A platform for real stories, public issues, and factual reporting from Pakistan. We bring case timelines, ground realities, and social awareness content — focused on facts, clarity, and responsible reporting.
امریکی شہری جوناتھن لی رچرڈ دنیا کا عجیب و غریب انسان ہے، یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے۔
اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے اس کی تربیت اچھی نہیں کی، وہ یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ میں ملے۔
اس نے اپنے دوستوں، اپنے اساتذہ، اپنے ہمسایوں، اپنے رشتہ داروں، اپنی منگیتر، پولیس افسران، ججز، مشہور کمپنیوں حتیٰ کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے۔
مختلف عدالتوں میں اس کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہوگئی ہے، اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا تو اس نے گنیز بک آف ورلڈ مالکان کے خلاف مقدمہ کیا کہ اس کی اجازت کے بغیر اس کی ذاتی زندگی سے متعلق مواد کیوں شائع کر دیا۔
مختلف مقدمات میں یہ ہرجانوں اور معاوضوں کی صورت میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار ڈالر جیت چکا ہے۔
اسے ایک ٹی وی ٹاک شو میں بلایا گیا جہاں اس نے انتہائی دکھ اور رنج کے عالم میں میزبان سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے، اتنی شہرت کے باوجود میں تنہا زندگی گزار رہا ہوں، کوئی مجھ سے پیار کرنے والا نہیں ہے۔
ٹی وی میزبان اس سوال پر ہنس پڑا اور کافی دیر تک ہنستا رہا، یہ ٹاک شو چھوڑ کر اٹھا اور ٹی وی چینل کے خلاف کیس کر دیا اور 50 ہزار ڈالر ادھر سے بھی جیت لیے😎
گھر آئی بارات دلہن نے واپس بھیج دی اور کہا اگر آج اپنے دولہے کا مطالبہ مان لیا تو زندگی بھر میرے ماں باپ کے لیے درد سر بنا رہے گا۔
ہوا کچھ یوں کہ نوجوان دلہا 80 کے قریب باراتی لے کر دلہن لینے پہنچا، سب باراتی خوشی خوشی آئے، دلہن تیار بیٹھی تھی، لڑکی کے ماں باپ کی جانب سے باراتیوں کی خوب مہمان نوازی کی گئی، کھانا وغیرہ کھلایا گیا۔
اب وقت آن پہنچا نکاح کا، دلہا صاحب اسٹیج پر، قاری صاحب نکاح کے عمل کو شروع کر رہے ہیں، تحفے تحائف دینے کا عمل ابھی شروع ہی ہوا تھا کہ
دلہے نے لڑکی کے ماں باپ سے 1 لاکھ 50 ہزار کا مطالبہ کیا اور کہا “مجھے تو آپ نے اتنے پیسے تحفہ کے طور پر دینے تھے وہ کدھر ہیں؟
یہ بات جب دلہن کو پتا چلی تو دلہن سیخ پا ہوگئی اورکہا کہ
“یہ نکاح نہیں ہو گا میں سائن نہیں کروں گی اور نہ ایسے شخص کی بیوی بنوں گی جس کو یہ احساس نہیں کے وہ کسی کی بیٹی لے کر جا رہا اور انہی سے جہیز کی صورت میں پیسہ بھی مانگ رہا ہے، میں کبھی بھی ایسے شخص کی بیوی نہیں بنوں گی۔
شادی ہال میں عجیب سا ماحول بن گیا، لڑکے کے گھر والے لڑکی کو مناتے رہے۔
بارات 6 گھنٹے دلہن کا انتظار کرتی رہی مگر وہ اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹی بالآخر بارات کو خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا۔
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا، دونوں خاندان مسلمان تھے، لڑکی کے اس فیصلہ پر لوگ شاباشی دے رہے ہیں کہ بالکل ٹھیک کیا،
اگر لڑکی نکاح کر لیتی تو ساری زندگی اس کے شوہر کے مطالبات ہی ختم نہیں ہونے تھے۔
آپ کیا سمجھتے ہیں، کیا دلہن کا انکار ٹھیک تھا یا اسے کمپرومائز کرلینا چاہیے تھا؟؟
جب AI کو نقلی گھر کا تالہ توڑنے بھیجا گیا اور وہ پڑوسی کے اصلی گھر میں گھس گئی!
