Welcome to Novel by Rabi — where stories speak to your soul.

Here you will find original Urdu fictional stories, written and narrated by me.

Every story is crafted from my own imagination, filled with love, longing, and heartfelt emotions.

These videos are my own creations — from the writing to the narration — reflecting my passion and voice.


Novel by Rabi

السلام علیکم میرے پیارے بچوں! آپ سب کیسے ہو؟ 💖
آج رابی آپ سب سے تھوڑی ناراض ہے! حد ہے ویسے... آپ سب نے ایک ویڈیو پر تو ہدف (Target) بہت اچھے سے پورا کر دیا، لیکن دوسرے پارٹ (Part 28) پر اتنی سست روی؟ وہاں ابھی تک صرف 49 کمنٹس ہیں، یعنی آپ سب نے 100 کمنٹس کا ہدف پورا نہیں کیا! 💔
تو جناب! آج میرا نیا پارٹ دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ آپ سب نے وہ مشہور لائن تو سنی ہی ہوگی: "Give and Take" (ایک ہاتھ سے لو، دوسرے ہاتھ سے دو)۔ 😉
اگر آپ سب ابھی جا کر کل والے پارٹ 38 پر 100 کمنٹس پورے کر دیں، تو میں آج ایک دو پارٹس دینے کا سوچ سکتی ہوں! اور رابی اپنے بچوں کے ساتھ زبان کی پکی ہے، یہ تو آپ جانتے ہی ہیں۔
تو پھر دیر کس بات کی؟ جلدی کریں، ہدف پورا کریں اور اگلا طوفانی پارٹ پائیں۔ چمکدی کریں! 🚀✨

20 hours ago | [YT] | 35

Novel by Rabi

📢 IMPORTANT ANNOUNCEMENT:
Aoa mere pyare bacho.. Kese ho ap sab? 💖✨

Aj story ka naya part nahi aye ga.. I am so sorry! 🥺💔 Ek to ap sab in dino bilkul support nahi kr rahe, aur dosra mai khud bhi had se zyada masroof hoon.

Abhi bas abhi wapas ghar ai hoon, thakan ki wajah se sar alag dard kr raha hai aur neend bhi had se zyada a rahi hai. 🤦‍♀️

Umeed krti hoon ap sab samjho ge aur apni api ki masroofiyat ko umeed hai bura nahi manoge. 😔❤️
Bye bye! Apna boht sara khayal rakhiye ga.. Kal raat ko naya part (Episode) lazmi aye ga apne waqt pr! 😉🚀

Tb tk previous part read kr lyn ya old stories...

Apna boht sara khayal rakhiye ga, Good Night! ✨❤️

6 days ago | [YT] | 49

Novel by Rabi

السلام علیکم میرے پیارے بچوں! آپ سب کیسے ہو؟ 💖
آج رابی آپ سب سے تھوڑی ناراض ہے! حد ہے ویسے... آپ سب نے ایک ویڈیو پر تو ہدف (Target) بہت اچھے سے پورا کر دیا، لیکن دوسرے پارٹ (Part 28) پر اتنی سست روی؟ وہاں ابھی تک صرف 49 کمنٹس ہیں، یعنی آپ سب نے 100 کمنٹس کا ہدف پورا نہیں کیا! 💔
تو جناب! آج میرا نیا پارٹ دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ آپ سب نے وہ مشہور لائن تو سنی ہی ہوگی: "Give and Take" (ایک ہاتھ سے لو، دوسرے ہاتھ سے دو)۔ 😉
اگر آپ سب ابھی جا کر کل والے پارٹ 28 پر 100 کمنٹس پورے کر دیں، تو میں آج ایک ... اور کل دو پارٹس دینے کا سوچ سکتی ہوں! اور رابی اپنے بچوں کے ساتھ زبان کی پکی ہے، یہ تو آپ جانتے ہی ہیں۔
تو پھر دیر کس بات کی؟ جلدی کریں، ہدف پورا کریں اور اگلا طوفانی پارٹ پائیں۔ چمکدی کریں! 🚀✨

1 week ago | [YT] | 49

Novel by Rabi

A.o.a
Peyary bachon kaisy ho ..
AJ Ka part uploaded hai insta pr ..
Yeh rha link

www.instagram.com/reel/Dd6rPXDIIlA/?stkn=NzM1aHd0b…

Jldi jai or daikh lo ...
Or comment krna na bholna ..
Mjy umeed hai psnd aae gha part AJ Ka ..
Bye bye ...

