"A New World of Urdu Literature"
Welcome to our YouTube channel, where you’ll discover a new and fascinating world of Urdu literature. Here, you'll find a variety of novels—whether romantic, suspenseful, fantasy, or historical. We bring you the best works from well-known and established Urdu writers, along with the creations of emerging new writers.
On this channel, you’ll not only get high-quality and engaging content but also a platform where every literature lover can find something they enjoy. If you’re a new writer and wish to share your novel with us, feel free to email us.
Our Goal: To bring a fresh perspective to Urdu literature and offer every writer a chance to showcase their creative work. InshaAllah, you’ll find all kinds of literature that suits your taste here!
Join us, and immerse yourself in the world of Urdu literature.
email us: nabilakhanafridi@gmail.com
Novelistan
وہاں اندھیرا تھا، گہرا اور جامد اندھیرا۔ہولناک سناٹا لیے وہ اندھیرا اس کوٹھری کے چاروں طرف اپنے سیاہ پرَ پھیلائے بیٹھا تھا۔ا سے بہت ڈر لگ رہا تھا۔وہ وہاں سے نکلنا چاہتی تھی۔وہ بھاگنے کیلئے اپنے ہاتھ پاؤں ہلانے کی کوشش کر رہی تھی مگر وہ ہاتھ پاؤں ہلا نہیں پا رہی تھی۔وہ مدد کیلئے چلانا چاہ رہی تھی مگر وہ چلا نہیں پا رہی تھی۔ا س کو ٹھری کے کونے میں سکڑی سمٹی بیٹھی وہ ایک بے جان وجود کی طرح سوکھے پتے کی مانند لرز رہی تھی۔
Wahan sirf andhera tha... gehra aur khaufnaak andhera!
Na woh bhaag sakti thi, na madad ke liye pukaar sakti thi...
Aakhir kis raaz mein qaid thi woh?
Ban Bast Qalb — Suspense, khauf aur dil ko jhanjhor dene wali kahani!
Abhi Novelistan App par parhein!
Google Play Store par Novelistan search karein aur app install karein.
play.google.com/store/apps/details?id=com.novelist…
2 weeks ago | [YT] | 13
View 5 replies
Novelistan
Aroos e Atish or del e ask ki episodes ab open hu rahy hain play store app pir. Mujhy error nahi mil Raha tha is lie new episodes nahi Laga rhay thi AJ error theek hu gaya hai . Abhi jitny bhi novels app main upload hain sab ki new episodes upload kir rahy hon AP Kal subha sab read kir sacen gy.
Sab ko new episode ka notification milega ager AP ny app download ki hui hai
Mery Google app ka link 👇👇
play.google.com/store/apps/details?id=com.novelist…
Link ko click kir k app download Karen
2 weeks ago (edited) | [YT] | 15
View 4 replies
Novelistan
Aroos e Atish ki 7 episodes upload ki hain app pir
Sab review den gy idher nahi app pir tu Kal 5 or episodes lagaon g or choti episodes nahi hai sab episodes 6500+ words ki hain or ik writer had Sy had 3000 words ki episode likhty hn
Mery Google app ka link 👇👇
play.google.com/store/apps/details?id=com.novelist…
Link ko click kir k app download Karen
3 weeks ago (edited) | [YT] | 12
View 10 replies
Novelistan
Del-I Ask ki 5 new episodes upload ki hain play store app main.. dekhen raat k 2 baj rahy hain or ab main aroos e Atish ki karon g daily episodes don g INSHALLAH ager review nahi diya novel pir app main tu bus phir nahi likhon g
