Murshid Zindabad

بسم اللہ الرحمن الرحیم
لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللہﷺ ♥️
تاج دار ختمِ نبوّت زِندہ باد زِندہ باد زِندہ باد🙌🏻

Welcome to my channel 👇🏻
youtube.com/@murshidzindabad-19?si=_DZeB9QHcpvHLHP…

یہاں آپکو ملینگے تحریر لبیک پاکستان سے ریلیٹڈ دلچسپ اور معلوماتی ویڈیوز ۔


Murshid Zindabad

فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم✨💙

#hadith

4 hours ago | [YT] | 93

Murshid Zindabad

جگر گوشۂ امیر المجاہدین اور دیگر قیادت کی غیر آئینی جبری گمشدگی کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنے کے لیے مرکز تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے 2 نومبر، شام 5 بجے سوشل میڈیا پر ایک ہیش ٹیگ کا اعلان کیا جائے گا۔

تمام کارکنان و محبین اس حوالے سے بھرپور تیاری رکھیں۔


#tlp
#pakistan
#hafizsaadhussainrizvi

5 hours ago | [YT] | 64

Murshid Zindabad

باباجی کے پالے شیر🦁❤️‍🔥🥹
غازی علم الدین شہید رحمتہ اللّٰہ علیہ کے عرس پر لبیک یارسول اللّٰہﷺ نعرے لگانے پر کم عمر بچوں کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا تھا
الحمد الله سارے رہا ہو گئے ہیں
میں قربان انکی مسکراہٹ پہ 🥹
اور کروڑوں سلام میرے مرشد کریم کی تربت انوار پہ
ایسے نوجوان تیار کرگئے ہیں
جو جوانی میں حضورﷺ کی ختم نبوت ﷺ و ناموس رسالت پہ مر مٹنے کے لئے تیار ہیں
باقی حکمران ظلم کی حدیں پار کر رہے ہیں
اللہ انہیں نیست و نابود فرمائے
سدا بادشاہی میرے رب دی ✊🏻⚔️


#tlp
#pakistan
#allamakhadimhussainrizvi
#labbaikyarsoolallahﷺ

#لبیک_لبیک_لبیک_یارسول_اللہﷺ

21 hours ago | [YT] | 152

Murshid Zindabad

قیامت تک ہماری محبت کا معیار ایک ہی ہے اور وہ حضور پاک ﷺ کی ذاتِ مبارکہ ہے۔

#tlp #pakistan
#allamakhadinmhussainrizvi
#hafizsaadhussainrizvi
#hafizanashussainrizvi

22 hours ago (edited) | [YT] | 401

Murshid Zindabad

31 اکتوبر : عرسِ مبارکِ غازی علم دین شہید رحمۃ اللہ علیہ✨

یہ وہ ہستی جس نے اس بات کو سچ کر دکھایا کہ عشقِ رسول ﷺ میں عمر نہیں دیکھی جاتی، جوانی میں، نڈر، بے خوف، ایک غریب ترکھان کا بیٹا جس کے دل میں حضور ﷺ کی محبت اس قدر تھی کہ دنیا کا کوئی خوف، کوئی جیل، کوئی پھانسی اسے ڈرا نہ سکی،
لوگ کہتے تھے یہ بچہ ہے، یہ کیا کرے گا؟ لیکن اس بچے نے وقت کے بڑے بڑے بہادروں کو بتا دیا کہ عاشقِ رسول ﷺ جب اٹھتا ہے تو زمانہ دیکھتا ہے۔
آپ کا مزار آج بھی اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ جو حضور ﷺ سے سچی محبت کرتا ہے، اللہ اسے زندہ رکھتا ہے علامہ اقبال جیسے لوگ آپ کے جنازے کو کندھا دینے پر فخر کرتے تھے۔

آج آپ کا عرس ہے، آج کے دن ہمیں یہی سوچنا ہے کہ ہمارے دل میں حضور ﷺ کی محبت کتنی ہے؟
اللہ پاک غازی صاحب کے درجات بلند فرمائے۔🤲🏻

#tlp #pakistan
#allamakhadimhussainrizvi
#hafizsaadhussainrizvi
#lahore

22 hours ago (edited) | [YT] | 289

Murshid Zindabad

وہ دن جب بدقسمت ججوں نے مغربی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے رسول اللہ ﷺ سے غداری کرتے ہوئے، ثابت شدہ گستاخ رسول عاصیہ معلونہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔

#tlp #pakistan

22 hours ago | [YT] | 44

Murshid Zindabad

غازی علم الدین شہید رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے خوبصورت مناظر❤️✨


31 October 2026

#punjabpakistan
#lahore

23 hours ago | [YT] | 40

Murshid Zindabad

31 اکتوبر‼️

*غازی علم الدین شہید کے وارث اج بھی زندہ ہیں غازی صاحب کا چھرا اج بھی باہر ہی موجود ہے🙌🏻


#punjabpakistan
#lahore

23 hours ago | [YT] | 142

Murshid Zindabad

31 اکتوبر
یوم شہادت غازی علم الدین شہید علیہ الرحمہ

#punjabpakistan
#ghaziilmuddeenshaheed

1 day ago | [YT] | 252

Murshid Zindabad

آپ سب سے ایک اہم سوال : آپ کی نظر میں ایک مسلمان کے اندر، اپنی دنیا و آخرت دونوں کی کامیابی کے لیے علم کا زیادہ ہونا زیادہ ضروری ہے یا عشقِ رسولﷺ کا زیادہ ہونا زیادہ ضروری ہے؟؟

1 day ago | [YT] | 44