Tanveer Official

Insha Allah ❤️❤️ One Day Big YouTuber ( Tech YouTuber)


Tanveer Official

ایک سال پہلے اللہ نے ہمیں اپنی رحمت کے خوبصورت تحفے سے نوازا، الحمدللہ! ❤️"
Happy Birthday 🎂 🎂 Zartaaj Fatima

2 weeks ago | [YT] | 4

Tanveer Official

Good News 👍👍
#TanveerOfficial

1 month ago | [YT] | 1

Tanveer Official

یکم نومبر سے موبائل پر کال کرنے والے کا نام بھی نظر آئے گا، حکومت کا بڑا فیصلہ
موبائل صارفین کے لیے ایک اور اہم اور بڑی خبر! محکمہ ٹیلی مواصلات (DoT) نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم نومبر 2026ء سے ملک بھر میں کال کرنے والے کے نام کی شناخت (Caller ID) کی سہولت نافذ کی جا رہی ہےاس نئی سہولت کے تحت اب موبائل فون پر آنے والی کال کے دوران صرف نمبر نہیں بلکہ کال کرنے والے شخص کا اصل نام بھی اسکرین پر دکھائی دے گااس اقدام کا مقصد نامعلوم نمبروں (Unknown Numbers) سے آنے والی کالوں کی شناخت کو آسان بنانا اور شہریوں کو غیر ضروری و فرضی کالوں سے محفوظ رکھنا ہےتمام ٹیلی کام کمپنیوں کو جدید ٹیکنالوجی پر اس سہولت کی جانچ اور نفاذ مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ذرائع

1 month ago | [YT] | 3

Tanveer Official

Mobiles Under Rs. 30,000 in Pakistan! 📱

#MobilesUnder30k #TechPakistan #BudgetPhones #Subscribe

1 month ago | [YT] | 2

Tanveer Official

الحمدللہ! 13,000 سبسکرائبرز مکمل! 🎉
​آپ سب دوستوں کا تہہ دل سے بہت بہت شکریہ جنھوں نے سپورٹ کیا اور محبت دی۔ ایسے ہی ساتھ بنے رہیں۔ ❤️🙌
​#13kSubscribers #TanveerOfficial #ThankYouAll #YouTubePakistan #Alhamdulillah #13kFamily

1 month ago | [YT] | 2

Tanveer Official

موبائل اٹھاتے لاک کھولنے کے بعد سب سے پہلے کونسی أیپ دیکھتے

2 months ago | [YT] | 4

Tanveer Official

یہ 5 ایپس رکھ لیں، آدھی پریشانیاں خود ختم ہو جائیں گی
روز یہی چیزیں پریشان کرتی ہیں — فون ہینگ ہو رہا ہے، ڈیٹا اُڑ رہا ہے، ویڈیو ڈاؤنلوڈ کی مگر لو کوالٹی نکلے یا واٹرمارک لگا ہو، تصویر پھیکی لگے یا عین وقت پر ضروری ڈاکومنٹ نہ ملے — یہ 5 ایپس انہی مسئلوں کا حل ہیں:

1۔ مہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی ڈیٹا ختم ہو جائے تو بندہ پریشان ہو جاتا ہے:

گوگل ون (Google One ) مفت میں بتا دیتی ہے کہاں کہاں ڈیٹا اُڑ رہا ہے، فوراً پتا چل جاتا ہے مسئلہ کدھر ہے

2۔ کوئی ویڈیو پسند آ جائے اور سیو کرنے کا کوئی سیدھا طریقہ نہ ملے:

پروفیچ ( ProFetch ) میں لنک پیسٹ کریں اور FHD ویڈیو سیدھا فون میں، نہ Ads کا ٹارچر, نہ واٹرمارک، نہ فضول ری ڈائریکٹ۔ پلے سٹور پر موجود ہے۔

3۔ گیلری بھر جائے اور پرانی تصویریں ڈیلیٹ کرنے کا دل بھی نہ کرے:

گوگل فوٹوز (Google Photos) خود بخود بیک اپ لے لیتی ہے، فون کی جگہ بھی بچتی ہے اور یادیں بھی محفوظ رہتی ہیں

4۔ فون سے لی گئی تصویر پھیکی لگے اور پوسٹ کرنے کا دل ہی نہ کرے:

لائٹ روم (Adobe Lightroom) مفت میں تصویر کے رنگ، روشنی اور کلیریٹی سنوار کر پروفیشنل لیول تک لے جاتی ہے۔

5۔ اچانک کوئی ضروری کاغذ چاہیے ہو اور فوٹو کاپی کہیں نہ ملے:

ایڈوب سکین (Adobe Scan) سے فون کیمرے سے فوراً صاف PDF بن جاتا ہے، جیب میں پڑا فون ہی کافی ہے۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہر ایپ پر تفصیلی پوسٹ ہو؟کمنٹ میں بتائیں 👇

اگر پوسٹ کام کی لگے تو دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

3 months ago | [YT] | 3

Tanveer Official

جن ساتھیوں کی Google Flow ایپ پر ویڈیوز نہیں بن رہیں، وہ موبائل میں Google Chrome کھولیں، وہاں Google Flow سرچ کریں اور ویب سائٹ کے ذریعے اپنی ویڈیوز بنا لیں۔

3 months ago | [YT] | 1

Tanveer Official

Come Back ❤️❤️

3 months ago | [YT] | 4