درس زمانہ | Dars-e-Zamana
تاریخ سے سبق، حال کی سمجھ، مستقبل کی نظر۔
درسِ زمانہ ایک معلوماتی اور فکری پلیٹ فارم ہے جہاں ہم ماضی کے اہم واقعات سے سیکھتے ہیں، موجودہ ملکی و عالمی حالات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں اور آنے والے وقت کے امکانات پر گفتگو کرتے ہیں۔
اس چینل پر آپ کو ملے گا:
📜 تاریخ اور تاریخی واقعات
🇵🇰 پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات
🌍 دنیا بھر کے اہم واقعات
📰 اہم خبریں اور معلومات
🎙️ حالاتِ حاضرہ پر گفتگو اور تجزیہ
👥 عوامی اور معاشرتی مسائل
🔎 حقائق، پس منظر اور مختلف پہلو
ہماری کوشش ہے کہ ہر موضوع کو معلومات، تحقیق اور مختلف زاویوں کے ساتھ آپ تک پہنچایا جائے تاکہ ماضی کو سمجھ کر حال کو بہتر انداز میں دیکھا جا سکے اور مستقبل کے لیے بہتر سوچ پیدا ہو۔
درسِ زمانہ — کل سے سبق، آج کی سمجھ، کل کی نظر۔
چینل کو Subscribe کریں اور اس فکری سفر کا حصہ بنیں۔ ❤️


Dars-e-Zamana

پاکستانی تاریخ میں آرمی چیف کو کس حکمران نے اغوا کیا تھا ؟🤔🤔🤔

9 hours ago | [YT] | 2

Dars-e-Zamana

❓ سوال: 14 اگست 1947 کو پاکستان ایک آزاد ملک بن گیا، لیکن کیا ہم نے قائداعظم محمد علی جناح کے پاکستان کے تصور کو حقیقت میں بدل دیا؟
آپ کی نظر میں آج کے پاکستان میں قائداعظم کے خواب کی کتنی تکمیل ہوئی ہے؟

11 hours ago | [YT] | 0

Dars-e-Zamana

اگر اج الیکشن ہو گئے تو اپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

19 hours ago | [YT] | 0

Dars-e-Zamana

کیا سندھ رینجرز کی تیاری پاسٹ پیپرز ریپیٹڈ سوالات سے کروائی جائے؟

6 months ago | [YT] | 8

Dars-e-Zamana

پاکستان ایئر فورس ائیر کی تیاری پاسٹ پیپرز ایکسپیرینس سوالات سے کب شروع کی جائے؟

9 months ago | [YT] | 42

Dars-e-Zamana

پاکستان ایئر پورٹس سیکیورٹی فورسز ASF کے تحریری امتحان کی تیاری پاسٹ پیپرز ریپیٹڈ ایکسپیرینس سوالات سے کب شروع کی جائے ؟؟؟؟؟؟

9 months ago | [YT] | 18

Dars-e-Zamana

Pak Navy Sailor Any Posts
PAF Airman Any Posts
ASF Jobs Any Posts
ان سب کا پاسٹ پیپرز ریپیٹڈ اہم ترین سوالات' کا مکمل ڈیٹا pdf میں مناسب مل سکتا ہے، گروپ لنک نیچے
chat.whatsapp.com/KgXk7G3ZRQCESO2fNqOYYd

10 months ago (edited) | [YT] | 19

Dars-e-Zamana

صبح سے انشاللہ پنجاب پولیس " جونیئر کلرک " Ppsc کی تیاری پاسٹ پیپرز ریپیٹڈ ایکسپیرینس سوالات سے شروع کی جائے گی۔۔۔۔

10 months ago | [YT] | 27

Dars-e-Zamana

پاسٹ پیپرز ریپیٹڈ اہم ترین سوالات' سے ایئر پورٹس سیکیورٹی فورسز ASF کی تیاری کب سے کروائی جائے ؟

10 months ago | [YT] | 39

Dars-e-Zamana

لفظ/نام " آدم " کا کیا مطلب ہے ؟

10 months ago | [YT] | 35