Welcome to K Tube – Your #1 Source for Karachi News!
Stay updated with the latest news, events, and real stories from every corner of Karachi. From breaking headlines to local updates, K Tube brings you the heartbeat of the city, all in one place.

Don’t forget to subscribe and stay informed!






K Tube

1- شی جن پنگ کے استقبال کے لیے ٹرمپ نے سفارتی روایت توڑ دی
2- امریکی صدر خود فوجی اڈے پر خیرمقدم کے لیے پہنچے
3- 1962 کے بعد کسی امریکی صدر کی جانب سے ایسا پہلا قدم

9 hours ago | [YT] | 0

K Tube

کراچی: چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے وائس چیئرمین محمد نعمان صدیقی اور ڈائریکٹر سینی ٹیشن ظہیر احمد کے ہمراہ یونین کمیٹی 03 (ناظم آباد نمبر 04) میں ایجوکیشن روڈ سے جامع مسجد تک پیور بلاک کی تنصیب کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔
​اس موقع پر ڈائریکٹر سینی ٹیشن ظہیر احمد اور ان کی ٹیم کے کاوشوں کی تعریف کی گئی۔ چیئرمین سید محمد مظفر کا کہنا تھا کہ ناظم آباد کے شہریوں کو معیاری اور پائیدار سہولیات کی فراہمی ہماری ٹیم کی اولین ترجیح ہے، اور تمام ترقیاتی منصوبے عوامی مفاد کو مدنظر رکھ کر مکمل کیے جا رہے ہیں۔
​.
#NazimabadTown #SyedMuhammadMuzaffar #ZaheerAhmed #KarachiNews #KTubeNews #DevelopmentWorks #KarachiUpdates

11 hours ago | [YT] | 0

K Tube

کراچی: چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب نے فردوس شاپنگ سینٹر کے اطراف پیوَر بلاک (Paver Block) کی تنصیب کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر تاجروں اور دکانداروں نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور مسائل سے آگاہ کیا۔
​چیئرمین نے ترقیاتی کاموں کے اعلیٰ معیار کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری اور شہریوں کو بنیادی بلدیاتی سہولیات اور بہتر انفراسٹرکچر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
​.
#LiaquatabadTown #FarazHaseeb #KarachiNews #KTubeNews #DevelopmentWorks #KarachiUpdates

11 hours ago | [YT] | 0

K Tube

ایرانی صدرنے خطاب کےآغاز پرشہید آیت اللہ خامنہ ای اور اسکول کےبچوں کی تصاویر دکھائیں

Photos Via AFP

#KtubeNews #Iran #UnitedNations #masoudpazekshian #US

1 day ago | [YT] | 0

K Tube

حکومت نےپیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی

پیٹرول کی قیمت میں1روپے93پیسےفی لیٹرکمی،نوٹیفکیشن

پیٹرول کی نئی قیمت390روپے12پیسےفی لیٹرمقرر،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی قیمت میں4روپے21پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی نئی قیمت414روپے75پیسےہوگئی،نوٹیفکیشن

1 day ago | [YT] | 0

K Tube

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کردی
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کی جس کے بعد نئی قیمت 392 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر

2 days ago | [YT] | 0

K Tube

🚨 بریکنگ: امریکہ اب بڑے پیمانے پر حملے کی تیاری کے لیے براہِ راست فوجی پوزیشننگ کرتا دکھائی دے رہا ہے، جبکہ مشرقِ وسطیٰ، خصوصاً جنوبی ایران کے قریب، امریکی فضائیہ کی سرگرمیوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

کم از کم سات امریکی فضائی ری فیولنگ ٹینکرز خلیجِ فارس کے اوپر سرگرم ہیں، جبکہ ایک MQ-4C Triton نے چند گھنٹے قبل جاسوسی/نگرانی کی پرواز کی۔ ایرانی میڈیا یہ بھی رپورٹ کر رہا ہے کہ بندر عباس کے اوپر نامعلوم لڑاکا طیارے دیکھے گئے ہیں، تاہم اس دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

یہ سرگرمیاں ایران کی مرکزی عسکری کمان کی اس وارننگ کے فوراً بعد سامنے آئی ہیں جس میں کہا گیا تھا کہ اسے ممکنہ طور پر امریکی حملوں کی دوبارہ شروعات سے متعلق انٹیلی جنس معلومات موصول ہوئی ہیں۔ ایران نے دھمکی دی ہے کہ ایسی صورت میں وہ خطے بھر میں موجود امریکی اڈوں اور مفادات کو نشانہ بنائے گا۔

فضائی ری فیولنگ ٹینکرز کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں، نگرانی کرنے والے طیارے فعال ہیں، جنوبی ایران کے اوپر نامعلوم طیاروں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جبکہ تہران ممکنہ حملے سے خبردار کر رہا ہے۔

۔

2 days ago | [YT] | 1

K Tube

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیت المقدس کے پرانے شہر اور مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ سوشل میڈیا پر غم و غصے کا باعث بن گیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ ہم یہاں مقدس ترین مقام کے بہت قریب ہیں، ہم یہاں ہیں اور ہم ہمیشہ رہیں گے۔ اس کے بعد اسرائیلی حکمران جوڑے نے مذہبی تقریب میں شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر لوگوں اس واقعے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

#Ktube #Netanyahu #AlAqsaMosque

2 days ago | [YT] | 1

K Tube

🚨 بریکنگ نیوز | پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ نوٹیفکیشن جاری۔

3 days ago | [YT] | 1

K Tube

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے مبینہ حملے کی کوشش کی اور توڑ پھوڑ کی۔ الطاف حسین کے مطابق ملزمان نے گھر کے دروازے کو توڑنے کی کوشش کی ، جسکی وجہ سے دروازے اور شیشے کو نقصان پہنچا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

#KTube #MQM #AltafHussain

6 days ago | [YT] | 2