🌙 Welcome to Noman Saifi
Discover Islam, Faith & History with heartfelt guidance.
Spreading authentic Islamic knowledge, spiritual awakening, and the golden lessons of our past.

📅 Weekly Uploads:

🟢 Every Monday & Friday – 7 PM (Pakistan Time)
→ Heart-touching Islamic talks & spiritual guidance


💫 Stay connected for upcoming Islamic documentaries, historical series & more — In shaa Allah.

📲 TikTok:
www.tiktok.com/@nomansaifiofficial

Whatsapp: +923063979289

🔔 Subscribe now —
where faith meets knowledge, and hearts find light ✨

nomansaifi.myshopify.com


Noman Saifi

ایک جامع پوڈ کاسٹ ان شاءاللہ اس اتوار کو شام 7 بجے

1 month ago | [YT] | 22

Noman Saifi

ان شاءاللہ سوموار کو اپلوڈ کی جائے گی

1 month ago (edited) | [YT] | 3

Noman Saifi

ان شاءاللہ تعالیٰ جلد اپلوڈ ہوگی

2 months ago | [YT] | 17

Noman Saifi

جلد ان شاءاللہ پیش خدمت کی جائے گی
دیکھنا مت بھولیے گا

2 months ago | [YT] | 3

Noman Saifi

مکافات عمل کی چکی!

یاد رکھیں مکافات عمل قدرت کا ایک لازم اصول ہے ! انسان جب اپنے اعمال کا نتیجہ پاتا ہے تو اس کو وہ بھی دیکھنا پڑتا ہے جو اس نے کیا نہ ہو! یعنی مکافات عمل کا سلسلہ جب چلتا ہے تو انسان کو وہ پتھر بھی سر پر لگتے ہیں جو اُس نے کسی وقت ٹہرے پانی میں مارے ہوں!

4 months ago | [YT] | 2

Noman Saifi

*حزب البحر سے جادو معلوم کرنے کا عمل*

اگر تصدیق کرنی ہو کہ مریض پر واقعی میں کوئی روحانی مسلہ ہے یا نہیں تو مریض کو کہیں وہ تازہ گلاس پانی لائے۔
جب پانی لے آئے تو اسکو کہیں دو گھونٹ پانی پی کر زائقہ چیک کرے۔ اگر زائقہ بالکل درست ہوتو مریض کو کہیں وہ اپکے پاس بیٹھے
گلاس کو چھوئے بغیر سامنے رکھوا لیں۔
اس پر سورہ ناس اس طرح پڑھیں
قل اعوذ برب الناس ناس ناس ناس ناس ناس ناس
ملک الناس ناس ناس ناس ناس ناس ناس
الہ الناس ناس ناس ناس ناس ناس ناس
من شر الواسواس الخناس ناس ناس ناس ناس ناس ناس
الذی یوسوسُ فی صدور الناس
من الجنة والناس ناس ناس ناس ناس ناس ناس
اس طرح سات بار سورہ ناس پڑھ کرپانی پر پھونک ماریں
اور مریض کو کہیں وہ گلاس پر اپنی ہھتیلی رکھ کر گلاس کا منہ بند کردے

پھر مریض کے ہاتھ پر ایک بار حزب البحر پڑھ کر دم کریں اور مریض کو کہیں وہ پانی پی کر زائقہ بتائے

پانی کا زائقہ شدید کڑوا سخت جادو ۔
ہلکا پھیکا کڑوا ہو معمولی سحر
شدید بدبو دار ہوتو شیاطین
معمولی بدبو ہوتو سایہ یا نظر بد
شدید میٹھا ہوتو عاشق جنات
ہلکا میٹھا ہوتو تعویزات کا اثرات
مریض رونے لگے تو سایہ
مریض ہنسنے لگے تو جنات
مریض کو گھبراہٹ شدید ہوتو تعویزات سفلی
جسم سن ہوجائے تو نوری علم سے بندش
کانوں میں خارش اور یکدم دماغ میں سناٹا گونجے ہوتو سفلی بندش
از خادم محمد نعمان سیفی

5 months ago | [YT] | 2

Noman Saifi

8 months ago | [YT] | 2

Noman Saifi

4 جنوری لاہور کی عظیم دھرتی پر عظیم مجاہد دربار رسالت حضور خواجہ خواجگان قطب زمان سرفراز مقام عبدیت و صدیقیت خواجہ پیر محمد سیف الرحمن مبارک رحمۃ اللہ علیہ المعروف پیر ارچی و امام خراسانی مبارک
کا عرس پاک
فقیر آباد شریف نزد سیالکوٹ انٹرچینج لکھو ڈیر لاہور میں ہورہا ہے
لازمی شرکت فرمائیں

9 months ago | [YT] | 3

Noman Saifi

*کسی گھر کو جنات آسیب بھوت پریت سایہ وغیرہ سے محفوظ رکھنے کا طریقہ*

چار عدد کیل لیں ہر کیل پر یہ آیت لکھیں
فاللہ خیر حافظ وھو الرحم الراحمین
پھر ہر کیل پر 66 ، 66 بار آیت الکرسی پڑھ کر دم کریں
اسکے بعد اُن کیلوں کو سیاہ کپڑے میں باندھ کر چھے دن تک اُس گھر میں رکھیں جہاں پر کسی بھی طرح کی منفی مخلوق کا بسیرا ہے۔
ساتویں دن وہ کیل دوبارہ نکال کر اس پر نو بار سورہ جن پڑھیں اسکے بعد گھر کے چاروں کونوں پر ایک ایک کیل ٹھوک دیں۔
گھر میں کوئی کبیرہ گناہ نہ ہو ان شاء اللہ تعالی کامل حصار قائم ہوجائے گا کہ کسی طرح کی کوئی منفی مخلوق گھر میں داخل نہیں ہوپائے گی ساتھ نہ ہی کوئی تعویز گنڈا اثر کرپائے گا

از خادم

9 months ago (edited) | [YT] | 3

Noman Saifi

تاج والے دیکھ کر تیرا امامہ نور کا
سر جھکاتے ہیں الٰہی بول بالا نور کا
ناریوں کا دور ہے دل جل رہا ہے نور کا
تم کو دیکھا تو ہوگیا ٹھنڈا کلیجہ نور کا

9 months ago | [YT] | 3