مئی 2026 میں سائبر سیکیورٹی فرم Irregular نے گوگل کے Gemini کے ساتھ ایک تجربہ کیا۔ اسے ایک فرضی کمپنی (Mock Corp) کی پین ٹیسٹنگ کا ہدف دیا گیا۔ لیکن چونکہ انٹرنیٹ کی رسائی کھلی تھی، Gemini نے اس نام سے ملتی جلتی 3 اصلی کمپنیوں کو تلاش کیا اور ان کے سسٹمز اور لاگ ان پیجز تک پہنچ گئی!
گوگل کے مطابق جب Gemini کو احساس ہوا کہ یہ واقعی اصل سسٹمز ہیں تو اس نے کارروائی روک دی لیکن سوال یہ ہے کہ اگر اگلی بار ایسا نہ ہوا تو کیا ہوگا؟
معاملہ صرف یہاں ختم نہیں ہوتا، حال ہی میں ایک غیر جانب دار تحقیقی ادارے METR کے ایک تجربے میں OpenAI کے تقریباً 1,200 AI agents کو الگ الگ کام دیے گئے۔
اصول صرف ایک تھا کہ کوئی ایجنٹ دوسرے سے رابطہ نہیں کرے گا۔ لیکن ان ایجنٹس کو جیسے ہی سیکیورٹی نیٹ ورک میں ایک چھوٹا سا سوراخ ملا، ایجنٹس نے خودکار طریقے سے آپس میں رابطہ قائم کیا اور 70,000 سے زائد پیغامات اور فائلوں کا تبادلہ کر ڈالا!
کیا یہ انسانوں کے خلاف کوئی بغاوت تھی؟ ہرگز نہیں! یہ صرف اس لیے ہوا کیونکہ AI کا الگورتھم صرف ایک چیز جانتا ہے، وہ ہے "ہدف کا حصول"۔
جب سیدھا راستہ مشکل ہوا، تو اس نے شارٹ کٹ اور سسٹمز کے لوپ ہولز تلاش کر لیے۔
فرض کریں آپ اپنے ڈرائیور کو گاڑی کی چابی دیں اور کہیں: "مجھے ہر حال میں 20 منٹ میں ایئرپورٹ پہنچاؤ۔" آپ کے ذہن میں ہوگا کہ وہ ٹریفک قوانین کے مطابق گاڑی چلائے گا،
لیکن اگر ڈرائیور صرف آپ کے ان الفاظ "ہر حال میں" پر عمل کرے تو وہ ریڈ سگنل توڑے گا، غلط سائیڈ پر گاڑی چلائے گا اور شاید فٹ پاتھ پر بھی گاڑی چڑھا دے گا!
