Agri talks by Saadat

Agriculture related videos


Agri talks by Saadat

آپکے علاقہ میں اس سال مٹر کی کاشت کتنی ہونرہی ہے

6 days ago | [YT] | 33

Agri talks by Saadat

مونجی ریٹس 29/9/2026 غلہ منڈی چنیوٹ
سپر فائن 2900 سے 3150
ہائبرڈ ایری6 1900 سے 2150
لانگ گرین 109 3100 سے 3350
کسان باسمتی1509 3900 سے 4250
پی بی 1847 3600 سے 3850
سپری 86 2900 سے 3100

3 weeks ago | [YT] | 37

Agri talks by Saadat

اس سال 2026/27 آلو کی نئی فصل کیا کرے گی

3 weeks ago | [YT] | 19

Agri talks by Saadat

ان شاءاللہ
بایو آرگینک سیڈ ٹریٹمنٹ جمعرات تک سٹاک میں آجائے گی
یہ مٹر اور گندم کے 50 کلو بیج کو 500 ملی لیٹر لگا کر کاشت کرنے سے نہ صرف جرمینیشن بہتر ہوتی ہے بلکہ پودا گرمی کی شدت اور دیگر بیماریوں کے اثرات سے بچا رہتا ہے
نتیجتا اچھی گروتھ اور شاندار پیداوار ملتی ہے

آلو کے کاشتکار 1 سے 2 لیٹر فی ایکڑ پہلے پانی پر فلڈ کر سکتے ہیں

1 month ago | [YT] | 7

Agri talks by Saadat

چنیوٹ غلہ منڈی مونجی ریٹس 21/9/2026
سپر فائن 2650/2800
ہائبرڈ ایری6 Lp18+LP28 1950/2200
لانگ گرین ایری9 ہائبرڈ 2750/2950
کسان باسمتی1509 3750/3950
باسمتی 1847 3550/3750

یہ 40 کلوگرام کے ریٹس ہیں

1 month ago (edited) | [YT] | 24

Agri talks by Saadat

چنیوٹ غلہ منڈی مونجی ریٹس 19/09/26

ایری 6 ہائبرڈ 1900 سے 2150
ایری فائن 2500 سے 2800
ایری 9 ہائبرد 2700 سے 2950
باسمتی 1847 3500 سے 3750
باسمتی 1509 3700 سے 3900

یہ 40 کلوگرام کے ریٹس ہے

1 month ago | [YT] | 13

Agri talks by Saadat

آپ اس سال 2026 میں مٹر کتنا کاشت کررہے ہیں

1 month ago | [YT] | 16

Agri talks by Saadat

وہ تمام کسان دوست جن کے بلوم پلس کے آرڈر تھوڑے لیٹ ہوئے اور 3 دن کیلئے پینڈنگ ہوئے ان سے ہم معزرت خواہ ہیں۔۔۔۔
مونجی کی فصل گوبھ پر آئی تو اچانک اتنے زیادہ آرڈر آ گئے کہ ہم مینج کرنے میں تھوڑا لیٹ ہوگئے۔۔۔دوبارہ معزرت
ان شاءاللہ
کل سے تمام دوستوں کے آرڈرز کورئیر اور بیلٹی ہو جائے گے
ان شاءاللہ ۔۔۔۔ اب ہمارے پاس سٹاک کی کمی نہیں ہوگی ہم نے اچھی اریجمنٹس کر لی ہیں

شکریہ اور معزرت

1 month ago | [YT] | 18

Agri talks by Saadat

2 months ago | [YT] | 25

Agri talks by Saadat

ہارمونز
کو جب زنک اور فلووک ایسڈ کیساتھ ملا کر سپرے کیا جائے تو ایسے رزلٹ ملتے ہیں
Excellent 👌👍

2 months ago | [YT] | 6