Description

"Short, colorful, and engaging animated stories! Discover morals, fun, and adventure in every video.🥰🤗


fatimagull620

اللّه میں کبھی نہیں بھول سکتی کیسے آپ نے میرا ساتھ دیا تھا جب میری طرف کوئی نہیں تھا میں کبھی نہیں بھول سکتی کیسے آپ نے مجھے روشنی دیکھائی تھی میں کبھی نہیں بھول سکتی اس وقت کو جب میں گناہوں میں لپٹی ہوئی آپ کے در پہ آی تھی پھر بھی آپ نے کتنے اچھے سے میرا استقبال کیا تھا 🥹🌟

10 months ago | [YT] | 0