اے آئی کے ساتھ اصل خطرہ یہ نہیں کہ وہ اچانک ہمارے قابو سے باہر ہو جائے گی، بلکہ خطرہ یہ ہے کہ ہم اسے جب کوئی مقصد یا کام دیں گے اور اگر حدود اور نگرانی مضبوط نہیں ہوگی، تو مقصد پورا کرنے کے لیے وہ ایسے راستے نکالے گی جن کا ہم نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا۔
مثال کے طور پر کسی بچے کو یہ کہنا کہ "الماری مت کھولنا" ایک ہدایت ہے، لیکن الماری پر تالہ لگا دینا حقیقی حفاظت ہے۔
مصنوعی ذہانت کے اس دور میں اب صرف یہ ہدایات دینا کافی نہیں کہ "انٹرنیٹ یا پرائیویٹ سسٹمز پر مت جانا"، بلکہ ان کے تمام غلط راستوں اور سوراخوں کو تکنیکی طور پر بند کرنا پڑے گا۔
سوال یہ نہیں رہا کہ AI کتنی ذہین ہو چکی ہے، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے تمام غلط دروازوں پر تالے لگا دیے ہیں؟
ایسے تعلیمی اداروں میں پڑھنے سے بہتر ہے کہ ہم جاہل ہی رہیں۔
اگر تعلیمی اداروں میں بھی یہ گھٹیا پن آ چکا ہے تو سوشل میڈیا پر اس کے خلاف سخت آواز اٹھانی چاہیے کیونکہ نہ ہی یہ ہمارا کلچر ہے اور نہ ہی ہمارا مذہب اس کی اجازت دیتا ہے۔۔۔۔۔
FACTS BY ARFA
امریکی شہری جوناتھن لی رچرڈ دنیا کا عجیب و غریب انسان ہے، یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے۔
اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے اس کی تربیت اچھی نہیں کی، وہ یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ میں ملے۔
اس نے اپنے دوستوں، اپنے اساتذہ، اپنے ہمسایوں، اپنے رشتہ داروں، اپنی منگیتر، پولیس افسران، ججز، مشہور کمپنیوں حتیٰ کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے۔
مختلف عدالتوں میں اس کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہوگئی ہے، اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا تو اس نے گنیز بک آف ورلڈ مالکان کے خلاف مقدمہ کیا کہ اس کی اجازت کے بغیر اس کی ذاتی زندگی سے متعلق مواد کیوں شائع کر دیا۔
مختلف مقدمات میں یہ ہرجانوں اور معاوضوں کی صورت میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار ڈالر جیت چکا ہے۔
اسے ایک ٹی وی ٹاک شو میں بلایا گیا جہاں اس نے انتہائی دکھ اور رنج کے عالم میں میزبان سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے، اتنی شہرت کے باوجود میں تنہا زندگی گزار رہا ہوں، کوئی مجھ سے پیار کرنے والا نہیں ہے۔
ٹی وی میزبان اس سوال پر ہنس پڑا اور کافی دیر تک ہنستا رہا، یہ ٹاک شو چھوڑ کر اٹھا اور ٹی وی چینل کے خلاف کیس کر دیا اور 50 ہزار ڈالر ادھر سے بھی جیت لیے😎
کمنٹ سوچ سمجھ کر کیجئے گا۔۔۔
😁😁
3 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
FACTS BY ARFA
🤫🤫
https://youtu.be/0Z6xElgbVI0?si=doQQz...
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
FACTS BY ARFA
گھر آئی بارات دلہن نے واپس بھیج دی اور کہا اگر آج اپنے دولہے کا مطالبہ مان لیا تو زندگی بھر میرے ماں باپ کے لیے درد سر بنا رہے گا۔
ہوا کچھ یوں کہ نوجوان دلہا 80 کے قریب باراتی لے کر دلہن لینے پہنچا، سب باراتی خوشی خوشی آئے،
دلہن تیار بیٹھی تھی، لڑکی کے ماں باپ کی جانب سے باراتیوں کی خوب مہمان نوازی کی گئی، کھانا وغیرہ کھلایا گیا۔
