Namaz-e-Ishq sirf ek YouTube channel nahi,
ye Ahle-Bait (SWT) se muhabbat, Imam Hussain (SWT) se wafadari
aur Karbala ke paigham ko zinda rakhne ki ek koshish hai۔

Is channel par aap dekhenge:
🖤 Dil ko rula dene wale Nohay
🕊️ Rooh ko sukoon dene wali Manqabat
📿 Majalis ke roohani clips
📱 Shorts jo Azadari ke jazbaat ko chand

seconds mein bayan kar dete hain
Hamari har video ka maqsad ye hai ke Karbala sirf ek waqia nahi, balkay ek soch hai —
soch jo zulm ke khilaf kharay hona,
haq ka sath dena,
aur sabr aur qurbani ka dars deti hai۔

Namaz-e-Ishq un logon ke liye hai
jo Ya Hussain (SWT) sirf zaban se nahi,
balkay dil se pukarte hain۔

Agar aap bhi is ishq aur Azadari ke safar ka hissa banna chahte hain to:

🔔 Channel ko Subscribe karein
🤍 Videos ko Like karein
🖤 Aur is paigham ko Share karein
Kyun ke Karbala zinda hai…
aur Karbala zinda rahegi.

Ya Hussain (SWT) 🖤
Ya Abbas (SWT) ♥️


Namaz e ishq

مولا امام موسیٰ کاظمؐ فرماتے ہیں
خدا کی قسم! میں نے عقوبت و سزا کو اپنی جان پر برداشت کر لیا اور شیعوں کو بچا لیا۔
#حوالہ : اصول کافی

#Abbasjjhmoula #ImamMusaKazim #shahdatimammusakazim #kazmain #25Rajab

8 months ago | [YT] | 28

Namaz e ishq

مولا امام جعفر الصادق ص فرماتے ہیں
جو شخص کسی مومن کو میٹھا لقمہ پیش کرے تو اللہ تعالیٰ اُس سے قیامت کے دن کی کڑواہٹ کو ہٹادیگا۔
#حوالہ ثواب الاعمال صفحہ 165

Moula Imam Jafar al-Sadiq (swt) says:
Whoever offers a sweet morsel to a believer, Allah will remove the bitterness of the Day of Judgment from him.
#Reference: Sawab al-A‘mal, page 165

#Abbasjjhmoula #niyazimamjafarsadiq #22Rajab #konday #imamjafarsadiq

9 months ago | [YT] | 29

Namaz e ishq

مولا امیر المومنین امام علی العظیم ص فرماتے ہیں
میں وہ ہوں کہ میں نے ساتوں آسمانوں کو بلایا انہوں نے میرے حکم کو قبول کیا۔ پس میں نے انہوں کو حکم دیا وہ قائم ہوگئے۔
#حوالہ : کوکب دری فی فضائلِ علی ص صفحہ 228

#Abbasjjhmoula

9 months ago | [YT] | 36

Namaz e ishq

راوی نے مولا امام محمدؐ باقر ص سے پوچھا؛ رسول، نبی اور محدث ان تینوں میں کیا فرق ہے۔

مولا امام محمدؐ باقر ص فرماتے ہیں
رسول وہ ہے جس کے سامنے فرشتہ ظاہر ہو اور کلام کرے۔ اور نبی وہ ہے جو خواب میں دیکھے یعنی خواب کے ذریعے وحی ہو۔ بسا اوقات نبوت و رسالت ایک جگہ جمع ہوتی ہے اور محدث وہ ہے جو فرشتے کی آواز سنے اور اسے دیکھ نا سکے۔