Sab review den gy idher nahi app pir tu Kal 5 or episodes lagaon g or choti episodes nahi hai sab episodes 6500+ words ki hain or ik writer had Sy had 3000 words ki episode likhty hn
Mery Google app ka link 👇👇
play.google.com/store/apps/details?id=com.novelist…
Link ko click kir k app download Karen
3 weeks ago (edited) | [YT] | 9
View 5 replies
Novelistan
🌸 اہم اطلاع میرے تمام قارئین کے نام 🌸
میں نے بہت عرصے سے یہ کوشش کی کہ اپنے تمام ناولز ایک ساتھ YouTube پر چلا سکوں، ناولز لکھ بھی سکوں اور اس کے ذریعے کچھ آمدنی بھی حاصل کر سکوں۔
لیکن اب میرے لیے یہ سب ایک ساتھ سنبھالنا ممکن نہیں رہا۔
ملازمت، گھر کے کام، ناولز لکھنا، ہر ناول کی قسط تیار کرنا اور اس کے ساتھ ایک بیمار انسان کی دیکھ بھال کرنا میرے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے۔
خاص طور پر ناول کی ویڈیو بنانا ایک بہت لمبا کام ہے۔ ایک قسط تیار کرنے میں بہت وقت لگتا ہے، اور اس کے لیے مجھے اپنی نیند اور آرام تک قربان کرنا پڑتا ہے۔
میں نے سوچا تھا کہ اگر میں دو چینلز پر ناولز چلاؤں گی اور مسلسل محنت کروں گی تو شاید اتنی آمدنی ہو جائے گی کہ میں اپنی دوسری مصروفیات کے ساتھ یہ کام جاری رکھ سکوں۔
لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہو سکا۔
YouTube سے مجھے اتنی کامیابی اور آمدنی نہیں مل رہی کہ میں اتنے زیادہ ناولز کے لیے اپنا اتنا وقت اور توانائی صرف کر سکوں۔
اسی لیے اب میں نے ایک فیصلہ کیا ہے۔
اب YouTube پر ایک وقت میں صرف ایک ہی ناول چلے گا۔
📖 Novelistan چینل پر صرف Sevda Yasaklı کی اقساط آئیں گی۔
📖 Novelsology چینل پر صرف Ishq-e-La Yamut کی اقساط آئیں گی۔
جبکہ Del-I Ask اور Maskeli Kadın YouTube پر نہیں آئیں گے۔
یہ دونوں ناول میری Novelistan ایپ پر باری باری جاری کیے جائیں گے۔
آپ یہ ایپ Google Play Store سے حاصل کر سکتے ہیں۔ وہاں صرف Novelistan لکھ کر تلاش کریں، ایپ آپ کے سامنے آ جائے گی۔
میں آج آپ سب سے ایک بہت اہم بات کہنا چاہتی ہوں۔
یہ میری آخری کوشش ہے۔
میں ناولز صرف شوق کے لیے نہیں لکھ رہی۔
میں اپنی نیند قربان کرتی ہوں، اپنا وقت لگاتی ہوں، گھر اور دوسری ذمہ داریوں کے درمیان وقت نکالتی ہوں، کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ میری محنت سے کچھ آمدنی بھی ہو اور میں یہ سفر جاری رکھ سکوں۔
لیکن اگر آپ لوگ قسطیں پڑھیں گے مگر اپنی رائے نہیں دیں گے، ناول پر تبصرہ نہیں کریں گے، ویڈیوز کو پسند نہیں کریں گے، دستیاب اشتہارات نہیں دیکھیں گے اور ناولز دوسروں تک نہیں پہنچائیں گے، تو پھر میرے لیے اتنی محنت جاری رکھنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
مجھے اپنا گھر بھی چلانا ہے۔
اگر کسی کام سے مجھے کوئی آمدنی نہیں ہو رہی تو پھر میرے لیے اپنی زندگی کا اتنا قیمتی وقت اسی کام پر لگاتے رہنا ممکن نہیں ہے۔
میں یہ بات کسی کو برا محسوس کروانے کے لیے نہیں کہہ رہی۔
میں صرف اپنی مجبوری آپ لوگوں کے سامنے رکھ رہی ہوں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں اپنے ناولز مکمل کروں، تو مجھے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
❤️ قسط پڑھنے کے بعد اپنی رائے ضرور دیں۔
❤️ ناول پر تبصرہ ضرور کریں۔
❤️ ویڈیو کو پسند کریں۔
❤️ دستیاب اشتہار ضرور دیکھیں۔
❤️ ناول کو اپنے دوستوں تک پہنچائیں۔
آپ کے لیے شاید یہ چند لمحوں کا کام ہو، لیکن میرے لیے یہی چھوٹی چھوٹی چیزیں یہ فیصلہ کرتی ہیں کہ میں اپنی محنت جاری رکھ سکتی ہوں یا نہیں۔
اگر اس آخری کوشش میں بھی مجھے آپ لوگوں کا وہ تعاون نہیں ملا جس کی مجھے ضرورت ہے، تو پھر میں ناولز لکھنا چھوڑ دوں گی۔
