Jamia Al-Dirasat Al-Islamia, Karachi A center of Islamic scholarship, spiritual development, and ethical education. Experienced faculty, disciplined environment, and regular academic gatherings.
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدیر الجامعۃ الدراسات الاسلامیہ حیدرآباد الشیخ ظفر عیسیٰ صاحب حفظہ اللہ کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔ إنا للہ وإنا إليه راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، آخرت کا سفر آسان فرمائے،، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ امین
جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام مسابقۂ حسنِ قراءت کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں جامعہ کے طلباء کرام اپنی خوبصورت تلاوتِ قرآنِ کریم کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کریں گے۔
📅 25 ستمبر، بروز جمعہ 🕰️ بعد نمازِ عصر
📍 بمقام: جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی، جامع مسجد یعقوب گلستانِ جوہر، بلاک 6
✨ آئیے! قرآنِ کریم کی خوبصورت تلاوت سے اپنے دلوں کو منور کریں اور طلباء کی حوصلہ افزائی کریں۔
Jamia Al-Dirasat
عظیم الشان تقریری مقابلہ
مابین طلباء جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی
📚 موضوعات
🔹 اطاعتِ رسول ﷺ
🔹 جدید فیشن اور اس کے مضر اثرات
🔹 مشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم
📅 تاریخ : 24 اکتوبر، بروز ہفتہ
📍 مقام : جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی، جامع مسجد یعقوب، گلستانِ جوہر، کراچی
#جامعۃ_الدراسات_الاسلامیہ #تقریری_مقابلہ #اطاعت_رسولﷺ #جدید_فیشن #مشاجرات_صحابہ #علمی_مقابلہ #طلبہ
2 days ago | [YT] | 22
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
اللہ کی رحمت چاہیے تو مخلوق پر رحم کرو
منگل ، 13 اکتوبر 2026 | 🕋 01 جمادی الاول 1448
#IslamicReminder #quranrecitation #hadeespaakﷺ #jamiaaldirasat #trendingnow #islamicpost
5 days ago | [YT] | 23
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود کی برکت
📅 جمعہ ، 09 اکتوبر 2026 | 🕋 26 ربیع الثانی 1448
#jannatkakhazana #hadeespaakﷺ #IslamicReminder #Quran #hadees #jamiaaldirasat #trendingnow #islamicpost
1 week ago | [YT] | 22
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
بہترین لوگ کون ؟
📅 جمعرات ، 08 اکتوبر 2026 | 🕋 25 ربیع الثانی 1448
#jannatkakhazana #hadees #IslamicReminder #Quran #hadees #jamiaaldirasat #trendingnow #islamicpost
1 week ago | [YT] | 14
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
جامعة الدراسات الاسلامیہ کراچی
کے زیر اہتمام
درجہ ثانیہ کے طلباء کے مابین
المسابقہ في النحو والصرف سلسلہ 6
نصاب : سیقول کا پہلا رکوع
07 اکتوبر | بروز بدھ | بعد نماز عصر
بمقام
جامعة الدراسات الإسلامية کراچی
جامع مسجد یعقوب گلستان جوہر بلاک 6
1 week ago | [YT] | 23
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
🌿 جنت کا خزانہ
📅 پیر، 05 اکتوبر 2026 | 🕋 22 ربیع الثانی 1448
#jannatkakhazana #hadees #IslamicReminder #Quran #hadees #jamiaaldirasat #trendingnow #islamicpost
1 week ago | [YT] | 18
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
⚖️ بھلائی کا حکم دینا، برائی سے روکنا
ہفتہ، 03 اکتوبر 2026 | 🕋 20 ربیع الثانی 1448
#trendingnow #post #islamic #foryoupageシ
2 weeks ago | [YT] | 14
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
"غصہ نہ کیا کرو" — نبی کریم ﷺ کی بہترین نصیحت
جمعہ، 02 اکتوبر 2026 | 🕋 19 ربیع الثانی 1448
۔
#calander #اسلامی_کلینڈر #gussa #IslamicDate #jamiaaldirasat
2 weeks ago | [YT] | 13
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
مدیر الجامعۃ الدراسات الاسلامیہ حیدرآباد الشیخ ظفر عیسیٰ صاحب حفظہ اللہ کے والد محترم
کا انتقال ہو گیا ہے۔
إنا للہ وإنا إليه راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، آخرت کا سفر آسان فرمائے،، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ امین
2 weeks ago | [YT] | 20
View 0 replies
Jamia Al-Dirasat
🌿 مسابقۂ حسنِ قراءت
جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیرِ اہتمام مسابقۂ حسنِ قراءت کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں جامعہ کے طلباء کرام اپنی خوبصورت تلاوتِ قرآنِ کریم کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کریں گے۔
📅 25 ستمبر، بروز جمعہ
🕰️ بعد نمازِ عصر
📍 بمقام:
جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی، جامع مسجد یعقوب
گلستانِ جوہر، بلاک 6
✨ آئیے! قرآنِ کریم کی خوبصورت تلاوت سے اپنے دلوں کو منور کریں اور طلباء کی حوصلہ افزائی کریں۔
#مسابقہ_حسن_قراءت #قرآنکریم #تلاوتقرآن #جامعۃ_الدراسات_الاسلامیہ #کراچی #طلباء #quranrecitation #QiratCompetition #jamiaaldirasatalislamia #Quran #IslamicEvent
1 month ago | [YT] | 30
View 0 replies
Load more