m Waseem mayo

شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رح کے خلیفہ مجاز، مدرسہ عربیہ رائے ونڈ کے استاذ حدیث اور دعوت و تبلیغ کے بزرگ حضرت مولانا محمد احسان الحق سفر آخرت پر روانہ ہوگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
رحمہ اللہ رحمۃواسعۃ۔
اللھم لاتحرمنا اجرہ ولا تفتنابعدہ۔

2 months ago | [YT] | 0

m Waseem mayo

آج تک کسی نے
بریلوی کریانہ سٹور دیوبند دواخانه
اہل حدیث ہوٹل
شیعہ شاپنگ سینٹر
وغیرہ دیکھے ہیں ؟؟
ہر گز نہیں!!
کیونکہ کاروبار میں نقصان ہوگا!!
دوسرے فرقوں کے خریدار نہیں آئیں گے۔۔
اور انہیں فرقوں سے جو نقصان
دین اسلام کو پہنچ رہا ہے
اس کی کسی کو فکر نہیں۔
لمحہ فکریہ 🤔
القرآن 👈👈۔ [وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَقُوا°]
ترجمہ:👈👈اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ بازی نہ کرو۔
(سورۃ آل عمران 3:103)
🕋

10 months ago | [YT] | 0

m Waseem mayo

*سوچئے گا ضرور*

دنیا کی ڈگریاں دلانے کیلئے ہم اپنے بچوں کو *کافروں کے ملک* بھی بھیج دیتے ہیں

*لیکن افسوس* !
`ان کو جہنم کی آگ سے بچانے کیلئے *دو قدم* کے فاصلے پر *مسجد* نہیں بھیجتے

11 months ago | [YT] | 1

m Waseem mayo

Ok

1 year ago | [YT] | 1

m Waseem mayo

*اللہ تعالٰی پوری دنیا میں دین اور دین کی محنت زندہ فرمائے اور حق پر رکھیں اور انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ بنا دے آمین یارب العالمین*

1 year ago | [YT] | 2