Aslam o alikum , I am Dr. Tayyiba . In this channel i will tell about all female diseases and treated with homoeopathic medicines. i also posted videos about female beauty tips and discuss best BeautyPproducts for female skin.
dr.tayyiba.ali@gmail.com
DR.TAYYIBA AJ
2 weeks ago | [YT] | 19
View 1 reply
DR.TAYYIBA AJ
موٹاپا صرف جسم کا وزن نہیں، بلکہ یہ ہماری صحت اور توانائی کو بھی متاثر کرتا ہے۔ اکثر لوگ اسے خوبصورتی کا پیمانہ سمجھتے ہیں، لیکن اصل مقصد ایک تندرست اور فعال زندگی گزارنا ہے۔ متوازن غذا اور روزانہ کی ورزش سے ہم خود کو فٹ رکھ سکتے ہیں۔ آج ہی سے اپنی صحت کے لیے ایک مثبت قدم اٹھائیں۔
#HealthFirst #FitnessJourney #WeightLoss #UrduTikTok #HealthyLifestyle
3 weeks ago | [YT] | 21
View 1 reply
DR.TAYYIBA AJ
3 weeks ago | [YT] | 37
View 3 replies
DR.TAYYIBA AJ
*ہو سکتا ہے کہ تم فقط تاروں کی خواہش کرو*
*اور اللہ تمہیں پورا آسمان دینا چاہتا ہو*
3 months ago | [YT] | 44
View 4 replies
DR.TAYYIBA AJ
- 𝙅𝙐𝙈𝙈𝘼𝙃مبــــــارکـــــــ//🌸♥️
-
*اللّٰـہ جب کسی پر مہـربان ہوتا ہے تو اسے آنکـھ نہیں، دل کی نظـر دیتا ہے…* *پھر وہ ہر دکھ میں سبـق، ہر تاخیـر میں خیـر، اور ہر نقصـان میں حکـمت دیکھنے لگتا ہے.* `"اللّٰـہ بہتـر نہیں بہتـریـن کـرتا ہـے."`🫠♥️
*متعلمہ زَهْـــرَةُ الـقَـلْـبِ 𓋜*♥️
دعا گو ۔۔ڈاکٹر طیبہ اے جے
3 months ago | [YT] | 42
View 5 replies
DR.TAYYIBA AJ
Hair Regrowth medicine
3 months ago | [YT] | 51
View 3 replies
DR.TAYYIBA AJ
*جب دنیا کے سارے سہارے ٹوٹ جائیں،*
*منزل دور لگے اور راستہ دشوار ہو جائے،*
تب مومن کا دل ایک ہی یقین پر قائم رہتا ہے
"لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ"
*اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔🪻💝*
*
وہ دل سے کہتا ہے "حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ"
"اللہ ہمارے لیے کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے۔" 🤍🩷
اسی یقین سے مومن کے قدم مضبوط ہوتے ہیں،
اور وہ ناممکن کو ممکن بنانے کا حوصلہ پاتا ہے۔
#reality #Allah #females @masoodpharmaceuticals2587
3 months ago | [YT] | 53
View 2 replies
DR.TAYYIBA AJ
*اگر آج دل پریشان ہے تو یاد رکھیں... 🤍🥹*
*جس رب نے کل سنبھالا تھا،*
*وہ آج بھی آپ کے ساتھ ہے*
*اور کل بھی آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔*
*بس صبر کریں، دعا کریں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔ ❤️
4 months ago | [YT] | 60
View 1 reply
DR.TAYYIBA AJ
Eid Mubarak! 🌙✨
Allah aapko sehat, khushiyan aur kamiyabi se nawazay.
Is mubarak din par aapki har dua qabool ho aur zindagi hamesha rehmaton se bhari rahe. 🤍
Apno ke sath ye khushi bhara din aur bhi khoobsurat ban jaye.
Eid Mubarak once again! 🎉
DR.TAYYIBA AJ
7 months ago | [YT] | 67
View 2 replies
DR.TAYYIBA AJ
*تہجد*
جب رات کے آخری پہر انسان اپنے رب کے سامنے جھک کر دعا مانگتا ہے، تو آسمان سے رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، اور ہر دکھ، غم، اور تکلیف مٹا دی جاتی ہے۔ تہجد کی دعائیں خالی نہیں لوٹتیں، بلکہ قبولیت کے تحفے کے ساتھ آتی ہیں اور زندگی کو ایسی خوشیوں سے بھر دیتی ہیں جو دل کو سکون اور روح کو راحت بخشتی ہیں۔ بس تہجد کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو، اور دیکھو کیسے معجزے تمہاری تقدیر بدل دیتے ہیں۔ ❤️
DR.TAYYIBA AJ
8 months ago | [YT] | 79
View 2 replies
Load more