (مرد و خواتین) اس روحانی سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں، وہ نیچے دیے گئے واٹس ایپ لنک کے ذریعے ہمارے گروپ میں شامل ہوں:
👉 واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/IAgiepG2C1bKreoMGcXGOZ
👑 زیرِ نگرانی / زیرِ صدارت:
خواجہ صوفی قیصر حمید مرادی چشتی صابری نظامی اشرفی جہانگیری سروری قادری مرادی (دامت برکاتہم)
(خلیفہ اول دربارِ پیر سید مراد علی شاہ شہیدِ اول - قلعہ سیالکوٹ)
📞 رابطہ نمبر / واٹس ایپ: +923306115027
ہیش ٹیگز (Hashtags):
#روحانی_تربیتی_کورس #عمل_آیت_الکرسی #آیت_الکرسی #سلسلہ_چشتیہ #تصوف_اور_سلوک #روحانی_حفاظت #دربار_پیر_سید_مراد_علی_شاہ #خواجہ_صوفی_قیصر_حمید #روحانی_محفل #قلعہ_سیالکوٹ #AyatAlKursi #IslamicSpiritualCourse #ChishtiaSabria #Sufism #SpiritualHealing #Wazifa #IslamicPost
2 days ago | [YT] | 13
View 0 replies
Istakhara and Rohani ilaj
لاجواب عمل
یَارَحْمٰنُ یَارَحِیْمُ بِحَقِّ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
جب بھی آپ کا کوئی مسئلہ حل نہ ہو رہا ہو، کوئی کام نہ بن رہا ہو، اچانک سے آپ پر پریشانی آ رہی ہو، یا اچانک سے آپ کے ساتھ حد سے زیادہ برے کام اور برے خیالات آ رہے ہوں— تو ایسی صورت میں اگر آپ ان تمام چیزوں سے بچنا چاہتے ہوں، تو اول و آخر تین تین بار درود شریف کے ساتھ ایک سو مرتبہ اس دعا کی ایک تسبیح پڑھ لیا کریں، ان شاء اللہ آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔
طالبِ دعا
خاک پائے مرشد / خادم الفقراء
خواجہ صوفی قیصر حمید چشتی صابری نظامی اشرفی جہانگیری سروری قادری مرادی (دامت برکاتہ)
خلیفہ اول دربارِ پیر سید مراد علی شاہ (شہیدِ اول) قلعہ سیالکوٹ
رابطہ / واٹس ایپ: 923306115027
3 days ago | [YT] | 12
View 0 replies
Istakhara and Rohani ilaj
سلسلہ عالیہ : چشتیہ صابریہ شفیقیہ نظامیہ اشرفیہ جہانگیریہ سروریہ قادریہ مداریہ سہروردیہ
آج ہی اجازت لے کر عمل حب شروع کریں
اگر آپ کا شوہرآپ سے نفرت کرتا ہے۔ بات بات پہ لڑتا جھگڑتا ہے ذلیل کرتا ہےشوہر کے ساتھ نہ دینے کی وجہ سے ہر پل بے سکون و بے آرام بنا ہوا ہے سسرال میں تو یہ عمل آپ ہی کے لیے ہے آج ہی رابطہ کریں مکمل تشخیص کے بعد اجازت دی جاتی ہے
اس عمل کا ہدیہ صرف آپ کی دعائیں لیکن اس عمل کی نیاز آپ کو ہماری درگاہ پہ ہی پیش کرنا ہوگی بس یہ ہی ایک شرط ہے۔
پوری دنیا میں گھر بیٹھے
عمل کریں
ہر قسم کے ڈر خوف کے
بغیر سیکھیں
رجعت کے خطرے سے
مکمل پاک
دوران عمل مکمل نگرانی
آسان و موثر طریقہ کار
طالبِ دعا
خاک پائے مرشد / خادم الفقراء
خواجہ صوفی قیصر حمید چشتی صابری نظامی اشرفی جہانگیری سروری قادری مرادی (دامت برکاتہ)
خلیفہ اول دربارِ پیر سید مراد علی شاہ (شہیدِ اول) قلعہ سیالکوٹ 923306115027+
4 days ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
Istakhara and Rohani ilaj
*روحانی دنیا کیا ہے ؟*
روحانی دنیا ایک الگ سیارہ نہیں ہے، یہ اسی دنیا کے اندر ایک اور جہت ہے۔ جیسے انسان صرف گوشت پوست کا نام نہیں، اس کے اندر جسم اور روح ہے، ایسے ہی کائنات بھی صرف مادی دنیا نہیں، اس کے پیچھے ایک روحانی نظام ہے۔