#حوالہ : امام محمدؐ باقرؐ اور مذاہبِ عجم صفحہ 132

*#Abbasjjhmoula*

9 months ago | [YT] | 7

Namaz e ishq

أَبُو جَعْفَرٍ خَدَمَ أَبُو خَالِدٍ الْكَابلِيُّ عَلِيَّ بْنَ الْحُسَيْنِ دَهْراً مِنْ عُمْرِهِ ثُمَّ إِنَّهُ أَرَادَ أَنْ يَنْصَرِفَ إِلَى أَهْلِهِ فَأَتَى عَلِيَّ بْنَ الْحُسَيْنِ وَ شَكَا إِلَيْهِ شِدَّةً شَوْقِهِ إِلَى وَالِدَيْهِ فَقَالَ يَا أَبَا خَالِدٍ يَقْدَمُ غَداً رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ لَهُ قَدْرٌ وَ مَالٌ كَثِيرٌ وَقَدْ أَصَابَ بِنْتاً لَهُ | عَارِضٌ مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ وَ يُرِيدُونَ أَنْ يَطْلُبُوا مُعَالِجاً يُعَالِجُهَا فَإِذَا أَنْتَ سَمِعْتَ قُدُومُهُ | فَأْتِهِ وَقُلْ لَهُ أَنَا أُعَالِجُهَا لَكَ عَلَى أَنْ أَشْتَرِطَ لَكَ أَنِّي أُعَالِجُهَا عَلَى دِيَتِهَا عَشَرَةِ آلَافِ فَلَا تَطْمَئِنَّ إِلَيْهِمْ وَ سَيُعْطُونَكَ مَا تَطْلُبُ مِنْهُمْ فَلَمَّا أَصْبَحُوا قَدِمَ الرَّجُلُ وَ مَنْ مَعَهُ وَ كَانَ مِنْ عُظَمَاءِ أَهْلِ الشَّامِ فِي الْمَالِ وَ الْمَقْدُرَةِ فَقَالَ أَمَا مِنْ مُعَالِج يُعَالِجُ بِنْتَ هَذَا الرَّجُلِ فَقَالَ لَهُ أَبُو خَالِدٍ أَنَا أَعَالِجُهَا عَلَى عَشَرَةِ آلَافٍ دِرْهَم فَإِنْ أَنْتُمْ وَفَيْتُمْ وَفَيْتُ عَلَى أَنْ لَا يَعُودَ إِلَيْهَا أَبَداً فَشَرَطُوا أَنْ يُعْطُوهُ عَشَرَةَ آلَافٍ فَأَقْبَلَ إِلَى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ فَأَخْبَرَهُ الْخَبَرَ فَقَالَ إِنِّي أَعْلَمُ أَنَّهُمْ سَيَغْدِرُونَ بِكَ وَ لَا يَفُونَ لَكَ انْطَلِقُ يَا أَبَا خَالِدٍ فَخُذْ بِأُذُنِ الْجَارِيَةِ الْيُسْرَى ثُمَّ قُلْ يَا خَبِيثُ يَقُولُ لَكَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ اخْرُجْ مِنْ هَذِهِ الْجَارِيَةِ وَلَا تَعُدْ فَفَعَلَ أَبُو خَالِدٍ مَا أَمَرَهُ فَخَرَجَ مِنْهَا فَأَفَاقَتِ الْجَارِيَةُ وَ طَلَبَ أَبُو خَالِدٍ الَّذِي شَرَطُوا لَهُ فَلَمْ يُعْطُوهُ فَرَجَعَ مُغْتَماً كَثِيباً فَقَالَ لَهُ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ مَا لِي أَرَاكَ كَثِيباً يَا أَبَا خَالِدٍ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ إِنَّهُمْ يَغْدِرُونَ بِكَ دَعْهُمْ فَإِنَّهُمْ سَيَعُودُونَ إِلَيْكَ فَإِذَا لَقُوكَ فَقُلْ لَسْتُ أُعَالِجُهَا حَتَّى تَضَعُوا الْمَالَ عَلَى يَدَيْ عَلِي بْنِ الْحُسَيْنِ فَإِنَّهُ لِي وَ لَكُمْ ثِقَةٌ وَوَضَعُوا الْمَالَ عَلَى يَدَيْ عَلِيَّ بْنِ الْحُسَيْنِ فَرَجَعَ | أَبُو خَالِدٍ إِلَى الْجَارِيَةِ فَأَخَذَ بِأُذُنِهَا الْيُسْرَى ثُمَّ قَالَ يَا خَبِيثُ يَقُولُ لَكَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ اخْرُجْ مِنْ هَذِهِ الْجَارِيَةِ وَ لَا تَعْرِضْ لَهَا إِلَّا بِسَبِيلِ خَيْرٍ فَإِنَّكَ إِنْ عُدْتَ أَحْرَقْتُكَ بِنَارِ اللَّهِ الْمُوقَدَةِ الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ فَخَرَجَ مِنْهَا وَ دَفَعَ الْمَالَ إِلَى أَبِيخَالِدٍ فَخَرَجَ إِلَى بِلَادِهِ.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(1)

