Explore the insights and achievements of Sardar Tanveer Ilyas Khan, former Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir.
What You'll Find Here:
Political Insights: Get updates and analyses on regional issues.
Policy Highlights: Learn about key initiatives and their impact.
Interviews & Speeches: Watch exclusive content and get to know his vision.
Subscribe for the latest updates and join the conversation!
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وسیم عباسی پروڈیوسر پاکستان ٹیلی ویژن نیوز اسلام آباد اورندیم انجم عباسی ڈویژنل صدر، پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن، راولپنڈی ڈویژن کی ملاقات.
اس موقع پر چیف آف سٹاف کرنل (ریٹائرڈ) اشفاق سیال بھی موجود تھے۔
#SardarTanveerIlyasKhan #HumPakistanHain #IPPAzadKashmir
3 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد:
صدر استحکامِ پاکستان پارٹی آزاد کشمیر وسابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق وفاقی وزیر و صدر استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب رانا نزیر احمد خان کی ملاقات.
سابق وفاقی وزیر رانا نذیر احمد خان نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے انکے فرسٹ کزن سردار کبیر خان کے جواں سال صاحبزادے سردار عرفان کبیر مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت، ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
#SardarTanveerIlyasKhan #HumPakistanHain #IPPAzadKashmir
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ملاقات۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#SardarTanveerIlyasKhan #HumPakistanHain #IPPAzadKashmir
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر، سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ڈاکٹر قاری ضیاء الرحمن (اسسٹنٹ پروفیسر و خطیب فیصل مسجد، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد) اور ڈاکٹر مفتی نوید الطاف خان (اسسٹنٹ پروفیسر، شریعہ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد) کی ملاقات.
اس موقع پر چیف آف سٹاف کرنل (ریٹائرڈ) اشفاق سیال بھی موجود تھے۔
#SardarTanveerIlyasKhan #HumPakistanHain #IPPAzadKashmir
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے مولانا آفتاب کاشر کی سربراہی میں حلقہ 5 پونچھ کے وفد کی ملاقات.
وفد میں مفتی سید ساجد شاہ, قاری محمد اشفاق, کیپٹن(ر) سردار اعجاز خان, حافظ عدیل نواز بھی موجود تھے۔
#SardarTanveerIlyasKhan #HumPakistanHain #IPPAzadKashmir
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد:
صدر استحکامِ پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرسردار تنویر الیاس خان کی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ سابق صدر ریاست و وزیراعظم آزاد کشمیر الحاج سردار محمد یعقوب خان کی رہائش گاہ آمد اور ملاقات
ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر محترمہ فرزانہ یعقوب اور سی ای او سردار گروپ آف کمپنیز سردار عمر تنویر خان بھی موجود تھے۔
صدر آئی پی پی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے محترمہ فرزانہ یعقوب کو ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر الحاج سردار محمد یعقوب خان نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو اپنی تصنیف „یعقوب سے یاقوت تک“ بطور تحفہ پیش کی اور سردار تنویر الیاس خان کے ننھے پوتے سردار تیمور خان کو بھی شفقت و پیار سے نوازا۔
#SardarTanveerIlyasKhan #HumPakistanHain #IPPAzadKashmir
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
Islamabad:
President lstehkam-e-Pakistan Party (lPP) AJK, Former Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir & President SGC, Sardar Tanveer Ilyas Khan chaired a briefing over Tenacious Law College at SGC head office.
Shair Hammad Khan (Advocate High/Supreme Court, Principal of The Tenacious Law College, has highlighted the institutional progress and strategic milestones of the Law college as it establishes itself as a modern center for legal education in Pakistan and outlined the key priorities ahead.
This session was attended by Admiral Rtd. Abdul Aziz Mirza (Former Chief of the Naval Staff, Former Ambassador to KSA & Patron-in-Chief Education,
GM Finance Faisal Farooq, Col Rtd. Ishfaq Ahmed Sial Chief of Staff.
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
Islamabad:
The President of the Istehkam-e-Pakistan Party (IPP) AJK, Former Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir, and President of SGC, Sardar Tanveer Ilyas Khan, chaired a high-level strategic briefing for The Integrity Global Education System (TIGES) at the SGC head office.
During the session, Ms. Lubna Raja, Director of Schools SGC, delivered a comprehensive strategic briefing detailing the institutional planning, structural progress, and future roadmaps for the education system.
The meeting focused on aligning the educational framework with global standards and accelerating the upcoming developmental phases of the TIGES School
This session was attended by Admiral Rtd. Abdul Aziz Mirza (Former Chief of the Naval Staff, Former Ambassador to KSA & Patron-in-Chief Education,
GM Finance Faisal Farooq, Col Rtd. Ishfaq Ahmed Sial Chief of Staff, Major Rtd. Faheem, Manager Coordinator Schools.
#SGC #sardargroupofcompanies #TlGES #sardartanveerllyaskhan #EducationWithIntegrity #TIGESSchools #SGC
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر سردار گروپ آف کمپنیز سردار تنویر الیاس خان نے ہولی فیملی ہسپتال کے نزد قائم کنٹری انٹرنیشنل کالج آف نرسنگ (CICON) کے جاری تعلیمی پروگرامز، مستقبل کی منصوبہ بندی اور نرسنگ کے شعبے میں نئے اقدامات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک بریفنگ کی صدارت کی۔
اجلاس میں CICON کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر نازیہ شعیب کیانی اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر زاہد محمود نے ادارے میں جاری نرسنگ گریجویشن اور بیچلر پروگرامز، ان کی پیش رفت اور نرسنگ کے شعبے میں متعارف کرائے جانے والے نئے ایف ایس سی (F.Sc) پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے نرسنگ کے شعبے میں نئے ایف ایس سی پروگرامز کے آغاز پر CICON کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے نئے مواقع پیدا کرنا ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔ انہیں یقین ہے کہ CICON اور اس کی شاخیں نرسنگ کی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی اور کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں گی۔ سابق وزیراعظم نے ادارہ ہذا میں نئے پروگرام کے آغاز کو سراہتے ہوئے ادارے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اجلاس میں سی ای او سردار گروپ آف کمپنیز سردار عمر تنویر، جی ایم فنانس فیصل فاروق، ایچ آر مینیجر کاشف اور چیف آف اسٹاف کرنل (ر) اشفاق بھی موجود تھے۔
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sardar Tanveer Ilyas khan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی کی ملاقات.
اس موقع پر سردار عمر تنویر خان، چیف آف اسٹاف، کرنل (ریٹائرڈ) اشفاق سیال بھی موجود تھے۔
#sardartanveerilyaskhan #IPPAJK #HumHainPakistan
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more