علماء اور صوفیاء نے اس کو تین بڑے عالموں میں تقسیم کیا ہے:
1. عالمِ ناسوت: یہ ہماری مادی دنیا ہے، جو آنکھوں سے نظر آتی ہے۔
2. عالمِ ملکوت و جبروت: یہ فرشتوں، ارواح اور نور کی دنیا ہے۔ یہ آنکھ سے نہیں دل سے نظر آتی ہے۔
3. عالمِ لاہوت: یہ خالص اللہ تعالیٰ کی ذات کے قرب اور تجلیات کا عالم ہے۔
اس کی حقیقت قرآن نے ان الفاظ میں بیان کی:
وَ يَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الرُّوْحِ ؕ قُلِ الرُّوْحُ مِنْ اَمْرِ رَبِّيْ
اور آپ سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں، فرما دیجیے روح میرے رب کے امر سے ہے۔ [الاسراء: 85]
یعنی روح اس مادی قانون سے بالاتر ہے۔ تو روحانی دنیا دراصل اسی روح کا اصل وطن ہے۔
حدیث میں اس کی بنیاد دل کو قرار دیا گیا:
"آگاہ رہو! جسم میں ایک ٹکڑا ہے، اگر وہ درست ہو جائے تو سارا جسم درست ہو جاتا ہے، اور اگر وہ بگڑ جائے تو سارا جسم بگڑ جاتا ہے، وہ دل ہے۔" [بخاری و مسلم]
اولیاء اکرام فرماتے ہیں کہ روحانی دنیا دل کے اندر کھلتی ہے۔
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ اپنی کتاب کشف المحجوب میں فرماتے ہیں: "شریعت جسم ہے اور طریقت دل ہے، جب دل زندہ ہو جاتا ہے تو بندے پر عالمِ ملکوت کے دروازے کھلنے لگتے ہیں۔"
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ فرماتے ہیں: "پہلے اپنے نفس کو شریعت کے تابع کر، پھر دل میں ذکر کو بسا، تو روح خود تجھے اوپر لے جائے گی۔"
امام غزالیؒ نے اسے یوں سمجھایا کہ جیسے آنکھ کے لیے روشنی ضروری ہے، ویسے ہی روحانی دنیا دیکھنے کے لیے دل کا نور ضروری ہے، اور وہ نور ذکر اللہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ [الرعد: 28]
جو احباب روحانی دنیا میں داخلہ چاہتے ہیں ....
جو احباب روحانی دنیا کے اسرار کو جاننا چاہتے ہیں .....
جو احباب روح کی دنیا کو آباد کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔
*اس کی مکمل تعلیم و تربیت کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔*
خادم الفقراء / خاکپائے مرشد
*خواجہ صوفی قیصر حمید مرادی چشتی صابری اشرفی نظامی جہانگیری سروری قادری قلندری (دامت برکاۃ)*
خلیفہ اول ۔ خادم دربار
دربار عالیہ:
پیر سید مراد علی شاہ (شہید اول) قلعہ سیالکوٹ پنجاب پاکستان
+92 330 6115027
#spiritual #world #islam #sufism #meditation #khqaiser #sufism #world #islam #spiritual #Meditation #نظامیہ_اشرفیہ #دعوت_سلوک #اشرفیہ_جہانگیریہ #صابریہ_جہانگیریہ #چشتیہ_مرادیہ
2 weeks ago | [YT] | 19
View 0 replies
Istakhara and Rohani ilaj
آیت مبارکہ اور ترجمہ
رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا
ترجمہ:
"اے میرے رب! مجھے (جہاں بھی داخل کرے) سچائی اور خوبی کے ساتھ داخل فرما، اور (جہاں سے بھی نکالے) سچائی اور خوبی کے ساتھ نکال، اور مجھے اپنے پاس سے ایک ایسا غلبہ اور طاقت عطا فرما جو میری مددگار ہو۔"
(سورۃ بنی اسرائیل / الإسراء، آیت: 80)
آیت مبارکہ کی مستند تفصیل و تفسیر