میں بار بار کوشش کر کے تھک چکی ہوں۔
اب میں اپنی پوری توجہ صرف انہی دو ناولز پر دوں گی جو YouTube پر چل رہے ہیں، تاکہ کم از کم انہیں مکمل کر سکوں۔
باقی ناولز Novelistan ایپ پر جاری رہیں گے۔
مجھے امید ہے کہ اس بار آپ لوگ صرف میرے ناولز پڑھنے والے نہیں بلکہ میری محنت کا ساتھ دینے والے بھی بنیں گے۔
کیونکہ آپ کا ایک تبصرہ، ایک پسند، ایک اشتہار دیکھنا اور ایک دوسرے شخص تک ناول پہنچانا میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔
امید ہے اس بار آپ میرا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ ❤️
Mery Google app ka link 👇👇
play.google.com/store/apps/details?id=com.novelist…
Link ko click kir k app download Karen
4 weeks ago | [YT] | 17
View 31 replies
Novelistan
novels sary start hu gaey hn aj sy sevda almost poora voice over ki k upload kir diya hai ab del-i ask or aroos e atish sath sath likh rhay hn... sevda ab daily chalega q k poora novel complete likha ja chuka hai or 80% voice over hu chuka hai. deli ask or aroos e atish bhi sath sath chalen gy
Main novels upload nahi kar rahi thi lekin likhna band nahi kiya tha… roz main novels likh rahi thi
Ab finally Sevda Yasaklı ready hai. Novel poora likha ja chuka hai aur almost 80% voice over bhi complete hai. Is liye ab aaj se Sevda daily chalega ✨
Saath hi Del-i Aşk aur Aroos-e-Atish bhi sath sath likhe ja rahe hain aur unki updates bhi regular milti rahengi 🔥
Aur Ishq-e-La Yamut bhi 70% complete ho chuka hai… bas sevda ki kuch episodes ka voice over reh gaya hai. Woh complete hote hi uski daily uploading bhi start ho jayegi 🖤
Ab intezar thora kam hoga… aur episodes thore zyada ❤️
5 months ago (edited) | [YT] | 52
View 59 replies
Novelistan
میں نے آپ سب سے پوچھا تھا کہ مہروانیا کی طلاق کس episode میں ہوئی تھی۔
اس کی وجہ یہ تھی کہ اس کہانی میں طلاق اور نکاح کا معاملہ بہت پیچیدہ ہے—
اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک اسلامی معاملہ بھی ہے۔
اسلام میں نکاح، طلاق، عدت، اور دوبارہ نکاح جیسے معاملات بہت حساس اور نازک ہوتے ہیں۔
یہ وہ چیزیں ہیں جن میں معمولی سی غلطی بھی بہت بڑا مسئلہ بن سکتی ہے۔
میں بطور writer کبھی بھی ایسا کچھ نہیں لکھنا چاہتی
کہ میرے کسی لفظ کو پڑھ کر کوئی شخص یہ سمجھے کہ “ایسا کرنا جائز ہے”
اور پھر وہ اپنی زندگی میں اس پر عمل کر لے۔
کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ
اگر ہمارے لکھے ہوئے کسی غلط لفظ کی وجہ سے کوئی غلط عمل کرے،
تو اس کا گناہ بھی ہمارے سر آ سکتا ہے۔
اسی لیے دین کے معاملات میں انسان کو ایک بار نہیں،
بلکہ بار بار—حتیٰ کہ کئی کئی بار—سوچنا، جانچنا اور سمجھنا چاہیے
پھر جا کر کوئی بات آگے بڑھانی چاہیے۔
میرا پورا ناول میرے پاس موجود ہے،
لیکن specific episode دیکھنے کے لیے مجھے laptop کی ضرورت تھی
اور اس وقت میں اپنی والدہ کے گھر تھی، اس لیے وہ میرے پاس available نہیں تھا۔
اسی وجہ سے میں نے آپ لوگوں سے پوچھا تھا تاکہ مجھے صحیح episode یاد آ جائے
اور میں بغیر کسی غلطی کے آگے لکھ سکوں۔
بعد میں میں نے خود بھی اس چیز کو مزید غور سے دیکھنے کا فیصلہ کیا—
کیونکہ یہ معاملہ واقعی بہت حساس ہے،
اور میں نہیں چاہتی کہ اس میں کوئی بھی ابہام یا غلطی رہ جائے۔
ایک اور بات جو میں دل سے کہنا چاہتی ہوں…
