پورے علاقے میں واحد سکول گروکی پرائمری سکول ہے جن کی تعداد 300 سے زیادہ ہوگئ ہے یہ استاتذہ کی محنت کے بدولت ہوا ہے اگر علاقے کے سارے اساتذہ ایسے اپنے علاقے کے بچوں کے ساتھ مخلص ہوگئے تو انشاء اللہ اس علاقے کی مستقبل روشن ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔ سکول کے ٹیچر فیصل گروکی وقاص گروکی رضوان میانی اور عتیق مچن خیل ۔۔ سارے اساتذہ داد کے مستحق ہیں ❤️
آج تحصیل سرکل کنڈیان کے جرگہ مشران کے ایم پی اے ٹانک عثمان خان بیٹینی کے حجرہ آمد. جرگہ مشران قیوم خان قادری, رحمت خان کنڈی, رفیع اللہ خان اور چئیر مین نور زمان خان سمیت جرگہ مشران نے تحصیل کا مقدمہ ایم پی اے عثمان خان کے سامنے رکھا اور اس خواہش کا اظہار گیا کہ جلد از جلد تحصیل سرکل کنڈیان جرگہ مشران کی وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے ساتھ میٹینگ رکھ کر تحصیل کے عمل کو عملی جامعہ پہنائیں. ایم پی اے عثمان خان بیٹینی نے یقین دہانی کروائی کہ کنڈی سرکل تحصیل کا قیام جلد از جلد مکمل ہوگا. بعد میں ایم پی اے عثمان خان کیطرف سے جرگہ مشران کے لیے ظہرانہ پیش کیا گیا. جرگہ مشران نے بہترین مہمان نوازی اور تحصیل کی حمایت کے لیے ایم پی اے عثمان خان بیٹینی کا شکریہ ادا کیا.
وزیرستان سے تعلق رکھنے والے غلمان وزیر کو پاک یوتھ پارلیمنٹ کا ممبر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ان کی یہ کامیابی علاقے کے نوجوانوں کے لیے ایک مثبت پیشرفت سمجھی جا رہی ہے، جو وزیرستان کی نمائندگی کو مزید مضبوط کرے گی۔
غلمان وزیر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ نوجوانوں کے مسائل کو اجاگر کریں گے اور علاقے کی ترقی کے لیے مؤثر آواز بنیں گے۔
یہ کامیابی نہ صرف وزیرستان بلکہ پورے پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک حوصلہ افزا مثال ہے۔
گومل بازار، ضلع ٹانک کا ایک تاریخی اور دلکش مقام ہے جو اپنے منفرد تہذیبی رنگ اور روایات کے لیے مشہور ہے۔ یہ بازار نہ صرف مقامی تجارت کا مرکز ہے بلکہ قدیم تاریخ کی جھلک بھی پیش کرتا ہے۔ یہاں کے لوگ اپنی مہمان نوازی، دیسی دستکاریوں اور ثقافتی ورثے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ گومل بازار کی گلیاں زندگی سے بھرپور ہیں، جہاں خریدار اور دکاندار روایتی اشیا، کپڑوں، زیورات اور کھانے پینے کی اشیا کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ اس بازار کے اطراف کے نظارے بھی دیدنی ہیں، جو اس کے تاریخی اور ثقافتی پہلو کو مزید نمایاں کرتے ہیں۔ گومل بازار اپنے وجود میں ماضی کی داستانوں اور حال کی گہما گہمی کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔ #گومل__ژاغ #مینہ_امن__رورولئ @ د #گومل_گرینڈ_جرگے#گومل_ویلفئیر_ایسوسی_ایشن
Gomal Xagh گومل ژاغ
پختنو کلچر ٹول پختانہ ئ یوزل ضرور ووگورئ/Pakhtoon Culture Day /Gomal Xagh
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Gomal Xagh گومل ژاغ
Ek Naya Fesla | Watch Video | Gomal Xagh
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Gomal Xagh گومل ژاغ
محسود قافلہ جنڈولہ سے رزمک وزیرستان 1946میی
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Gomal Xagh گومل ژاغ
پورے علاقے میں واحد سکول گروکی پرائمری سکول ہے جن کی تعداد 300 سے زیادہ ہوگئ ہے یہ استاتذہ کی محنت کے بدولت ہوا ہے اگر علاقے کے سارے اساتذہ ایسے اپنے علاقے کے بچوں کے ساتھ مخلص ہوگئے تو انشاء اللہ اس علاقے کی مستقبل روشن ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔
سکول کے ٹیچر
فیصل گروکی
وقاص گروکی
رضوان میانی
اور عتیق مچن خیل ۔۔
سارے اساتذہ داد کے مستحق ہیں ❤️
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Gomal Xagh گومل ژاغ
Channel Ko Subscribe Post Ko Like Air Share Kare
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Gomal Xagh گومل ژاغ
آج تحصیل سرکل کنڈیان کے جرگہ مشران کے ایم پی اے ٹانک عثمان خان بیٹینی کے حجرہ آمد.
