Welcome to Knowledge With Master — your daily source of educational videos, general knowledge, facts, motivation, and learning content.
We create simple, informative, and engaging videos to help you learn faster and grow smarter.
📚 Topics We Cover:
• General Knowledge
• Science & Technology
• Motivational Learning
• Interesting Facts
• Educational Shorts
Subscribe now to stay updated and boost your knowledge every day!
Knowledge With Master
2026 سالانہ امتحانات سے روایتی پریکٹیکل کی بجاۓ معروضی طرز سوالات پوچھے جائیں گے۔ وزیر تعلیم
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Knowledge With Master
Which Tea is Better Watch a video @tealovertech #chai lover
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Knowledge With Master
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہیڈ ٹیچر کے لئے الاؤنس 5 ہزار سے 10ہزار کردیا
غیر قانونی لائٹس سے روکنے والے وارڈن کو ایک لاکھ روپے انعام ملے گا
امام مسجد صاحبان کو اعزازیہ دینے کی پالیسی منظور
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Knowledge With Master
میٹرک آرٹس کے طلبہ کے لیے خوشخبری!
جن طلبہ نے میٹرک آرٹس کیا ہے، وہ اب انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ میں بھی داخلہ لے سکیں گے۔
نوٹیفکیشن جاری!!
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Knowledge With Master
🌸 کئیر گیورز کیلئے خوشخبری 🌸
ذرائع کے مطابق کئیر گیورز کی تنخواہ 18,000 روپے کرنے کا اصولی فیصلہ ہو چکا ہے اور ڈیپارٹمنٹ نے اسے منظور کر لیا ہے۔
اب منسٹری سے باضابطہ منظوری اور نوٹیفکیشن جلد متوقع ہے۔
ان شاءاللہ جنوری 2026 سے نئی تنخواہ نافذ ہونے کا امکان ہے
10 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
Knowledge With Master
🚨 🌐 BREAKING NEWS! 🔰🌐
💙 پنجاب کے ٹیچر انٹرنز کا انتظار ختم! 💎
1️⃣ ارب روپے کا بڑا ریلیف پیکیج جاری!
محکمہ خزانہ نے سکول ٹیچر انٹرنز کی واجب الادا تنخواہوں کا مسئلہ حل کرتے ہوئے بجٹ جاری کر دیا ہے!
یہ اہم پیش رفت وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی خصوصی منظوری کے بعد سامنے آئی ہے، جس سے ہزاروں ٹیچر انٹرنز کو فوری مالی ریلیف ملے گا۔
🤝 اقدام: محکمہ سکولز ایجوکیشن کی پرزور درخواست پر فنڈز ریلیز کیے گئے۔
🛑 رکاوٹ دور: یہ بجٹ جاری ہونے کے بعد اب ادائیگیوں میں کوئی بڑی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔
📅 نوٹ کر لیں! SAP سسٹم میں خرابی کے باعث بجٹ 22 دسمبر کو سکولز ایجوکیشن کو منتقل ہوگا، جس کے بعد آپ کی ادائیگیوں کا عمل تیزی سے شروع ہو جائے گا۔
✨ محکمہ خزانہ اور سکولز ایجوکیشن کا شکریہ! آپ سب کو مبارکباد! ✨
10 months ago | [YT] | 2
View 1 reply