ویسے تو مسجد نبویﷺ کا ہر حصہ اور مقام مبارک ہے، مگر اس کے باوجود مسجد نبویﷺ میں چند ایسے مقامات ہیں جو اپنے اندر ایک خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان ہی میں سے ریاض الجنہ کا یہ مبارک ستون ہے۔ جو اسطوانہ سیریر کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک تو اس لیے اہم کہ جب جناب رسول اللہﷺ مسجد میں اعتکاف فرماتے، تو جناب رسول اللہﷺ کا بستر اس ستون کے قریب لگایا جاتا تھا۔
ایک فضیلت اس مقام کو اور حاصل ہے جو کسی اور مقام کو حاصل نہیں، وہ یہ کہ نبی کریمﷺ کی قبر اطہر سے سب سے قریب ترین یہ ستون واقع ہے۔ جناب رسول اللہ ﷺ کا سر مبارک اس ستون کی سیدھ میں واقع ہے۔ اور عام زائرین اگر نبی اکرمﷺ کی قبر اطہر کے سب سے قریب ترین حصے میں جانا چاہیں تو یہی حصہ نبی اکرم ﷺ کی قبر اطہر کے سب سے زیادہ قریب بنتا ہے۔ مواجۂ شریف اور دیگر جہتوں سے قبر اطہر کے اس قدر قریب جانا ممکن نہیں۔
https://youtu.be/dsB25nEQm20?si=8sCFE... حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا وہ مبارک باغ جو ان کو رسول اللہﷺ نے بنو نضیر کی اموال سے عطا فرمایا تھا۔ ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں!
Bukair Jameel
ویسے تو مسجد نبویﷺ کا ہر حصہ اور مقام مبارک ہے، مگر اس کے باوجود مسجد نبویﷺ میں چند ایسے مقامات ہیں جو اپنے اندر ایک خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔
ان ہی میں سے ریاض الجنہ کا یہ مبارک ستون ہے۔
جو اسطوانہ سیریر کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک تو اس لیے اہم کہ جب جناب رسول اللہﷺ مسجد میں اعتکاف فرماتے، تو جناب رسول اللہﷺ کا بستر اس ستون کے قریب لگایا جاتا تھا۔
ایک فضیلت اس مقام کو اور حاصل ہے جو کسی اور مقام کو حاصل نہیں، وہ یہ کہ نبی کریمﷺ کی قبر اطہر سے سب سے قریب ترین یہ ستون واقع ہے۔
جناب رسول اللہ ﷺ کا سر مبارک اس ستون کی سیدھ میں واقع ہے۔
اور عام زائرین اگر نبی اکرمﷺ کی قبر اطہر کے سب سے قریب ترین حصے میں جانا چاہیں تو یہی حصہ نبی اکرم ﷺ کی قبر اطہر کے سب سے زیادہ قریب بنتا ہے۔
مواجۂ شریف اور دیگر جہتوں سے قبر اطہر کے اس قدر قریب جانا ممکن نہیں۔
محمد بکیر جمیل
1 week ago | [YT] | 9
View 0 replies
Bukair Jameel
مسجد قبا کی تفصیلی زیارت کریں ہمارے ساتھ!👇
https://youtu.be/VfPe1hN6rV8?si=qEnHD...
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Bukair Jameel
من الآبار النبوية الشريفة التى فاضت ببصق النبي ﷺ عليها أو صب وضوئه إليها :
بئر الحديبية .
بئر أو عين تبوك .
وشق جبل بطريق تبوك .
عين النبي ﷺ بجبل سلع .
عين وادى القاحة .
عين جعرانة .
الدکتور ضیاء محمد عطار
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Bukair Jameel
قدیم زمانے میں مدینہ منورہ کے اندر مکانات کیسے ہوتے تھے؟
دیکھیں ویڈیو 👇
https://youtu.be/TrtC5RncUFQ?si=XW_yu...
4 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Bukair Jameel
https://youtu.be/dsB25nEQm20?si=8sCFE...
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا وہ مبارک باغ جو ان کو رسول اللہﷺ نے بنو نضیر کی اموال سے عطا فرمایا تھا۔
ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں!
5 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Bukair Jameel
https://youtu.be/rSyJHMzLwwY?si=9W-Po...
بئر اریس : مسجد قبا کے قریب وہ مبارک کنواں جس پر جناب رسول اللہﷺ نے حضرت ابوبکر ، عمر ، عثمان رضی اللہ عنھم کو جنت کی بشارت دی۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!
5 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Bukair Jameel
https://youtu.be/3rUdkCLG7fk?si=TtoBN...
صحابی رسول حضرت عتبان بن مالکؓ کا وہ مکان جہاں جناب رسول اللہﷺ تشریف لیکر گئے۔
تفصیل کے لیے ہماری ویڈیو دیکھیں!
5 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Bukair Jameel
https://youtu.be/3rUdkCLG7fk?si=TtoBN...
صحابی رسول حضرت عتبان بن مالکؓ کا وہ مکان جہاں جناب رسول اللہﷺ تشریف لیکر گئے۔
تفصیل کے لیے ہماری ویڈیو دیکھیں!
5 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Bukair Jameel
بئر اریس : مسجد قبا کے قریب وہ مبارک کنواں جس پر جناب رسول اللہﷺ نے حضرت ابوبکر ، عمر ، عثمان رضی اللہ عنھم کو جنت کی بشارت دی۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!
https://youtu.be/rSyJHMzLwwY?si=9W-Po...
5 months ago | [YT] | 17
View 0 replies
Load more