**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**

**السلام علیکم! 🌸**

میں نے اس سے پہلے تین یوٹیوب چینلز بنائے، لیکن کچھ وجوہات کی وجہ سے انہیں ڈیلیٹ کر دیا۔ ہر بار ایک نیا خواب شروع ہوا، مگر پورا نہ ہو سکا۔

آج میں پھر سے ایک نئی امید، نئے حوصلے اور نئے خواب کے ساتھ اپنی یہ نئی جرنی شروع کر رہی ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ سب میرا ساتھ دیں گے، میری پہلی ویڈیو کو اپنا پیار دیں گے اور اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں میرا ساتھ دیں گے۔ ❤️

اس چینل پر آپ کو **Married Life، Daily Routine، House Cleaning، Cleaning Hacks، Easy Recipes، Lifestyle Vlogs، Life Hacks** اور میری حقیقی روزمرہ زندگی کے خوبصورت لمحات دیکھنے کو ملیں گے۔

اگر آپ بھی سادہ، حقیقی اور دل سے بنائی گئی ویڈیوز پسند کرتے ہیں تو میری اس نئی شروعات کا حصہ بنیں۔

**دعا میں یاد رکھیے، اور اپنے پیار سے میرا حوصلہ بڑھائیے۔ 💕**


**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**

youtube.com/live/TRdzQMbdg2k?si=g3m81b_yxM6kZfR8
❤️ Let's Talk YouTube!
تمام دوست اس لنک پر کلک کرکے Notify Me ضرور دبا دیں تاکہ لائیو شروع ہوتے ہی آپ کو نوٹیفکیشن مل جائے۔ 🔔
اور جی ضرور جوائن کیجیے گا، آپ سب سے بات کرنے اور آپ کے سوالات کے جواب دینے کا انتظار رہے گا۔ 🥰
See you all LIVE! ❤️

5 hours ago | [YT] | 10

**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**

Assalam walekum ayat family. میرے دوسرے چینل پر My First Vlog ۔https://youtu.be/O5EfvH28JhE?si=RLHdl...
اپ لوڈ کر دیا ہے ضرور دیکھنے جائیے گا لائک ضرور سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا ❤️

1 day ago (edited) | [YT] | 10

**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**

youtube.com/@ayetslifestyle?si=UKAOk11DTisq7_4b☝🏻
Ye channl link ha zrur subscribe kr den 9r live m ao sb ka intzar rhy ga ✨

3 days ago (edited) | [YT] | 30

**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**

Assalam o Alaikum my YouTube family👇🏻👇🏻 💞.youtube.com/@ayetslifestyle?si=4VCryWJf8mB4CQ9s Ayet's Lifestyles کے نام سے یہ میرا نیا چینل ہے جہاں اپ سے شیئر کروں گی ہیکس ڈیلی روٹین بیوٹی ٹپس میک اپ ہیکس اور اپ کے پسند کے ڈھیروں ولوگ ۔تو اس نئے چینل پر اپ کا انتظار کروں گی ضرور ائیے گا اور سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا

4 days ago (edited) | [YT] | 28

**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**

السلام علیکم مائی فیملی۔اپ سب سے چھوٹا سا مشورہ کرنا تھا اگر میں ایک نیا چینل بناؤں تو اپ سب مجھے گائیڈ کریں کہ میں وہ کس چیز پر بناؤں اس پر اپ کیا دیکھنا پسند کریں گے کیا باتیں سننا پسند کریں گے اور کس طرح کے ٹوپکس اپ چاہیں گے کہ میں بناؤں ✨ اپ سب کے جواب کا انتظار رہے گا۔

6 days ago | [YT] | 38

**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**

السلام علیکم مائی یوٹیوب فیملی ✨
کیسے ہیں آپ سب؟؟
میں امید کرتی ہوں سب ٹھیک ہوں گے

1 week ago | [YT] | 26

**𝐀𝐲𝐞𝐭'𝐬 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐋𝐢𝐟𝐞**

Thank you so much For supporting me, for showing me the way and my well wisher ✨ apka jitna shukriya adda krun kam ha ap mje first Vlog ka na kehti to aj m yahan na hoti 🥹 lot's of love and duas for you

1 week ago | [YT] | 27