اب وقت آن پہنچا نکاح کا، دلہا صاحب اسٹیج پر، قاری صاحب نکاح کے عمل کو شروع کر رہے ہیں، تحفے تحائف دینے کا عمل ابھی شروع ہی ہوا تھا کہ
دلہے نے لڑکی کے ماں باپ سے 1 لاکھ 50 ہزار کا مطالبہ کیا اور کہا “مجھے تو آپ نے اتنے پیسے تحفہ کے طور پر دینے تھے وہ کدھر ہیں؟
یہ بات جب دلہن کو پتا چلی تو دلہن سیخ پا ہوگئی اورکہا کہ
“یہ نکاح نہیں ہو گا میں سائن نہیں کروں گی اور نہ ایسے شخص کی بیوی بنوں گی جس کو یہ احساس نہیں کے وہ کسی کی بیٹی لے کر جا رہا اور انہی سے جہیز کی صورت میں پیسہ بھی مانگ رہا ہے، میں کبھی بھی ایسے شخص کی بیوی نہیں بنوں گی۔
شادی ہال میں عجیب سا ماحول بن گیا، لڑکے کے گھر والے لڑکی کو مناتے رہے۔
بارات 6 گھنٹے دلہن کا انتظار کرتی رہی مگر وہ اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹی بالآخر بارات کو خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا۔
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا، دونوں خاندان مسلمان تھے، لڑکی کے اس فیصلہ پر لوگ شاباشی دے رہے ہیں کہ بالکل ٹھیک کیا،
اگر لڑکی نکاح کر لیتی تو ساری زندگی اس کے شوہر کے مطالبات ہی ختم نہیں ہونے تھے۔
آپ کیا سمجھتے ہیں، کیا دلہن کا انکار ٹھیک تھا یا اسے کمپرومائز کرلینا چاہیے تھا؟؟
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
FACTS BY ARFA
😁😁
https://youtu.be/E83WrmpaUyQ?si=oOEei...
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
FACTS BY ARFA
عمیری اور گوگو 😬
https://youtu.be/Q-9LhSq2ddk?si=VySsz...
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
FACTS BY ARFA
چھ ماہ پہلے کی ایک وڈیو، وقت نے ثابت کردیا کہ میری تحقیق بالکل درست تھی۔
https://youtu.be/0Z6xElgbVI0?si=6gaDM...
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
FACTS BY ARFA
Must watch
https://youtu.be/E83WrmpaUyQ?si=0YWVi...
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
FACTS BY ARFA
جب AI کو نقلی گھر کا تالہ توڑنے بھیجا گیا اور وہ پڑوسی کے اصلی گھر میں گھس گئی!
مئی 2026 میں سائبر سیکیورٹی فرم Irregular نے گوگل کے Gemini کے ساتھ ایک تجربہ کیا۔ اسے ایک فرضی کمپنی (Mock Corp) کی پین ٹیسٹنگ کا ہدف دیا گیا۔ لیکن چونکہ انٹرنیٹ کی رسائی کھلی تھی، Gemini نے اس نام سے ملتی جلتی 3 اصلی کمپنیوں کو تلاش کیا اور ان کے سسٹمز اور لاگ ان پیجز تک پہنچ گئی!
گوگل کے مطابق جب Gemini کو احساس ہوا کہ یہ واقعی اصل سسٹمز ہیں تو اس نے کارروائی روک دی لیکن سوال یہ ہے کہ اگر اگلی بار ایسا نہ ہوا تو کیا ہوگا؟
معاملہ صرف یہاں ختم نہیں ہوتا، حال ہی میں ایک غیر جانب دار تحقیقی ادارے METR کے ایک تجربے میں OpenAI کے تقریباً 1,200 AI agents کو الگ الگ کام دیے گئے۔
اصول صرف ایک تھا کہ کوئی ایجنٹ دوسرے سے رابطہ نہیں کرے گا۔ لیکن ان ایجنٹس کو جیسے ہی سیکیورٹی نیٹ ورک میں ایک چھوٹا سا سوراخ ملا، ایجنٹس نے خودکار طریقے سے آپس میں رابطہ قائم کیا اور 70,000 سے زائد پیغامات اور فائلوں کا تبادلہ کر ڈالا!
کیا یہ انسانوں کے خلاف کوئی بغاوت تھی؟ ہرگز نہیں!
