In this channel, you will find the Naats of Safiya series and the statements of the Mashaikhs of Safiya series and the videos of Aaliya Safiya’s Mahafil and in our channel, all with reference to Sahibzada Mufti Ahmad Saeed known as Yar Jan Safi Sahib, Damat Barakatum Al Alia. There are statements and statements on many topics To stay updated with all the latest news of Silsila E Aaliya Saifiya, please subscribe to our YouTube channel and also like our Facebook page.
اس چینل میں آپ کو ملیں گی سلسلہ سیفیہ کی نعتیں منقبتیں اور سلسلہ عالیہ سیفیہ کی محافل کی ویڈیوز اور ہمارے اس چینل میں صاحبزادہ مفتی احمد سعید المعروف یار جان سیفی صاحب دامت برکاتم العالیہ کے وجد کے حوالہ سے تمام بیانات اور کئی موضوعات پر بیانات موجود ہیں
سلسلہ عالیہ سیفیہ کی ہر نئی آنے والی خبر سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کے بٹن پر کلک کریں تاکہ ہماری ہر نئی آنے والی ویڈیو آپ کو سب سے پہلے پہنچ سکے اور ہمارے فیس بک پیج کوبھی لائک کریں جزاک اللہ.
Admin contact number +923094129066
SAIFI CHANNEL
میری بات بن گئی ہے 💐
2 weeks ago | [YT] | 5
View 1 reply
SAIFI CHANNEL
New Rabi Ul Awal Kalam 2026
Tamam Ahbab Zaroor Samaat Farmain ✨
1 month ago | [YT] | 15
View 1 reply
SAIFI CHANNEL
New NaaT Realized NOW
1 month ago | [YT] | 17
View 0 replies
SAIFI CHANNEL
یاد مدینہ میں تڑپا دینے والا خوبصورت کلام❣️
ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے✨
🎤 مفتی طلحہ بدر سیفی
https://youtu.be/XvxDi7J5l-g?si=ESv3g...
2 months ago | [YT] | 106
View 0 replies
SAIFI CHANNEL
💫 یادِ مدینہ میں تڑپا دینے والی دلنشین نعت 💫
*"سیر گلشن کون دیکھے"*
ایک ایسا روح پرور کلام جو دل کو عشقِ رسول ﷺ سے بھر دے ❤️
پہلی مرتبہ نہایت خوبصورت انداز میں سیفی ذکر کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
آواز : مفتی طلحہ بدر سیفی & محمد اویس سیفی
🎧 مکمل کلام سننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں 👇
https://youtu.be/t8U_rBAQfmE?si=7tqXN...
📢 اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں، ویڈیو کو لائک کریں، اور اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں ضرور دیں 🤍
4 months ago | [YT] | 109
View 0 replies
SAIFI CHANNEL
خوشخبری ✨ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں سیفی چینل کے زیر انتظام سیفیہ آن لائن قرآن اکیڈمی کی جانب سے، ہر سال کی طرح اس سال بھی دو اہم کورسز منعقد کیے جا رہے ہیں: دورہ قرآن اور تعلم قرآن۔
یہ کورسز میٹرک اور ایف اے کے طلباء کے لیے مکمل طور پر مفت ہیں۔
مرد طلباء کے لیے مرد اساتذہ اور خواتین طالبات کے لیے خواتین اساتذہ کی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📱 WhatsApp: +923094129066
7 months ago | [YT] | 109
View 5 replies
SAIFI CHANNEL
*مرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو*
*مرا نہیں ہوں غمِ نبی میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوں*
*لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے*
*اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے چلے*
*اللہ تعالیٰ پیر صاحب محترم کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین* 🤲
11 months ago | [YT] | 877
View 39 replies
SAIFI CHANNEL
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حضرت مبارک صاحب رحمۃُ اللہِ علیہ کے عظیم و محبوب خلیفہ گل گلزار
حضرت پیر گلزار احمد سیفی صاحب (لاہور)
قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
نماز جنازہ بعد نماز مغرب آستانہ عالیہ گلزار سیفیہ مرشد
آباد شریف چندراۓ روڈ چونگی امر سدھو لاہور
نماز جنازہ میں تشریف لانے والے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ پاک عرب سوسائٹی فیروز پور روڈ والا راستہ اختیار کریں۔
11 months ago | [YT] | 276
View 21 replies
SAIFI CHANNEL
خوبصورت عربی کلام "قمر قمر سیدنا النبی"
11 months ago | [YT] | 25
View 0 replies
SAIFI CHANNEL
آج کی حدیث شریف
11 months ago | [YT] | 222
View 1 reply
Load more