ہم سب یہاں لکھنے والے ہیں، سیکھنے والے ہیں—
لیکن میں نے اکثر سوشل میڈیا پر یہ دیکھا ہے کہ
لوگ ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے، ایک دوسرے کو نیچے کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔
میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی میرے ساتھ ہے،
میں اسے motivate کروں، اس کی رہنمائی کروں—
چاہے وہ مجھ سے بہتر لکھ رہا ہو یا نہیں۔
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کسی کا کام مجھ سے کمزور ہوتا ہے،
لیکن وہ پھر بھی بہت آگے نکل جاتا ہے—
اور میں دل سے اسے appreciate کرتی ہوں۔
کیونکہ میں یہ مانتی ہوں کہ
کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے،
ہم صرف کوشش کر سکتے ہیں۔
اسی لیے میری ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں
دوسروں کو آگے بڑھاؤں، ان کا حوصلہ بڑھاؤں—
نہ کہ ان کا دل دکھاؤں۔
لیکن یہاں اکثر یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ لوگ
trolling، تنقید اور دل آزاری کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔
حالانکہ اگر ہم ایک دوسرے کو support کریں،
تو ہم سب بہت آگے جا سکتے ہیں۔
Ek baat main sab ko clear karna chahti hoon…
Hum log episode number ke hisaab se kahani nahi likhte।
Jab main likhne baithti hoon to main yeh nahi sochti ke
“aaj mujhe episode number 22 likhna hai” ya “yahan rukna hai”۔
Main bas likhti rehti hoon—
jab tak mera dil lagta hai, flow chalta rehta hai۔
Kabhi ek hissa banta hai,
kabhi chaar,
aur kai dafa aisa bhi hua hai ke main ne ek hi baithak mein 10 hisay tak likh liye۔
Us waqt humein yeh bhi nahi pata hota ke
yeh hissa kis episode number mein jayega, kahan rukega,
ya kitne alfaaz par khatam hoga۔
Asal mein hota yeh hai ke baad mein hum likhe hue mazmoon ko
kaat kar alag alag hison mein taqseem kar dete hain۔
Is liye yeh mumkin nahi hota ke mujhe yaad ho
ke kaunsa dialogue ya scene kis episode number mein tha۔
Aap khud sochiye…
Mere novels aksar 400 se 500 episodes tak hote hain,
aur ek episode lag bhag 5000 alfaaz par mushtamil hota hai۔
Yani ek hi novel mein lakhoon alfaaz hote hain۔
Ab itne zyada mazmoon mein yeh yaad rakhna
ke “kaunsa dialogue kis episode number mein, kis din dala gaya tha”
mere liye mumkin nahi hai۔
Yeh tab hi mumkin hai jab kisi ki yaadasht ghair mamooli ho
ke woh apne likhe hue har lafz ki jagah yaad rakhe—
aur sach kahoon to yeh mere liye mumkin nahi hai۔
7 months ago (edited) | [YT] | 47
View 33 replies
Novelistan
Main clearly bata rahy hn is time main 2 novels kir rahy hn Sevda Yasakli or Layamut meri koshsih ha i ye dono pooro likh kir phir deli ask likhna start karon g. la yamut qnd sevda dono ki100+ episodes likh li hain ye ab ik sath voice over kirwa kir schedule kir don g
i need help in voice over ya tu ap log voice over kieny mn help kir do ya phir voice over artist ko pay kirny main help kir do ager ap voice over kir sacty hu tu is number pie watsapp karo
03293932362
or ager pay kirny main help kor sacty hain tu is number pir easy pesa jazz cash bhej sacty hain
03052248344 Sadia Hassan
bank details bhi hain or india sy bhi gpay kir sacty hain paypal account bhi hai mery pass meey cousin ka.
