لاکھوں کروڑوں درود شریف پاک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا پر 🌹🌹🌹🌹، جمعہ کا بابرکت اور مبارک دن ہے کثرت سے درود شریف پڑھا کریں ، لازماً نماز جمعہ بھی ادا کیا کریں ، کیا پتہ اگلا جمعہ، زندگی مہلت ہی نہ دے اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Life With Asma
❤️اے اللہ ❤️
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
!آمین، یا ربّ العالمین 🤲 ❤️
5 months ago | [YT] | 48
View 3 replies
Life With Asma
EID MUBARAK ❤️
6 months ago | [YT] | 22
View 1 reply
Life With Asma
RAMADAN MODE ❤️
7 months ago | [YT] | 22
View 3 replies
Life With Asma
“Ramadan Mubarak to my lovely YouTube family — may Allah fill your lives with light, love, and endless blessings.” ❤️❤️
7 months ago | [YT] | 37
View 0 replies
Life With Asma
اللہ پاک میرے اور آپ سب کیلئے اس رمضان المبارک میں ہمارے رزق و روزی میں بے شمار برکتیں اور نعمتیں نصیب فرمائے 🤲🏻🕋🌴
7 months ago | [YT] | 31
View 1 reply
Life With Asma
ویلنٹائن ڈے ❌ | *دنیا مکافاتِ عمل...*
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"عِفُّوا عَنْ نِسَاءِ النَّاسِ تَعِفَّ نِسَاؤُكُمْ"
*لوگوں کی عورتوں کے بارے میں پاکدامنی اختیار کرو* ؛ تمہاری عورتیں بھی پاکدامن رہیں گی. (مستدرک: 7259)
7 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Life With Asma
❤️❤️❤️
7 months ago | [YT] | 14
View 2 replies
Life With Asma
لاکھوں کروڑوں درود شریف پاک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا پر 🌹🌹🌹🌹،
جمعہ کا بابرکت اور مبارک دن ہے
کثرت سے درود شریف پڑھا کریں ،
لازماً نماز جمعہ بھی ادا کیا کریں ،
کیا پتہ اگلا جمعہ، زندگی مہلت ہی نہ دے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1 year ago | [YT] | 104
View 4 replies
Life With Asma
زندگی میں سب سے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اس چیز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دو، جو تمھارے دِل کو تکلیف پہنچاتی ہے۔🖤💯
1 year ago | [YT] | 22
View 5 replies
Life With Asma
1 year ago | [YT] | 64
View 3 replies
Load more