دو ہفتوں کے اندر لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، مہنگائی میں اضافہ ، ڈیزل نایاب، دہشت گردی الگ تو ثابت ہوا یہ حکومت میں عوام کو زلیل کرنے اور اپنے کیسز ختم کرنے آئے تھے بس۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
برطانیہ نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا سب سے محفوظ ترین جگہ قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو بے خوف و خطر گلگت بلتستان میں سیر و تفریح کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔۔۔۔
ہم سب کو فخر ہے کہ ہم ایک پر امن قوم ہونے کے ساتھ ساتھ ایک با شعور قوم بھی ہے۔۔۔۔۔
ہاں جو اصل بحران ہے وہ یہ ہے کہ میڈیا چینلز جو نواز شریف کے دور میں ڈھائی لاکھ اور تین لاکھ کے قریب ایک منٹ کے سرکاری اشتہار کا عوضہ لیتے تھے آج انکو وہی ایک منٹ کے اشتہار کا ساٹھ سے اسی ہزار مل رہا ہے وہ بھی بہت کم مقدار میں۔
قراقرم ہائی وے ( شاہراہِ ریشم ) پاکستان کی سب سے خوبصورت سڑک ، پاک چین دوستی کا شاہکار اور دنیا کا آٹھواں عجوبہ: شاہراہِ ریشم دنیا کی سب سے اونچی پُختہ اور انٹر نیشنل روڈ ہے جو پاکستان میں "واہ کینٹ" کے قریبی شہر حسن ابدال سے شروع ہوتی ہے اور ایبٹ آباد، مانسہرہ، تھکوٹ، چلاس اور گلگت سے ہوتی ہوئی چین کے شہر کاشغر تک جاتی ہے۔
KPZ123
دو ہفتوں کے اندر لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، مہنگائی میں اضافہ ، ڈیزل نایاب، دہشت گردی الگ تو ثابت ہوا یہ حکومت میں عوام کو زلیل کرنے اور اپنے کیسز ختم کرنے آئے تھے بس۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
KPZ123
کچھ ہی دیر میں ملک گیر احتجاج شروع ہونے والے ہیں۔ یہ قوم دکھا دے گی کہ عمران خان اکیلا نہیں اور پوری قوم اپنے لیڈر کے ساتھ اپنی آزادی کا تحفظ کرے گی۔
4 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
KPZ123
Jheel saiful malook view from Airplane
5 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
KPZ123
swat valley
6 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
KPZ123
بستی ملوک ، تونسہ شریف ، ضلع ڈیرہ غازی خان ۔۔۔۔
6 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
KPZ123
برطانیہ نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا سب سے محفوظ ترین جگہ قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو بے خوف و خطر گلگت بلتستان میں سیر و تفریح کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔۔۔۔
ہم سب کو فخر ہے کہ ہم ایک پر امن قوم ہونے کے ساتھ ساتھ ایک با شعور قوم بھی ہے۔۔۔۔۔
6 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
KPZ123
Garam Chashma hindu kush.....
6 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
KPZ123
ملک میں آٹے کا تو کوئی بحران ہی نہیں
ہاں جو اصل بحران ہے وہ یہ ہے کہ میڈیا چینلز جو نواز شریف کے دور میں ڈھائی لاکھ اور تین لاکھ کے قریب ایک منٹ کے سرکاری اشتہار کا عوضہ لیتے تھے آج انکو وہی ایک منٹ کے اشتہار کا ساٹھ سے اسی ہزار مل رہا ہے وہ بھی بہت کم مقدار میں۔
اب میڈیا والے پروپیگنڈہ نہ کریں تو اور کیا کریں؟
6 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
KPZ123
عوام سے گزارش ہے کہ أٹا جیو نیوز اور فیس بک سےنہ خریدیں بلکہ یوٹیلیٹی سٹور سے خریدیں۔ شکریہ
6 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
KPZ123
قراقرم ہائی وے ( شاہراہِ ریشم ) پاکستان کی سب سے خوبصورت سڑک ، پاک چین دوستی کا شاہکار اور دنیا کا آٹھواں عجوبہ:
شاہراہِ ریشم دنیا کی سب سے اونچی پُختہ اور انٹر نیشنل روڈ ہے جو پاکستان میں "واہ کینٹ" کے قریبی شہر حسن ابدال سے شروع ہوتی ہے اور ایبٹ آباد، مانسہرہ،
تھکوٹ، چلاس اور گلگت سے ہوتی ہوئی چین کے شہر کاشغر تک جاتی ہے۔
6 years ago | [YT] | 6
View 1 reply
Load more