Welcome to "K-804-TV"🩵💚🤍💙
(ہمارا سوال ⁉️ .... آپ کا خیال 🤔)
یہ ایک آزاد، نڈر اور غیر جانبدار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے۔
ہمارا مقصد بغیر کسی سیاسی دباؤ کے ملکی سیاست کی اصل تصویر، عام عوام کے مسائل، اور حقیقت پر مبنی خبریں آپ تک پہنچانا ہے.
ہم آزادانہ صحافت پر یقین رکھتے ہیں—جہاں سوال بغیر کسی ڈر کے کیے جاتے ہیں، اور عوام کی آواز اور ان کے حقوق کو سب سے آگے رکھا جاتا ہے۔
📌 ہم درج ذیل موضوعات کی کوریج کرتے ہیں:
سیاسی انٹرویوز
عوامی رائے
سیاسی تجزیے
گراؤنڈ رپورٹنگ
تازہ ترین نیوز اپڈیٹس
مذہبی تقاریر
سائنسی اور معلوماتی ویڈیوز
"ہم کسی ایک سیاسی جماعت کے پابند نہیں ہیں۔ ہماری صحافت نڈر ہے، غیر جانبدار ہے، اور صرف عوام کے حقوق کے لیے ہے۔"
See the world with the eye of Youtube then it will look beautiful. AI is an amazing , wonderful and Great. My ideal Anchor is Husnain Rafique❤️.
K-804-TV
نیا پاکستان کے اینکر "حسنین رفیق" اور ایس کے کے اینکر "صبور خان" تاحال لاپتہ ہیں. گورنر راج کے وقت وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ انکو بھی اغوا کرلیا گیا تھا. تاحال وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور حسنین رفیق کو عدالت میں بھی پیش نہیں کیا گیا ہے. حسنین رفیق کی فیملی نے بھی واضع اعلان کیا ہے کہ انکا حسنین سے کوئی رابطہ نہیں کروایا جارہا. اللہ سب کی حفاظت فرمائے. آئین و قانون کے مطابق انکی رہائی عمل میں لانی چاہیے
@NayaPakistanChannel
2 weeks ago | [YT] | 352
View 10 replies
K-804-TV
5 اگست کو عمران خان کی قید کو 3 سال ہو جائیں گے. آج پشاور میں تحریک انصاف کا جلسہ بھی ہے. عمران خان کی رہائی موومنٹ کا حصہ کون کون بننا چاہتا ہے اور امید کرتاہے خان رہا ہوگا 2026میں
3 months ago | [YT] | 9
View 1 reply
K-804-TV
محترم ناظرین ہمارے اس یوٹیوب چینل کا نام @schwartz.10 سے بدل کر @K-804TV رکھ دیا گیا ہے. آپ کس نام کو پسند کرتے ہیں. لازمی بتائیں، آپکی رائے کا احترام کیا جائے گا.
3 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
K-804-TV
پیٹرول قیمت مورخہ 20 جون کو 100 روپیہ کم ہونے کا امکان
4 months ago | [YT] | 15
View 1 reply
K-804-TV
آپکا پسندیدہ کون؟ 1 لاکھ ووٹ ہونا چاہیے
6 months ago | [YT] | 29
View 6 replies
K-804-TV
قیدی 804 جیل بند، رات 9 بجے گیس 🔥 بند، 8 بجے بجلی ⚡ بھی بند، 11 بجے شادی🏫 ہال بند، 5 بجے پانی 🚰 بند ، 9 بجے دکانیں بند 🔐 لیکن اسکے باوجود پاکستانی قوم خوش ہی رہتی.
6 months ago | [YT] | 7
View 2 replies
K-804-TV
مریم نواز کے لیے لاہور سے فیصل آباد ہیلی کاپٹر پر کھانا لایا گیا، فوڈ اتھارٹی نے چیک بھی کیا
1 year ago | [YT] | 31
View 2 replies
K-804-TV
🇵🇰💚🇺🇸❤️💚🇵🇰
1 year ago (edited) | [YT] | 8
View 1 reply
K-804-TV
مریم نواز نے لاہور میں ماحول دوست الیکٹرو بس چلا دی جس کا کرایہ صرف 20 روپیہ، مزدور بھی خوش اور ماحول بھی خوش
1 year ago | [YT] | 18
View 1 reply
K-804-TV
@imranriazkhan1
1 year ago | [YT] | 358
View 2 replies
Load more