جرگہ مشران قیوم خان قادری, رحمت خان کنڈی, رفیع اللہ خان اور چئیر مین نور زمان خان سمیت جرگہ مشران نے تحصیل کا مقدمہ ایم پی اے عثمان خان کے سامنے رکھا اور اس خواہش کا اظہار گیا کہ جلد از جلد تحصیل سرکل کنڈیان جرگہ مشران کی وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے ساتھ میٹینگ رکھ کر تحصیل کے عمل کو عملی جامعہ پہنائیں. ایم پی اے عثمان خان بیٹینی نے یقین دہانی کروائی کہ کنڈی سرکل تحصیل کا قیام جلد از جلد مکمل ہوگا.
بعد میں ایم پی اے عثمان خان کیطرف سے جرگہ مشران کے لیے ظہرانہ پیش کیا گیا.
جرگہ مشران نے بہترین مہمان نوازی اور تحصیل کی حمایت کے لیے ایم پی اے عثمان خان بیٹینی کا شکریہ ادا کیا.
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Gomal Xagh گومل ژاغ
🔴 تازہ ترین: غلمان وزیر پاک یوتھ پارلیمنٹ کے ممبر منتخب!
وزیرستان سے تعلق رکھنے والے غلمان وزیر کو پاک یوتھ پارلیمنٹ کا ممبر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ان کی یہ کامیابی علاقے کے نوجوانوں کے لیے ایک مثبت پیشرفت سمجھی جا رہی ہے، جو وزیرستان کی نمائندگی کو مزید مضبوط کرے گی۔
غلمان وزیر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ نوجوانوں کے مسائل کو اجاگر کریں گے اور علاقے کی ترقی کے لیے مؤثر آواز بنیں گے۔
یہ کامیابی نہ صرف وزیرستان بلکہ پورے پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک حوصلہ افزا مثال ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!
#BreakingNews #پاک_یوتھ_پارلیمنٹ #وزیرستان_کی_آواز #غلمان_وزیر
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Gomal Xagh گومل ژاغ
Software update Alhamdulial
Power of social media☠️🩵 ♻️
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Gomal Xagh گومل ژاغ
Channel ko subscribe post ko share kare
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Gomal Xagh گومل ژاغ
گومل بازار، ضلع ٹانک کا ایک تاریخی اور دلکش مقام ہے جو اپنے منفرد تہذیبی رنگ اور روایات کے لیے مشہور ہے۔ یہ بازار نہ صرف مقامی تجارت کا مرکز ہے بلکہ قدیم تاریخ کی جھلک بھی پیش کرتا ہے۔ یہاں کے لوگ اپنی مہمان نوازی، دیسی دستکاریوں اور ثقافتی ورثے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ گومل بازار کی گلیاں زندگی سے بھرپور ہیں، جہاں خریدار اور دکاندار روایتی اشیا، کپڑوں، زیورات اور کھانے پینے کی اشیا کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ اس بازار کے اطراف کے نظارے بھی دیدنی ہیں، جو اس کے تاریخی اور ثقافتی پہلو کو مزید نمایاں کرتے ہیں۔ گومل بازار اپنے وجود میں ماضی کی داستانوں اور حال کی گہما گہمی کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔
#گومل__ژاغ
#مینہ_امن__رورولئ
@
د
#گومل_گرینڈ_جرگے#گومل_ویلفئیر_ایسوسی_ایشن
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more