Welcome to K Tube – Your #1 Source for Karachi News!
Stay updated with the latest news, events, and real stories from every corner of Karachi. From breaking headlines to local updates, K Tube brings you the heartbeat of the city, all in one place.

Don’t forget to subscribe and stay informed!






K Tube

🔴 پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافہ
🔴 پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر
🔴 ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ایک پیسے فی لیٹر کمی
🔴 ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر
🔴 اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کردیا
🔴 نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
🔴 نئی قیمتیں 2 اکتوبر سے نافذ العمل ہوں گی

1 week ago | [YT] | 0

K Tube

اوگرا نے ماہ اکتوبر کے لئے ایل پی جی کی قیمت کا اعلان کردیا

بجلی کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ


ماہ اکتوبر کے لیے ایل ہی جی مہنگی کردی گئی ،نوٹی فیکشن جاری

ماہ اکتوبر کے لیے فی کلو ایل پی جی کی قیمت 279 روپے 34 پیسے مقرر
فی کلو ایل پی جی 20 روپے 69 پیسے مہنگی کردی گئی

ستمبر26 کے لئے فی کلو ایل پی جی کی سرکاری قیمت 258 روپے 65 پیسے مقرر تھی

11.8 کلو گھریلو سلینڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا کردیا گیا

11.8 کلو گھریلو سلینڈر 3052 روپے 9 پیسے سے بڑھ کر 3296 روپے 23 پیسے مقرر

1 week ago | [YT] | 0

K Tube

🔴 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

🔴 پٹرول کی قیمت میں 14 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی

🔴 پٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

🔴 ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 89 پیسے فی لیٹر کمی

🔴 ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

🔴 پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا

🔴 اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

🔴 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

1 week ago | [YT] | 0

K Tube

🔴 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی .

پیٹرول 1 روپے 49 پیسے, ڈیزل 2 روپے 73 پیسے سستا

#petrol #price #breaking #update #ktubenews

1 week ago | [YT] | 0

K Tube

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے کمی

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے کمی

نوٹیفکیشن جاری

1 week ago | [YT] | 0

K Tube

بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ 2027 کا ون ڈے ورلڈ کپ بھارت کیلئے ان کا آخری ورلڈ کپ ہوگا اور وہ ٹرافی جیتنے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ویرات کوہلی نے بھارتی براڈکاسٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے 2027 کے ورلڈ کپ میں اپنے ہدف کے بارے میں بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہدف بالکل واضح ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے اور اس کیلئے جو کچھ کرنا پڑے گا وہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ویرات کوہلی نے 2023 کے ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ احمد آباد میں کھیلا گیا وہ فائنل اب بھی انہیں بہت زیادہ تکلیف دیتا ہے۔

#KtubeAlert #ViratKohli

1 week ago | [YT] | 0

K Tube

1- شی جن پنگ کے استقبال کے لیے ٹرمپ نے سفارتی روایت توڑ دی
2- امریکی صدر خود فوجی اڈے پر خیرمقدم کے لیے پہنچے
3- 1962 کے بعد کسی امریکی صدر کی جانب سے ایسا پہلا قدم

2 weeks ago | [YT] | 0

K Tube

کراچی: چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے وائس چیئرمین محمد نعمان صدیقی اور ڈائریکٹر سینی ٹیشن ظہیر احمد کے ہمراہ یونین کمیٹی 03 (ناظم آباد نمبر 04) میں ایجوکیشن روڈ سے جامع مسجد تک پیور بلاک کی تنصیب کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔
​اس موقع پر ڈائریکٹر سینی ٹیشن ظہیر احمد اور ان کی ٹیم کے کاوشوں کی تعریف کی گئی۔ چیئرمین سید محمد مظفر کا کہنا تھا کہ ناظم آباد کے شہریوں کو معیاری اور پائیدار سہولیات کی فراہمی ہماری ٹیم کی اولین ترجیح ہے، اور تمام ترقیاتی منصوبے عوامی مفاد کو مدنظر رکھ کر مکمل کیے جا رہے ہیں۔
​.
#NazimabadTown #SyedMuhammadMuzaffar #ZaheerAhmed #KarachiNews #KTubeNews #DevelopmentWorks #KarachiUpdates

2 weeks ago | [YT] | 0

K Tube

کراچی: چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب نے فردوس شاپنگ سینٹر کے اطراف پیوَر بلاک (Paver Block) کی تنصیب کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر تاجروں اور دکانداروں نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور مسائل سے آگاہ کیا۔
​چیئرمین نے ترقیاتی کاموں کے اعلیٰ معیار کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری اور شہریوں کو بنیادی بلدیاتی سہولیات اور بہتر انفراسٹرکچر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
​.
#LiaquatabadTown #FarazHaseeb #KarachiNews #KTubeNews #DevelopmentWorks #KarachiUpdates

2 weeks ago | [YT] | 0

K Tube

ایرانی صدرنے خطاب کےآغاز پرشہید آیت اللہ خامنہ ای اور اسکول کےبچوں کی تصاویر دکھائیں

Photos Via AFP

#KtubeNews #Iran #UnitedNations #masoudpazekshian #US

2 weeks ago | [YT] | 0