News, Stories and Journeys
NN Diaries UK is your trusted digital source for everything about the United Kingdom.
We bring you the latest UK current affairs, real stories, and in-depth insights that matter to people living in or interested in the UK.
From powerful UK documentaries and travel vlogs to practical guidance for students, workers, and newcomers, our channel helps you understand life in Britain — not just from news, but from real experiences.
Discover British culture, history, hidden places, and everyday realities of the UK through engaging, honest, and informative content.
Whether you are in the UK or planning to move, NN Digital UK is here to keep you informed, inspired, and connected.
Subscribe and explore the real United Kingdom with NN Diaries UK 🇬🇧
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 بجٹ میں برطانیہ میں رہنے والوں کو 100£ پائونڈز دینے کا اعلان ،20 ملین لوگوں کو انرجی پیمنٹ کی مد میں 100 پائونڈز دیئے جائیں گے
2 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین Unison اور شبانہ محمود کی ملاقات طے شدہ شیڈول سے 2 گھنٹے پہلے منسوخ، یونیسن کی جنرل سیکرٹری Care Workers کو ملاقات میں ساتھ لیکر جانا چاہتی تھی تاہم وزارت کی طرف سے انہیں منع کیا گیا جس پر یونیسن کی جنرل سیکرٹری نے ملاقات منسوخ کردی اور ایک سخت ٹویٹ بھی کیا
#uknews #careworkers #shabanmehmood
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے🇬🇧 میں Delivery Drivers کیلئے بارش سے محفوظ Bike
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
NN Digital UK
مشرقی لندن 🇬🇧 میں پاکستانی بھائی صاحب نے ارتغرل سے متاثر ہوکر IYI ریسٹورنٹ بنا ڈالا
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں جلد Robots کے ذریعے Groceries کی ڈیلیوری شروع ہوسکتی ہے
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں امردو کی قیمت! 1 امرود پاکستانی تقریبا 270 روپے اور پاکستان میں اتنے کے کلو 🤔
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں 30,000£ سے 35,000£ میں کونسا بزنس ہوسکتا ہے؟
#uklife #smallbusinessuk
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں Delivery Driver کی زندگی آسان نہیں
3 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں ٹیکسی ڈرائیورز کیلئے بڑی خبر ہے Uber نے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق Uber Comfort میں 6 سال سے پرانی گاڑی قبول نہیں کی جائے گی، نیا قانون اکتوبر سے لاگو ہوگا
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں نئے ڈرائیورز کو پارکنگ سائن کی سمجھ نہ ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ ٹکٹس لگتے ہیں جب بھی گاڑی 🚗 پارک کریں پارکنگ Signage ضرور چیک کریں ، ٹیسکو کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ پارکنگ 3،4 چار گھنٹی فری ہوتی ہے لیکن ہروقت ایسا نہیں ہوتا اسلئے گاڑی کھڑی کرتے وقت Signage ضرور پڑھیں
#uklife #UKDrivers
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more