Muhammad Anas Qadri PST

MUHAMMAD ANAS QADRI PAKISTAN SUNNI TEHREEK SOCIAL MEDIA OFFICIAL TEAM MEMBER

Contact Me: 03133905740
Call/Whatsapp👆👆👆
محمد انس قادری پاکستان سنی تحریک رکن مرکزی سوشل میڈیا ٹیم آفیشل

قائد تیرا نیک مشن جاری رہے گا

شہداء کی عظمت کو سلام

ہمارا مقصد ہماری پہچان

سنی تحریک کے دو اصول خوفِ خدا اور عشقِ رسولﷺ

پاکستان سنی تحریک کے بنیادی مقاصد

1.تحفظ ناموس رسالتﷺ
2. تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت
3. تحفظ مزارات اولیاء
4. تحفظ مساجد اہلسنت
5. تحفظ نظریہ پاکستان
6. تحفظ حقوق اہلسنت
7. تحفظ علماء اہلسنت

#PSTNews #Join_PST #AnasQadripst
#ShadabRazaNaqshbandi
#SahibzadaAllamaBilalAbbasQadri
#MuhammadAnasQadriPST
#Anas_Qadri_PST
#Muhammad_Anas_Qadri
#Muhammad_Anas_Qadri_PST
#AnasQadriPST
#Muhammad_Anas_Qadri_Official
#PST_News
#SocialMedia
#PakistanSunniTehreek
#PSTNews
#PST #News
#Pst_tarana
#AhleSunnat
#پی_ایس_ٹی_نیوز
#سوشل_میڈیا_آفیشل
#پاکستان_سنی_تحریک
Muhammad Anas Qadri PST

Facebook: Muhammad Anas Qadri
Instagram: muhammadanasqadripst


Muhammad Anas Qadri PST

سمارو: سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ شاداب رضا نقشبندی کی خانقاہ عالیہ حسنات الخلیل گلزار خلیل سامارو میں حضرت پیر محمد عمر جان سرھندی فاروقی مجددی صاحب سے ملاقات، انکے ہمراہ مرکزی رہنما محمد شہزاد قادری اور کوٹ غلام محمد کے ذمہ دار مظفر قائمخانی بھی موجود ہیں۔
https://youtu.be/W3qtKamlS1U?si=uzUp6...

#PSTNews #PSTMarkaz #PST #PakistanSunniTehreek #ShadabRazaNaqshbandi #MuhammadShahidGhori

1 month ago | [YT] | 28

Muhammad Anas Qadri PST

youtube.com/shorts/XmaCRvYPV0...
کراچی: مرکز اہلسنت پر نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری سے مرکزی رہنما شہید سلیم رضا قادری رحمۃ اللہ علیہ کے برادر اصغر عبد الواحد قادری نے ملاقات کرکے جمعہ کو منعقد ہونے والی شہید سلیم رضا کانفرنس کا دعوت نامہ پیش کیا اور شہید سلیم رضا کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت کی۔

اس موقع پر مرکزی رہنماؤں میں محمد شہزاد قادری، محمد آفتاب قادری، نائب امیر کراچی فرحان راجپوت قادری، کراچی رابطہ کمیٹی کے انور سجاد قادری بھی موجود ہیں۔

1 month ago | [YT] | 27

Muhammad Anas Qadri PST

https://youtu.be/F6GLprkZFK4?si=KDgio...
Shadab Raza Ke Sang Chalo 🔥 | PST New Tarana 2026 | Pakistan Sunni Tehreek
PST نیا ترانہ 2026 🇵🇰
"شاداب رضا کے سنگ چلو"
سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی کی قیادت و پیغام سے منسوب پاکستان سنی تحریک کا نیا جوشیلا ترانہ پیشِ خدمت ہے۔

1 month ago | [YT] | 34

Muhammad Anas Qadri PST

افکارِ سلیم و رضا کانفرنس

بسلسلہ عرس مبارک: اعلی حضرت امام اہلسنت مولانا الشاہ احمد رضا خان محدث بریلی رحمۃ اللّٰہ علیہ و امیر شہداء اہلسنت قائد و بانی پاکستان سنی تحریک مولانا محمد سلیم قادری شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ

خصوصی خطاب
جرنیل اہلسنت سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی

بتاریخ :08 اگست 2026ء بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب

مزار امیر شہداء اہلسنت محمد سلیم قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ
نزد جامع مسجد احمد رضا سیکٹر C-8 سعید اباد بلدیہ ٹاؤن

پاکستان سنی تحریک ( کراچی ڈویژن)

#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#MuhammadShahidGhori

2 months ago | [YT] | 23

Muhammad Anas Qadri PST

کراچی: جرنیل اہلسنت سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی مرکز اہلسنت پر کراچی کے ذمہ داران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں،

انکے ہمراہ نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی، مرکزی رہنماؤں میں فہیم الدین شیخ، محمد مبین قادری، محمد شہزاد قادری، محمد آفتاب قادری، رکن مرکزی رابطہ کمیٹی غلام مرتضی قادری، امیر کراچی محمد فرقان قادری، نائب امیر کراچی فرحان راجپوت قادری، نائب امیر کراچی عارف قادری، اراکین کراچی رابطہ کمیٹی، محمد عالم قادری، انور سجاد قادری، صاحبزادہ بلال رضا بھٹی، سید رضا باپو ودیگر موجود ہیں

#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#MuhammadShahidGhori

3 months ago | [YT] | 22

Muhammad Anas Qadri PST

youtube.com/shorts/emgRmMjgiA...
سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری، مرکزی رہنما شہزاد قادری، مرکزی رہنما و صوبائی صدر سندھ مولانا نور احمد قاسمی اور صوبائی جنرل سیکرٹری سندھ مولانا خالد حسن عطاری کے ہمراہ علی نواز قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کے چہلم میں شرکت کیلئے لاڑکانہ روانہ۔

#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi

5 months ago | [YT] | 7

Muhammad Anas Qadri PST

ایران امریکہ جنگ بندی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مدبرانہ کردار قابل تعریف و تحسین ہے
اسی حکمت و دانائی کے ساتھ اندرونی سیاسی اختلافات کو ختم کر کے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے
محمد شاداب رضا نقشبندی
سربراہ پاکستان سنی تحریک

#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
#Pakistan #Pakarmy #Iran #America #ceasefire

6 months ago | [YT] | 8

Muhammad Anas Qadri PST

اگر ہم اعلی حضرت جیسا قلمی کام نہیں کر سکتے تو جناب والا ! ہم پیغام رضا کو عام کرنے کا کام تو کر سکتے ہیں۔ “ سے سنیت کا درد رکھنے والوں سنی تحریک اسی پیغام کو عام کرنے کا کام کررہی ہے
فرمان بانی و قائد سنی تحریک مولانا محمد سلیم قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ

پیغام رضا کانفرنس سےخطاب 1996ء

#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi

1 year ago | [YT] | 24

Muhammad Anas Qadri PST

یوم شہدائے کشمیر
13 جولائی 1931ء کو تحریک آزادی کے سلسلہ میں نماز ظہر کی اذان مکمل کرنے کی پاداش میں مہاراجہ کشمیر کے ڈوگرہ سپاہیوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے والے 22 مؤذن شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

جاری کردہ: مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل
مرکز اہلسنت: انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پـــاکـــســـتـــان ســـنـــی تـــحــریـــک

#PSTNews
#PSTMarkaz #PST
#PakistanSunniTehreek
#ShadabRazaNaqshbandi
‪@PakistanSunniTehreekOfficial‬

1 year ago | [YT] | 10