عَنِ الْبَاقِرِ مَنْ تَخَلَّى عَلَى قَبْرٍ أَوْ بَالَ قَائِماً أَوْ بَالَ فِي مَاءٍ قَائِماً أَوْ مَشَى فِي حِذَاءٍ وَاحِدٍ أَوْ شَرِبَ قَائِماً أَوْ خَلَا فِي بَيْتٍ وَحْدَهُ أَوْ بَاتَ عَلَى غَمَرٍ فَأَصَابَهُ شَيْءٌ مِنَ الشَّيْطَانِ لَمْ يَدَعْهُ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ الله وَ أَسْرَعُ مَا يَكُونُ الشَّيْطَانُ إِلَى الْإِنْسَانِ وَهُوَ عَلَى بَعْضِ هَذِهِ الْحَالاتِ فَإِنَّ رَسُولَ الله خَرَجَ فِي سَرِيَّةٍ فَأَتَى وَادِيَ مَجَنَّةَ فَنَادَى أَصْحَابَهُ أَلَا فَلْيَأْخُذْ كُلُّ رَجُلٍ مِنْكُمْ بِيَدِ صَاحِبِهِ وَلَا يَدْخُلَنَّ رَجُلٌ وَحْدَهُ أَوْ لَا يَمْضِي رَجُلٌ وَحْدَهُ قَالَ فَتَقَدَّمَ رَجُلٌ وَحْدَهُ فَانْتَهَى إِلَيْهِ وَقَدْ صُرِعَ فَأَخْبِرَ رَسُولُ الله

بِذَلِكَ قَالَ فَأَخَذَ بِإِبْهَامِهِ فَغَمَزَهَا ثُمَّ قَالَ بِسْمِ اللهِ اخْرُجْ خَبِيثُ أَنَا رَسُولُ اللَّهِ قَالَ فَقَامَ - وَ فِي رِوَايَةٍ أَنَّ الشَّيْطَانَ أَسْرَعُ مَا يَكُونُ إِلَى الْعَبْدِ إِذَا كَانَ عَلَى بَعْضٍ هَذِهِ الْأَحْوَالِ وَ قَالَ إِنَّهُ مَا أَصَابَ أَحَداً شَيْءٌ عَلَى هَذِهِ الْحَالِ فَكَانَ أَنْ يُفَارِقَهُ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللّٰہ۔۔۔۔۔۔(2)

ابو جعفر نے روایت کی ہے کہ ابو خالد کابلی نے ایک عرصہ امام زین العابدین، علی بن الحسین (علیہ السلام) کی خدمت کی، پھر جب وہ اپنے وطن جانے کا ارادہ کرنے لگا، تو وہ امام (علیہ السلام) کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنے والدین سے ملاقات کی شدید خواہش کا ذکر کیا۔

امام (علیہ السلام) نے فرمایا:
"اے ابو خالد! کل شام کا ایک شخص آئے گا، جو صاحبِ حیثیت اور بہت زیادہ مال و دولت والا ہے۔ اس کی بیٹی کو ایک بیماری لاحق ہوگئی ہے، اور وہ کسی معالج کی تلاش میں ہیں جو اسے شفا دے۔ جب تم سنو کہ وہ آیا ہے، تو اس کے پاس جاؤ اور کہو: ’میں تمہاری بیٹی کا علاج کر سکتا ہوں، لیکن میری شرط یہ ہے کہ میں علاج کی فیس اس کی دیت کے برابر لوں گا، یعنی دس ہزار درہم۔‘ ان پر بھروسہ مت کرنا، وہ تمہیں وہی رقم دیں گے جو تم ان سے طلب کرو گے۔"