یہ صرف اس لیے ہوا کیونکہ AI کا الگورتھم صرف ایک چیز جانتا ہے، وہ ہے "ہدف کا حصول"۔
جب سیدھا راستہ مشکل ہوا، تو اس نے شارٹ کٹ اور سسٹمز کے لوپ ہولز تلاش کر لیے۔
فرض کریں آپ اپنے ڈرائیور کو گاڑی کی چابی دیں اور کہیں: "مجھے ہر حال میں 20 منٹ میں ایئرپورٹ پہنچاؤ۔"
آپ کے ذہن میں ہوگا کہ وہ ٹریفک قوانین کے مطابق گاڑی چلائے گا،
لیکن اگر ڈرائیور صرف آپ کے ان الفاظ "ہر حال میں" پر عمل کرے تو وہ ریڈ سگنل توڑے گا، غلط سائیڈ پر گاڑی چلائے گا اور شاید فٹ پاتھ پر بھی گاڑی چڑھا دے گا!
اے آئی کے ساتھ اصل خطرہ یہ نہیں کہ وہ اچانک ہمارے قابو سے باہر ہو جائے گی، بلکہ خطرہ یہ ہے کہ ہم اسے جب کوئی مقصد یا کام دیں گے اور اگر حدود اور نگرانی مضبوط نہیں ہوگی، تو مقصد پورا کرنے کے لیے وہ ایسے راستے نکالے گی جن کا ہم نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا۔
مثال کے طور پر کسی بچے کو یہ کہنا کہ "الماری مت کھولنا" ایک ہدایت ہے، لیکن الماری پر تالہ لگا دینا حقیقی حفاظت ہے۔
مصنوعی ذہانت کے اس دور میں اب صرف یہ ہدایات دینا کافی نہیں کہ "انٹرنیٹ یا پرائیویٹ سسٹمز پر مت جانا"، بلکہ ان کے تمام غلط راستوں اور سوراخوں کو تکنیکی طور پر بند کرنا پڑے گا۔
سوال یہ نہیں رہا کہ AI کتنی ذہین ہو چکی ہے، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے تمام غلط دروازوں پر تالے لگا دیے ہیں؟
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
FACTS BY ARFA
ایک شخص جس نے ایک لڑکی کے ساتھ زیادتی کی اسے 20 سال کی سزا ملی لیکن افسوس کہ عام معافی آگئی اور وہ 20 ماہ بھی جیل میں گزارے بغیر باہر آگیا۔
لڑکی نے ایک دن پستول حاصل کی اور سڑک کے بیچوں بیچ اپنے ساتھ زیادتی کرنے والے کو مار دیا، لڑکی کو گرفتار کرکے جج کے سامنے پیش کیا گیا۔
جج نے پوچھا: تم نے اسے کیوں قتل کیا؟
لڑکی نے جواب دیا: اس نے میرے ساتھ زیادتی کی تھی۔
جج نے کہا: کیا ریاست نے اسے سزا نہیں دی تھی؟
لڑکی نے کہا: دی تھی جناب 20 سال کی مگر وہ 20 ماہ بھی جیل میں رہے بغیر باہر آگیا۔
جج نے کہا: لیکن ریاست نے اسے معاف کر دیا؟
عورت غصے سے: جناب جج! اس بے شرم نے ریاست کے ساتھ نہیں میرے ساتھ زیادتی کی تھی، مجھ سے پوچھے بغیر اسے معاف کرنے کا اختیار کس کو ہے؟
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
FACTS BY ARFA
ایسے تعلیمی اداروں میں پڑھنے سے بہتر ہے کہ ہم جاہل ہی رہیں۔
اگر تعلیمی اداروں میں بھی یہ گھٹیا پن آ چکا ہے تو سوشل میڈیا پر اس کے خلاف سخت آواز اٹھانی چاہیے کیونکہ نہ ہی یہ ہمارا کلچر ہے اور نہ ہی ہمارا مذہب اس کی اجازت دیتا ہے۔۔۔۔۔
1 month ago | [YT] | 8
View 0 replies
Load more