2 weeks ago | [YT] | 28

Novel by Rabi

A.o.a
Thanks for completing 5k subscribers bacha g 🤗

Next part محبسِ جاں
Mahbas-e-Jaan uploaded hai...
Go and watch...
And thanks again. .ap sab Ka mil kr meri yt family KO 5k tk lejany Ka. ..
اور نئ کہانی کے لیے آپ سب کافی آکسائیڈڈ ہیں ۔۔
شاید کل یا پرسوں تک نئ کہانی کا پارٹ اپلوڈ ہو جائے گا ۔۔
امید ہے آپ سب کو کہانی پسند آئے ۔۔
ایک پانی دوسرا آگ ۔۔
حاکم عشق ۔۔۔
اگر کوئ اور نام سوچا ہو تو آپ سب مجھے رائے دے سکتے ۔۔

3 weeks ago | [YT] | 30

Novel by Rabi

میں سخت ناراض ہوں ۔۔

میری ٹک ٹاک کی ویڈیو پر آپ سب نے کوئ رسپونس نہیں دیا ۔۔

تو آج محبس جان کا پارٹ اپلوڈ ہو گا ۔۔پر انسٹا کا پارٹ ریموو ہو گا ۔
وہ نہیں یونا اپلوڈ ۔۔۔
تو شام تک یوٹیوب پر پارٹ اپلوڈ کر دوں گی ۔۔
جبکہ سباپنی آپی کے اچھے بچے نہیں بن سکتے ۔۔
تو رابی بھی اچھی آپی نہیں بنتی 😞

3 weeks ago | [YT] | 46

Novel by Rabi

A.o.a
Kaisy ho peyary bachon ..
Hot CEO Ka part insta pr upload hai...


www.instagram.com/reel/DdytKyLonOt/?stkn=MTQ1NHdla…

Yeh rha link ..

Tik you pr bhi parts uploaded kiye Hain new story KY or YouTube pr bhi jldi sy daikh kr btao Kaisi laghi new story.

Yeh rhy link ...

www.tiktok.com/@taekook.urdu.ff?_r=1&_t=ZS-9A5G2dM…
اب جلدی سے جاؤ اور وہاں پر کاپی لنک + فالو کرو اور محبس جان کل اپلوڈ ہو جائے گا ۔۔
ورنہ اس بار ٹائم اسکپ کر دینا۔
پھر رہنا انتظار میں ۔۔
جلدی بھاگو۔

3 weeks ago | [YT] | 29

Novel by Rabi

آسلام و علیکم ۔۔۔
میرے پیارے بچوں 🥺
کیا کہوں ۔۔۔کیا نہ کہوں۔۔۔
آج نہیں کہنا کچھ بھی ۔۔۔۔جانتی یوں آپ سب آج کی ایپی انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔۔
میں نے بتایا تھا کہ میں ہسپتال گئ تھی اور کچھ ٹیسٹ کروائے
کچھ ریپوٹس آئیں اور کچھ آج آنی تھی۔
ٹھیک نہیں آئیں 😭😭😭
مجھے دعاؤں کی سخت ضرورت ہے ۔۔۔پلیززززززز۔۔۔۔
پلیززززززز۔۔۔پلیززززز میرے لیے دعا کریں۔ 🤲🤲🤲😭
ہو سکتا آپ سب میں سے کسی پیاری بچی کی دعا میرے
حق میں ہو جائے ۔ ۔
ہاف پارٹ لکھا ۔۔۔پھر یقین جانے دل ہی نہیں کیا ۔۔
پلیززززززز۔۔۔۔دعا کر دیں ۔۔۔۔
پلیزززززز😭😭😭😭

1 month ago | [YT] | 44

Novel by Rabi

پیارے بچوں کیسے ہو ۔۔
آج اتوار ہے تو یقیناً آپ سب میری طرح ابھی سو کر اٹھے ہو گے ۔۔
پیارے بچوں یہ میرا ٹک ٹاک کا لنک ہے آپ سب کا سپورٹ چاہیے ہمیشہ کی طرح آپ کی رائٹر کو آپ سب کے ساتھ کی ضرورت ہے ۔۔
پچھلی ٹک ٹاک کا اکاؤنٹ بند ہو گیا۔ ۔
www.tiktok.com/@taekook.urdu.ff?_r=1&_t=ZS-99sqSXr…
اس پر کلک کر کے آپس اپنی رائٹر کو سپورٹ کریں پلیزززز ۔۔
بائے بائے ۔

1 month ago | [YT] | 36

Novel by Rabi

میرے پیارے بچوں میں ابھی پارٹ ایڈڈ کر رہی ہوں ۔۔۔
کب تک اپلوڈ ہو گا نہیں جانتی ۔۔شاید تھوڑی دیر ہو جائے ۔۔
آج جاب سے چھٹی تھی ۔۔۔پر پھر بھی ہزاروں کام تھے جن میں
سب سے خاص میرا ہسپتال جانا تھا ۔۔
آج ایک رپورٹ آئ جو شکر ہے بلکل سہی تھی ۔۔
باقی ایک دو نے کل آنا کیونکہ وہ بڑے ٹیسٹ تھے تو جل ان کی
رپورٹ انی ۔ ۔
اور پلیز زندہ لوگوں کی طرح کبھی کمنٹ بھی کر دیا کرو ۔۔
ایسا لگتا جیسے میرے چینل پر سب سو رہے ہیں ۔۔

1 month ago | [YT] | 31