اگلے دن، وہ آدمی آیا۔ وہ شام کے بڑے مالدار اور بااثر افراد میں سے تھا۔
اس نے کہا: "کیا یہاں کوئی معالج ہے جو اس شخص کی بیٹی کا علاج کر سکے؟"

ابو خالد نے کہا: "میں علاج کروں گا، مگر شرط یہ ہے کہ تم مجھے دس ہزار درہم ادا کرو، اور میں ضمانت دیتا ہوں کہ بیماری دوبارہ نہیں لوٹے گی۔"

انہوں نے رقم دینے کا وعدہ کیا۔
ابو خالد فوراً امام زین العابدین (علیہ السلام) کی خدمت میں پہنچا اور سارا واقعہ بیان کیا۔

امام (علیہ السلام) نے فرمایا:
"میں جانتا ہوں کہ وہ لوگ تمہارے ساتھ بدعہدی کریں گے اور وعدہ پورا نہیں کریں گے۔ اے ابو خالد! جاؤ اور اس لڑکی کے بائیں کان کو پکڑ کر کہو: 'اے خبیث! علی بن الحسین (علیہ السلام) تم سے کہہ رہے ہیں کہ اس لڑکی کے جسم سے نکل جاؤ اور دوبارہ نہ آنا۔'"

ابو خالد نے وہی کیا جو امام (علیہ السلام) نے فرمایا تھا، اور وہ اثر فوراً زائل ہوگیا۔
لڑکی تندرست ہوگئی، مگر جب ابو خالد نے اپنا وعدہ شدہ معاوضہ مانگا، تو انہوں نے دینے سے انکار کر دیا۔
وہ افسردہ اور مایوس ہو کر امام زین العابدین (علیہ السلام) کے پاس واپس آیا۔

امام (علیہ السلام) نے فرمایا:
"اے ابو خالد! میں نے تمہیں پہلے ہی بتایا تھا کہ وہ لوگ تم سے بدعہدی کریں گے۔ چھوڑو، وہ جلد ہی تمہارے پاس دوبارہ آئیں گے۔ جب وہ دوبارہ تم سے علاج کی درخواست کریں، تو ان سے کہو: 'اب میں اس وقت تک علاج نہیں کروں گا جب تک تم مقررہ رقم علی بن الحسین (علیہ السلام) کے حوالے نہ کر دو، کیونکہ وہ میرے اور تمہارے لیے ایک قابلِ اعتماد شخصیت ہیں۔'"

انہوں نے امام (علیہ السلام) کے ہاتھوں میں رقم رکھ دی۔
ابو خالد دوبارہ اس لڑکی کے پاس گیا، اس کا بایاں کان پکڑا اور کہا:

"اے خبیث! علی بن الحسین (علیہ السلام) تمہیں حکم دیتے ہیں کہ فوراً اس لڑکی کے جسم سے نکل جاؤ، اور دوبارہ کبھی اسے تکلیف نہ دو، سوائے بھلائی کے۔ اگر تم نے دوبارہ ایسا کیا، تو میں تمہیں اللہ کی بھڑکتی ہوئی جہنم کی آگ سے جلا دوں گا، جو دلوں تک پہنچتی ہے!"

یہ سنتے ہی وہ چیز فوراً لڑکی کے جسم سے نکل گئی، اور انہوں نے ابو خالد کو اس کی مطلوبہ رقم ادا کر دی۔
پھر وہ اپنے وطن روانہ ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(1)

امام باقر (علیہ السلام) نے فرمایا:

"جو شخص کسی قبر پر قضائے حاجت کرے، کھڑے ہو کر پیشاب کرے، پانی میں کھڑے ہو کر پیشاب کرے، ایک جوتے میں چلے، کھڑے ہو کر پانی پیے، تنہا کسی گھر میں رہے، یا ناپاکی کی حالت میں سوئے، اگر شیطان کی کوئی تکلیف اسے پہنچ جائے تو وہ اسے نہیں چھوڑے گا جب تک کہ اللہ نہ چاہے۔"

