اب استعفی دو کی دھائ کیوں نہیں دی جارہی ؟🤔دو روز گزر گئے پولیس والے کی رشتے دار دھشت گرد حسیناؤں کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کٹی وہ سہولت کار پولیس والے کمرہ توڑنے والا مشکوک اور ان عورتوں کا ساتھی کیوں گرفتار نہیں ہوئے؟
*نارتھ کراچی میں مارٹ کے تالے توڑ کر 13 لاکھ 50 ہزار روپے کی چوری، ملزم واردات کے بعد فرار*
*تھانہ سرسید کی حدود سیکٹر 11C.1 میں چوری کی بڑی واردات، ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل سوار ملزم نے مارٹ کا صفایا کر دیا، مالک کی جانب سے پولیس کو درخواست جمع*
*نارتھ کراچی کے علاقے تھانہ سرسید کی حدود سیکٹر 11C.1 میں چوری کی بڑی واردات کے دوران نامعلوم ملزم مبینہ طور پر مارٹ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی لے کر فرار ہوگیا*
*واردات 9 اگست 2026 کو صبح تقریباً 8 بجے پیش آئی، جہاں ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل سوار ملزم نے مارٹ کے تالے توڑے اور اندر داخل ہو کر مبینہ طور پر 13 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی چرا کر فرار ہوگیا*
*واقعے کی اطلاع ملنے پر مارٹ کے مالک نے تھانہ سرسید میں چوری کی واردات کے حوالے سے درخواست جمع کرا دی ہے*
*جبکہ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دن دہاڑے ہونے والی بڑی واردات نے پولیس کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے*
*دوسری جانب مارٹ کے مالک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ چور کی نشاندہی یا گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والے شخص کو 2 لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا*
*نجی مارٹ کے مالک نے پولیس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ واقعے کی فوری تحقیقات کرتے ہوئے مارٹ اور اطراف میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کی شناخت کرکے گرفتار کیا جائے اور چوری شدہ رقم برآمد کی جائے*
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel. Visit my Community: youtube.com/@najamzehra/community
ہیکرز کی جانب سے بھارتی نیوز چینلز ہیک، بھارت کو واضح پیغام صدر کی قوم سے خطاب کے دوران پاکستانی قومی ترانہ چلا دیا گیا.پاکستان زندہ باد ۔۔پاک فوج زندہ باد💪💪💪✌️✌️✌️
Najam Zehra
اگر ہم اپنے وطن عزیز میں گھومنے نکلیں تو قدرت اور تاریخ کے عظیم شاہکار موجود ہیں
2 days ago | [YT] | 14
View 0 replies
Najam Zehra
تازہ ترین اپ ڈیٹس
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Najam Zehra
تلخ حقائق کامران خان کی زبانی
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Najam Zehra
اب استعفی دو کی دھائ کیوں نہیں دی جارہی ؟🤔دو روز گزر گئے پولیس والے کی رشتے دار دھشت گرد حسیناؤں کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کٹی وہ سہولت کار پولیس والے کمرہ توڑنے والا مشکوک اور ان عورتوں کا ساتھی کیوں گرفتار نہیں ہوئے؟
1 month ago | [YT] | 22
View 1 reply
Najam Zehra
اپ سب کو عید ولادت جناب رحمت العالمین جناب رسول اللہ ص بہت مبارک ہو ۔۔التماس دعا۔۔۔سیدہ نجم زہرا رضوی
1 month ago | [YT] | 59
View 7 replies
Najam Zehra
کچھ دیر میں لائیو ارہی ہوں
1 month ago | [YT] | 44
View 5 replies
Najam Zehra
*نارتھ کراچی میں مارٹ کے تالے توڑ کر 13 لاکھ 50 ہزار روپے کی چوری، ملزم واردات کے بعد فرار*
*تھانہ سرسید کی حدود سیکٹر 11C.1 میں چوری کی بڑی واردات، ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل سوار ملزم نے مارٹ کا صفایا کر دیا، مالک کی جانب سے پولیس کو درخواست جمع*
*نارتھ کراچی کے علاقے تھانہ سرسید کی حدود سیکٹر 11C.1 میں چوری کی بڑی واردات کے دوران نامعلوم ملزم مبینہ طور پر مارٹ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی لے کر فرار ہوگیا*
*واردات 9 اگست 2026 کو صبح تقریباً 8 بجے پیش آئی، جہاں ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل سوار ملزم نے مارٹ کے تالے توڑے اور اندر داخل ہو کر مبینہ طور پر 13 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی چرا کر فرار ہوگیا*
*واقعے کی اطلاع ملنے پر مارٹ کے مالک نے تھانہ سرسید میں چوری کی واردات کے حوالے سے درخواست جمع کرا دی ہے*
*جبکہ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دن دہاڑے ہونے والی بڑی واردات نے پولیس کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے*
*دوسری جانب مارٹ کے مالک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ چور کی نشاندہی یا گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والے شخص کو 2 لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا*
*نجی مارٹ کے مالک نے پولیس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ واقعے کی فوری تحقیقات کرتے ہوئے مارٹ اور اطراف میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کی شناخت کرکے گرفتار کیا جائے اور چوری شدہ رقم برآمد کی جائے*
1 month ago | [YT] | 7
View 3 replies
Najam Zehra
کربلا سے جسم تو واپس آ گیا، مگر دل آج بھی روضۂ امام حسینؑ کی دہلیز پر سجدہ ریز ہے، اور روح نجف و کربلا کی فضاؤں میں ہی بھٹک رہی ہے۔
2 months ago (edited) | [YT] | 32
View 6 replies
Najam Zehra
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@najamzehra/community
3 months ago | [YT] | 6
View 3 replies
Najam Zehra
ہیکرز کی جانب سے بھارتی نیوز چینلز ہیک، بھارت کو واضح پیغام
صدر کی قوم سے خطاب کے دوران پاکستانی قومی ترانہ چلا دیا گیا.پاکستان زندہ باد ۔۔پاک فوج زندہ باد💪💪💪✌️✌️✌️
3 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Load more