PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

The Pakistan Markazi Muslim League (PMML) is a political party that aims to promote ethical and moral principles in politics, with the ultimate goal of creating Pakistan is an Islamic welfare state. With the slogan.
"Politics with Ethics,’ the PMML is committed to working towards a society where leaders are held accountable to the highest standards of integrity and transparency. The party's platform focuses on promoting the welfare of all citizens, regardless of their background or beliefs, and creating a just and equitable society for all, while at the same time working towards the establishment of an Islamic welfare state in the country. Additionally, the PMML is dedicated to promoting economic growth, strengthening national security, and protecting the rights of all citizens, all within the framework of Islamic principles and values.

#PoliticsWithEthics #lslamicWelfareState #PMML #MYL #MSL #pmmlkarachi #PMMLOfficial #PMMLLahore #PakistanMarkaziMuslimLeague #PMMLStudio


PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں پیارے بھائی جان
آج بروز بدھ شام 7 بجے مرکز القادسیہ چوبرجی میں ایک اہم تنظیمی اجلاس ھے جس میں آپکو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت ھے
محمدنوازساجد
جنرل سیکرٹری PP-145
بیگم کوٹ شاہدرہ لاہور
0300-4787986

1 month ago | [YT] | 8

PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر مال روڈ پر شاندار آزادی کارواں کی آفیشل جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔
#viralvideochallenge #fypシ #pmmllahore #PakistanZindabad #pakistani #14th #August
#آزادی_کارواں
#یوم_آزادی
#پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ
#PMML
#PakistanZindabad
#14August
#IndependenceDay
#AzadiCaravan
#AzadiKaPaigham
#Lahore
#PakistanZindabad 🇵🇰

2 months ago | [YT] | 6

PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر مال روڈ پر شاندار آزادی کارواں کی آفیشل جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔
#viralvideochallenge #fypシ #pmmllahore #PakistanZindabad #pakistani #14th #August
#آزادی_کارواں
#یوم_آزادی
#پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ
#PMML
#PakistanZindabad
#14August
#IndependenceDay
#AzadiCaravan
#AzadiKaPaigham
#Lahore
#PakistanZindabad 🇵🇰

2 months ago | [YT] | 9

PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

بیگم کوٹ شاہدرہ کی ٹیم کے ساتھ آزادی مارچ کارواں کی طرف گامزن
منجانب: پاکستان مرکزی مسلم لیگ

2 months ago | [YT] | 2

PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

فیروزوالا کے علاقہ پٹھان کالونی میں مرکزی مسلم لیگ شعبہ خدمت خلق لاہور کی جانب سے راشن کی تقسیم کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ الحمدللہ لاہور کی جانب سے پہلے مرحلے میں سینکڑوں متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کر دیا گیا ہے۔۔۔
*محمدنـوازساجـد*
جنرل سیکرٹری PP-145
بیگم کوٹ شاہدرہ لاہور
0300-4787986

2 months ago | [YT] | 7

PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

کچھ لوگ صرف پاکستان میں نہیں رہتے، بلکہ پاکستان کو اپنے دل میں بسائے رکھتے ہیں۔ 🇵🇰

2 months ago | [YT] | 2

PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

مسلم یوتھ لیگ لاہور ٹیم کا ہفتہ آزادی اور رانا ٹاؤن سیلاب کے حوالہ سے اہم اجلاس🇵🇰❤️
سابق صدر عدیل عامر شیخ اور انس سلیمان کی خصوصی شرکت✨

3 months ago | [YT] | 7

PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاولپور کے زیرِ اہتمام 21 روزہ تیراکی (سوئمنگ) کورس کامیابی سے جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ کسی بھی ناگہانی آفت یا ہنگامی صورتحال میں شہریوں کی مدد کر سکیں اور اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں۔

کورس کو شروع ہوئے 15 دن گزر چکے ہیں۔ اس دوران نوجوانوں کو تیراکی کی بنیادی اور جدید تکنیکیں، جیسے برسٹ سٹروک (Breaststroke) اور سائیڈ سٹروک (Sidestroke) وغیرہ، مہارت کے ساتھ سکھائی گئی ہیں۔

کورس کے اگلے مرحلے میں آج نوجوانوں کو پانی میں فنز (Fins) کے استعمال اور انہیں درست طریقے سے چلانے کے حوالے سے خصوصی لیکچر دیا گیا اور عملی مشق کروائی گئی۔

ان شاء اللہ یہ تربیت یافتہ نوجوان مستقبل میں کسی بھی مشکل وقت اور ریسکیو آپریشنز میں ملک و قوم کا سرمایہ ثابت ہوں گے۔

میڈیا سیل
پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاولپور
#pmml

3 months ago | [YT] | 6

PMML Studio - Pakistan Markazi Muslim League

چلاس: تھور ویلی میں کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ علاقوں میں شعبہ خدمت خلق پاکستان(KKP) کی ریلیف سرگرمیاں جاری

متاثرہ خاندانوں میں خشک راشن، گھریلو اشیاء ضروریات کا سامان تقسیم۔
*محمدنـوازساجـد*
جنرل سیکرٹری PP-145
بیگم کوٹ شاہدرہ لاہور
0300-4787986
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
0344-4211989
#Chilas #CloudBurst #ReliefWork

4 months ago | [YT] | 8