Mujhe honestly apps waghera itni samajh nahi aati thi. Jab maine yeh channel banaya tha na, to maine har cheez YouTube se seekhi thi. Mujhe naye naye apps use karne abhi bhi properly nahi aate.
Abhi meri ek friend ke ek sath 5 YouTube channels demonetize ho gaye, aur wajah yeh thi ke unhone human voice over use nahi kiya. Yeh dekh kar main itni dar gayi hoon ke ab main yeh risk nahi le sakti ke main aap ke through voice over karwaun
Meri channel ki abhi itni income nahi hai ke main kisi voice over artist ko pay kar sakun. Main jis hisaab se chal sakti hoon, us hisaab se meri pehli priority mera ghar hai, meri job hai, aur meri walida ki tabiyat bhi aksar kharab rehti hai. Mujhe unka bhi khayal rakhna hota hai.
Ek din mein sirf 24 ghante hote hain… aur un 24 ghanton mein main kitna kar sakti hoon? Ya to main likh sakti hoon ya voice over kar sakti hoon. Video banana itna easy nahi hota, YouTube par video upload karna bhi simple kaam nahi hai.
Aadhe ghante ki video banana, usay edit karna, mobile mein download karna, phir Youtube par load karna… yeh sab bohat time aur energy leta hai. Aur main dheere dheere himmat haar rahi hoon. Jitni mehnat karti hoon, utna hi lagta hai neeche ja rahi hoon, upar nahi ja pa rahi
Mere sath aur bhi ladkiyan hain jinke channels hain, wo log thoda different type ka (vulgur, bold ,erotic) content daalti hain aur kaafi zyada paise kama rahi hain. Kabhi kabhi main sochti hoon ke chhoro, main bhi koi Bold English novel pakar ke translate karke daalna shuru kar doon.
Phir sochti hoon ke ek aur dafa try kar leti hoon… shayad is baar kuch better ho jaye.
Kabhi kabhi yeh bhi sochti hoon ke trend follow kar loon aur waisa content banaun jaisa log dekhna pasand karte hain bold, tashadud pasand cigeratte sy jalana belt sy marna barosh mn chor deba etc etc… lekin phir dil nahi maanta.
Phir khud ko kehti hoon, chalo ek baar aur koshish karte hain…
Lekin sach yeh hai ke main lamha lamha himmat haar rahi hoon.
7 months ago | [YT] | 26
View 14 replies
Novelistan
main sevda yasakli novel complete kir rhay hn beech mn ik baat bhool gai hn kia ap logo ko yaad hai k meherwania or meervaz ki talaq kis episode mn hui thi mujhy yaad kirny pir bhi yaad nahi a raha episode number. pla jaldi sy bata do koi. main ap logo k jawab ka intezar kir rahy hn ik bohot important part tha us episode main
7 months ago (edited) | [YT] | 15
View 9 replies
Novelistan
sorry kal meri tabiyat bohot ziada kharab thi maon walida k gher chali gai thi. maa tu maa huty hai na kal sy ammi sy khidmaten kirea kir aj tabiyat thori behter hai..
sirf layamut ready nahi hai baqi sab aj aen g la yamut k lie koshihsh kirty hn k ready kir sacun actually voice over k lie help kum hai mery pass ap mn sy koi voice over kary g tu rabita kary 03293932362
8 months ago | [YT] | 38
View 34 replies
Load more