Islamic Quiz (4)📚📖 Wo Kaun si Jagah Hain Jahan Par Har Roz 70,000 Farishte Namaz Padhte Hain Aur Ek Baar padhKar Jo Nikal Jaaye Phir wo Usmein Dakhil Nhin Ho Sakta..?
ابومسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہو جائیں گی ۔💛🤲🏻🌹
ان لوگوں کی قدر کریں جو آپ کی غیبت کرتے ہیں۔ *کیونکہ کسی کے لیے اتنا آسان نہیں ہوتا کہ وہ اپنے مسائل کو ایک طرف رکھ کر صرف آپ کے مسائل پر توجہ دے۔ `وضاحت` یہ جملہ بظاہر غیبت کرنے والوں کی تعریف کر رہا ہے، لیکن حقیقت میں یہ ان پر ایک کراری چوٹ ہے۔ اس کے پیچھے چند اہم نکات یہ ہیں: `وقت کی اہمیت:` کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ آپ کے بارے میں باتیں کرتے ہیں، وہ دراصل اپنا قیمتی وقت آپ کو دے رہے ہوتے ہیں۔ وہ اپنی زندگی چھوڑ کر آپ کی زندگی میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ `مثبت پہلو:` یہ پیغام ہمیں سکھاتا ہے کہ غیبت سے پریشان ہونے کے بجائے اسے اس نظر سے دیکھیں کہ آپ اتنے اہم ہیں کہ لوگ اپنی پریشانیاں بھول کر آپ کا تذکرہ کر رہے ہیں۔ `اعلیٰ ظرفی:` یہ جملہ ایک طرح کا مشورہ ہے کہ آپ اپنی کامیابی پر توجہ دیں اور حاسدین کی باتوں کو اپنی اہمیت کی دلیل سمجھ کر نظر انداز کر دیں۔🌷❤️
Raah E Noor
Islamic Quize (7)📚📖
Aakhirat ki Pehli Manzil Keya Hai.?
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Raah E Noor
Islamic Quiz (6)📚📖
Kis Nabi Ne Apni Qaum Ko Naap Tol Mein Kami Karne Se Bachne Ko Kaha Hain..?
6 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Raah E Noor
Islamic Quiz (5) 📚📖
Kis Cheej Ko Dekh Kar Hazrat Nooh As Ki Qaum Ne Unka Mazaak Udaya..?
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Raah E Noor
Islamic Quiz (4)📚📖
Wo Kaun si Jagah Hain Jahan Par Har Roz 70,000 Farishte Namaz Padhte Hain Aur Ek Baar padhKar Jo Nikal Jaaye Phir wo Usmein Dakhil Nhin Ho Sakta..?
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Raah E Noor
Islamic Quiz (3)📚📖
Jahannam Main Kitne Farishte Muqarrar Hain Jiska Zikr Surah Ul Mudassir Ki Ek Aayat Main Hai ?
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Raah E Noor
Islamic Quiz(2)📚📖
Insaan Ke Jism Mein Maojud Wo Kounsi Azeem Nematein Hain JisKa Zikr Surah Ul Balad mein Hain
6 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Raah E Noor
Islamic Quiz 1
Jannat ki Ek Neher Hai jiska Name Salsabeel Hai kis Surat Mein is Neher ka Zikr Hai.?
6 months ago | [YT] | 5
View 1 reply
Raah E Noor
6 months ago | [YT] | 32
View 0 replies
Raah E Noor
ابومسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہو جائیں گی ۔💛🤲🏻🌹
(صحیح بخاری، رقم: 5009)
7 months ago | [YT] | 125
View 1 reply
Raah E Noor
ان لوگوں کی قدر کریں جو آپ کی غیبت کرتے ہیں۔
*کیونکہ کسی کے لیے اتنا آسان نہیں ہوتا کہ وہ اپنے مسائل کو ایک طرف رکھ کر صرف آپ کے مسائل پر توجہ دے۔
`وضاحت`
یہ جملہ بظاہر غیبت کرنے والوں کی تعریف کر رہا ہے،
لیکن حقیقت میں یہ ان پر ایک کراری چوٹ ہے۔ اس کے پیچھے چند اہم نکات یہ ہیں:
`وقت کی اہمیت:`
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ آپ کے بارے میں باتیں کرتے ہیں، وہ دراصل اپنا قیمتی وقت آپ کو دے رہے ہوتے ہیں۔ وہ اپنی زندگی چھوڑ کر آپ کی زندگی میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
`مثبت پہلو:`
یہ پیغام ہمیں سکھاتا ہے کہ غیبت سے پریشان ہونے کے بجائے اسے اس نظر سے دیکھیں کہ آپ اتنے اہم ہیں کہ لوگ اپنی پریشانیاں بھول کر آپ کا تذکرہ کر رہے ہیں۔
`اعلیٰ ظرفی:`
یہ جملہ ایک طرح کا مشورہ ہے کہ آپ اپنی کامیابی پر توجہ دیں اور حاسدین کی باتوں کو اپنی اہمیت کی دلیل سمجھ کر نظر انداز کر دیں۔🌷❤️
7 months ago | [YT] | 44
View 0 replies
Load more