شیطان سب سے زیادہ جلدی انسان پر انہی حالتوں میں اثر انداز ہوتا ہے۔

بے شک، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ) ایک لشکر کے ساتھ نکلے اور وادیِ مجنہ میں پہنچے۔ آپؐ نے اپنے صحابہ سے فرمایا: "ہر شخص اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑ لے، کوئی بھی اکیلا داخل نہ ہو، اور نہ ہی کوئی اکیلا آگے بڑھے۔"

لیکن ایک شخص اکیلا آگے بڑھا، اور جب لوگ اس کے پاس پہنچے تو وہ بے ہوش پڑا تھا۔ یہ خبر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ) کو دی گئی۔

آپؐ نے اس کا انگوٹھا پکڑا، دبایا اور فرمایا: "بسم اللہ! اے خبیث، نکل جا، میں رسول اللہ ہوں!"

پھر وہ شخص کھڑا ہو گیا۔

ایک اور روایت میں آیا ہے کہ شیطان انسان پر سب سے زیادہ انہی حالتوں میں اثر انداز ہوتا ہے، اور جو بھی ان میں سے کسی حالت میں ہو اور شیطان کا اثر اس پر پڑ جائے تو وہ اس سے جدا نہیں ہوتا، جب تک کہ اللہ نہ چاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔(2)

مناقب آل أبي طالب عليهم السلام ( لابن شهر آشوب ) ١٤٥/٤.......(1)

مشکاۃ الانوار فی غرر الاخبار 318......(2)

#Abbasjjhmoula #Jin #Devil l #Shaitan #satanic #Satan #humanBody

9 months ago | [YT] | 5

Namaz e ishq

مولا امام مہدی ص فرماتے ہیں

ہم تمہارے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں اور تمہاری کوئ بھی چیز و خبر ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔

(بحارالاانوار، ج 53، ص 175)

#Abbasjjhmoula

11 months ago | [YT] | 12

Namaz e ishq

HAPPY HAPPY AND JOYOUS ARRIVAL OF THE NIGHT OF OUR GREAT MAJESTY, THE LORD OF THE LORDS, THE LADY OF MOULA , THE QUEEN OF AALLAY MUHAMMAD SWT🙇🙇
YA SYEDAAA SWT 🥰🙇

#Abbasjjhmoula

1 year ago | [YT] | 20

Namaz e ishq

کسی نے مولا امام محمد باقر ص سے پوچھا کہ آپ کی جد کو جنب اللہ کیوں کہا جاتا ہے ۔۔۔؟
#Allama Ghazanfar Abbas Tonsvi
#Abbasjjhmoula


https://youtu.be/nDBtoZ5iWqk?si=yOs69...

1 year ago | [YT] | 9

Namaz e ishq

صلی اللہ علیہ یا مولا علی العظیم ص ♥️

سورج کی مولا علی العظیم ص کی ولایت پر گواہی دینا اور سلام کرنا

اے رسول اللہ ص کے بھائی اور انؐ کے وصیؐ آپؐ پر سلام ہو میں گواہی دیتا ہوں آپؐ اول، آپؐ آخر، آپؐ ظاہراور آپؐ ہی باطن ہیں۔۔🙇

حوالہ : بحار الانوار جلد 35 صفحہ 149
#Abbasjjhmoula

2 years ago | [YT] | 54

Namaz e ishq

صلی اللہ علیہ مولا علی العظیم ص

مولا امام علی العظیم ص فرماتے ہیں 🙇🏻‍♂️

میںؐ مومنین کا یعسوب ہوں یعنی جس طرح شہد کی مکھیاں اپنی ملکہ کی پناہ حاصل کرتی ہے اسی طرح میںؐ مومنوں کی پناہگاہ ہوں۔

حوالہ : بحار الانوار جلد 8 ص 336، مستدرک الوسائل (میرزا نوری) جلد 10 ص 666، دربار یزید میں حضرت زینب ص کا خطبہ صفحہ 105

#Abbasjjhmoula

2 years ago | [YT] | 45