شانِ نزول و پس منظر: تفاسیرِ معتبرہ (جیسے تفسیر ابن کثیر اور صحیح بخاری کی روایات) کے مطابق یہ آیتِ مبارکہ اس وقت نازل ہوئی جب نبی کریم ﷺ کو مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کرنے کا حکم دیا جا رہا تھا۔ اس میں "مدخلِ صدق" (سچائی کا داخلہ) سے مراد مدینہ منورہ میں خیر و برکت کے ساتھ داخلہ اور "مخرجِ صدق" سے مراد مکہ مکرمہ سے کامیابی و سلامتی کے ساتھ نکلنا ہے۔
جامع دعا: یہ قرآنی دعا صرف ہجرت کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ ہر مومن کے لیے تمام دینی و دنیوی امور میں کامیابی، اخلاص اور ثباتِ قدم کا ایک عظیم ذریعہ ہے۔ انسان جب بھی کوئی نیا کام، سفر، کاروبار یا امتحان شروع کرے تو اسے چاہیے کہ وہ اس دعا کو اپنا معمول بنائے تاکہ ہر قدم میں اللہ تعالیٰ کی رضا اور مدد شاملِ حال رہے۔
الٰہی نصرت و طاقت کی طلب: آیت کے آخری حصے (وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا) میں اللہ تعالیٰ سے ایسی غلبہ اور قوت کا سوال کیا گیا ہے جو حق کی سربلندی اور باطل کو مٹانے میں مددگار ثابت ہو۔ حضرت حسن بصریؒ کے مطابق نبی کریم ﷺ جانتے تھے کہ بغیر طاقت و اقتدار کے حق کو قائم کرنا ممکن نہیں، اسی لیے اللہ تعالی سے غلبہ و نصرت کی دعا مانگی گئی۔
2 weeks ago | [YT] | 5
View 1 reply
Istakhara and Rohani ilaj
2 weeks ago | [YT] | 21
View 1 reply
Istakhara and Rohani ilaj
آستانہ چشتیہ مرادیہ ۔ سیالکوٹ 923306115027+
( دوستی )💑( دشمنی )( منگنی)💍👈(طلاق ) 🕴رشتہ کی بندش💞 . محبت میں ناکامی .🎎 شادی میں رکاوٹ. کاروباری بندش.🏘 جادو ٹونا. سحر آسیب. زمین و جائیداد کے مسائل. سفر میں رکاوٹ. بےاولادی (مردانہ و زنانہ بانجھ پن )اولاد نرینہ👨👩👧👧.
ان تمام مسائل ک📲ہر کام 💯% گارنٹی سے پوری رازداری 🕵سے کیا جاتا ہے مسئلہ کیسا ہی کیوں نہ ہو
Wahtsapp No +92 330 6115027
#نظامیہ_اشرفیہ #صابریہ_جہانگیریہ #چشتیہ_مرادیہ #دعوت_سلوک #اشرفیہ_جہانگیریہ #khqaiser #ilaj
#rohaniilaj #rohani #islam
@highlight Facebook Mentions
2 weeks ago | [YT] | 2
View 1 reply
Istakhara and Rohani ilaj
روایت ھے کہ ایک قصبے میں ایک مجذوب تھا جو ہمیشہ اپنے آپ میں مست رھتا تھا۔ ایک دن وہ مسجد میں نماز پڑھنے کے لئے پیش امام کے عین پیچھے نیّت باندھ کر کھڑا ھو گیا۔ امام جب سورة اخلاص پڑھنا شروع ھوا تو مجذوب کی آنکھوں سے آنسو بہہ کر اُس کر اُس کا گریبان تر کرنے لگے اور اُس نے ایک چیخ مار کر اپنا گریبان پھاڑ دیا اور زور زور سے رونے لگ پڑا۔ نماز ختم ھونے کے اُس کے پہلو میں بیٹھے شخص نے پوچھا کہ تم گریبان پھاڑ کر رونے کیوں لگ پڑے تھے؟ سورة اخلاص میں تو اللہ کی وحدانیت کا بیان ھے، اُس کے مظاھر اور اوصاف بیان کئے گئے ھیں۔ نہ اِس سورۃ میں جنّت و جہنم کی منظرکشی کی گئی ھے نہ کسی عذاب کا بیان ھے۔ نہ یہاں حضرت یعقوبؑ کی نہ بینائی کا کوئی ذکر ھے نہ حضرت ایوبؑ کی بیماری کا۔
مجذوب نے وجد میں شعر پرھے
گفت آن شوریدہؑ درد آشنا:
"گریه ام آیَد به احوالِ خدا
(وہ دردمند و شورید سر یوں گویا ھواَ
"مجھے اللہ کے حال پر رونا آتا ھے)
نی پدر دارَد، نی مادر، نی پسر
نی یکی خویشی کز او گِیرَد خبر
(نہ تو اُس کا کوئی باپ ھے، نہ ماں اور نہ ھی کوئی اولاد
حتیٰ کہ ایسا کوئی اپنا بھی نہیں جو اُس کا حال احوال پوچھے)
نی رفیقی تا بروید بِستَرَش
نی ندیمی تا بِکوبَد شب درَش
(نہ کوئی دوست ھے جو اُس کے سرھانے بیٹھے
نہ کوئی ھمدم ھے جو رات کو اُس کا دروازہ کھٹکھٹائے)
سوختم از قصّهؑ بی خانَگِیش
از ھمه خلقِ جہان بیگانگِیش
(مجھے اُس کی لامکانی نے جلا کر رکھ دیا
اور انسانوں کی اُس ذات سے بیگانگی سے میرا دل پگھل گیا)
3 weeks ago | [YT] | 10
View 0 replies
Istakhara and Rohani ilaj
اسمِ الٰہی ”یا کافِیُ“ سے وسعتِ روزگار کا مجرب وظیفہ 🌸✨
اگر آپ رزق، روزگار یا کاروبار کی تنگی سے پریشان ہیں اور اس میں برکت اور وسعت چاہتے ہیں، تو اسمِ الٰہی ”یا کافِیُ“ کا یہ وظیفہ نہایت مبارک اور مجرب ہے۔
وظیفہ پڑھنے کا طریقہ:
روزانہ کی تعداد: روزانہ 137 مرتبہ پڑھیں۔
اول و آخر: شروعات اور اختتام پر 07 مرتبہ درودِ پاک (ابراہیمی یا چشتیہ) پڑھیں۔
خاص وقت و جگہ: نمازِ عصر کے فرض کی دعا کے فوراً بعد، جس جگہ نمازِ عصر ادا کی ہے، اسی جگہ پر بیٹھے بیٹھے یہ وظیفہ پڑھیں۔
خاص دعائے مبارکہ:
یَا کَافِیُ الْمُؤْسِعُ لِمَا خَلَقَ مِنْ عَطَایَا فَضْلِہِ یَا کَافِیُ
اس وظیفے کے فوائد و برکات:
رزق و روزگار میں وسعت: اللہ تعالیٰ کے اس مبارک نام کی برکت سے رزق، آمدنی اور روزگار میں بے پناہ برکت اور وسعت پیدا ہوتی ہے۔
غیب سے مدد: انسان کی تمام جائز ضرورتوں کے لیے اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا فرما دیتا ہے۔
مشکلات اور تنگی کا خاتمہ: مالی تنگی، قرض اور معاشی پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔
خاص نوٹ (اجازتِ وظیفہ):
جو احباب اس وظیفے کی باقاعدہ اجازت حاصل کرنا چاہتے ہیں، اس کے ساتھ ایک بزرگ ہستی سلسلہ کی نیاز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جن کو اجازت دی جائے گی، نام اور طریقہ سب بتا دیا جائے گا۔
طالبِ دعا:
خاکپائے مرشد / خادم الفقراء
خواجہ صوفی قیصر حمید
(چشتی صابری نظامی اشرفی جہانگیری سروری قادری مرادی - دامت برکاتہ)
📍 آستانہ عالیہ: خلیفہ اول دربارِ پرُسرور سید مراد علی شاہ (شہید اول)، قلعہ سیالکوٹ
📞 رابطہ / واٹس ایپ نمبر: +92 330 6115027
3 weeks ago | [YT] | 6
View 0 replies
Istakhara and Rohani ilaj
*•حاضرئ مدینہ کا نسخہ•*
جو شخص ہر بدھ کو کسی کھانے کی چیز پر ایک مرتبہ *سورۃ الفاتحہ* اور گیاره مرتبہ *سورة الاخلاص* پڑھ کر *سرکارﷺ* کی بارگاہ میں ثواب پیش کرے اور آقا کریم ﷺ کی برکت سے سیّدنا *امیرِ حمزہ* رضی اللہ عنہ کو ایصالِ ثواب کردے
اور سرکار ﷺ کی برکت سے *مدینہ شریف* کی حاضری کی نیت کرے تو بہت جلد حاضرئ مدینہ کے اسباب بن جائیں گے ان شاء الله الکریم💚
بہت مجرب عمل ہے
*آج بدھ شریف ھے اس پر ضرور عمل کریں*
*اور میرے لئے بھی ضرور خصوصی دعا کردیں* بار بار باادب، باذوق اور مقبول حاضری مدینہ کی اور میرا خاتمہ ایمان پر ہو اور مجھے مدفن جنت البقیع شریف نصیب ہو اور میری بے حساب مغفرت ہو
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
*طالب دعائے مغرت و بقیع*
3 weeks ago | [YT] | 31
View 0 replies
Load more