کسان آن لائن میں خوش آمدید، آپ کے خوابوں کا ڈیجیٹل میدان ہر چیز زراعت کے لیے۔ ہمارے چینل میں غوطہ لگائیں جہاں ہم تازہ ترین رجحانات کے ذریعے ہل چلاتے ہیں، ماہرانہ بصیرت کاشت کرتے ہیں، اور کاشتکاری کی دنیا میں جدت کے بیج بوتے ہیں۔ چاہے آپ ایک تجربہ کار کسان ہوں، ایک ابھرتے ہوئے پرجوش ہوں، یا صرف زراعت کے عجائبات کے بارے میں متجسس ہوں، ہماری ویڈیوز میں فصل کی کاشت کی تکنیک سے لے کر مویشیوں کے انتظام، مارکیٹ کے رجحانات، زرعی کاروبار سے متعلق نکات اور اس سے آگے ہر چیز کا احاطہ کیا گیا ہے۔ زرعی کام کرنے والوں اور سبز انگوٹھوں کی ہماری بڑھتی ہوئی کمیونٹی میں شامل ہوں کیونکہ ہم پائیدار کاشتکاری کے طریقوں اور وافر فصلوں کے مستقبل کی پرورش کرتے ہیں۔ ابھی سبسکرائب کریں اور آئیے کسان آن لائن کے ساتھ مل کر بڑھیں۔
kisan online
سیاستدان اگر اپنے مفادات کے لیے اکٹھے ہو سکتے ہیں 🤷♂️✔
تو کسان اپنی بقا کیلئے کیوں نہیں 🤨💯🤘
کیاآپ نیکی کی اس جنگ میں ہمارے ساتھ جڑیں گے؟ 🙋♂️🤬
www.facebook.com/24kisanonline
اگر آپ پاکستانی شہری ہیں اور چاہتے ہیں کہ پاکستان خوشحال ہو 💥🤷♂️
تو آپ پر فرض ہے کہ کسانوں اور زراعت کے حق میں آواز اٹھائیں 🤐💥🤬🙋♂️💯
youtube.com/@kisanonline24
@KisanOnlinepk
6 days ago | [YT] | 7
View 0 replies
kisan online
اپنے کسان بھائیوں کے لئے لڑو ، لڑ نہیں سکتے تو لکھو ، لکھ نہیں سکتے تو بولو ،اور اگر بول بھی نہیں سکتے تو ان لوگوں کا ساتھ دو جو آپ کی اور دوسرے مظلوم کسانوں کی جنگ ہر میدان میں لڑ رہے ہیں 💥🤷♂️✔
www.facebook.com/24kisanonline
تمام ACاور Dc صاحبان سے التماس ہے کہ غریبوں کی ریڑھیاں الٹانے کے بجاۓ تاجروں کی اشیاء کی کوالٹی اور پیٹرول پمپس کے گیج پر توجہ دیں 💯🤘🌾🙋♂️
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
kisan online
حکمران عوام کو سستی روٹی دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں 🌾🙋♂️💯
آپ گندم کی کاشت اتنی کریں جتنا نقصان اٹھانے کی آپ طاقت رکھتے ہیں 🤷♂️💥🌾
www.facebook.com/24kisanonline
ہوشیار خبردار ! 🤬🤷♂️
گندم 🌾 کا بیج مافیا👹 میدان میں اتر آیا ہے ۔
تمام کسان بھائی بیج کے معاملے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں 🙌👍💯💥
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
kisan online
ہوشیار خبردار ! 😮🤷♂️💥
گندم 🌾 کا بیج مافیا👹 میدان میں اتر آیا ہے ۔ 🥱
تمام کسان بھائی بیج کے معاملے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں ۔ 🌾🤘🙋♂️💯
www.facebook.com/24kisanonline
حکمران عوام کو سستی روٹی دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں 💯
آپ گندم کی کاشت اتنی کریں جتنا نقصان اٹھانے کی آپ طاقت رکھتے ہیں 🌾
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
kisan online
ڈیزل کی قیمت 409 روپے فی لیٹر تک پہنچنے سے زرعی شعبے پر شدید مالی دباؤ آئے گا، جس سے بالخصوص دھان کی کٹائی اور گندم کی کاشت کی فی ایکڑ لاگت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ 🌾🥱💥💯
www.facebook.com/24kisanonline
دھان کی کٹائی اور گاہائی کے لیے استعمال ہونے والے کمبائن ہارویسٹرز کا کرایہ 20 سے 30 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، جس سے کٹائی کی لاگت میں فی ایکڑ 1,500 سے 2,000 روپے کا اضافہ ہوگا، جبکہ منڈیوں تک فصل کی منتقلی بھی مہنگی ہو جائے گی۔ 🌽🥳🙋♂️
youtube.com/@kisanonline24/videos
دوسری جانب، گندم کی بائی کے لیے زمین کی تیاری (ٹریکٹر کے استعمال) اور نہری پانی نہ ہونے کی صورت میں ڈیزل ٹیوب ویل کے ذریعے آبپاشی کے اخراجات میں بھی زبردست اضافہ ہوگا، جس سے کاشت کا فی ایکڑ خرچ 5,000 سے 6,000 روپے تک بڑھ سکتا ہے۔ 💥💯🌾🥱
www.facebook.com/Newsinpakistan.pk
مجموعی طور پر فی ایکڑ لاگت میں 6,500 سے 8,000 روپے کے اس اضافی بوجھ سے جہاں کسانوں کے منافع میں شدید کمی کا خدشہ ہے، وہیں مستقبل میں آٹے اور چاول کی قیمتوں پر بھی دباؤ بڑھے گا۔ 🤬🤘😑💯💥🙋♂️✔
@KisanOnlinepk
1 week ago | [YT] | 7
View 0 replies
kisan online
زراعت کے شعبے سے وصول ہونے والے ٹیکس کا ،اگر 10 فیصد بھی زرعی شعبے پر لگا دیا جائے تو پاکستان کی زراعت میں نکھار آ جائے ،
زراعت کا پیشہ پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے 💯✔💥
پاکستان میں زراعت آہستہ آہستہ صنعت میں تبدیل کروائی جا رہی اور
صنعت سرمایہ دارانہ نظام میں مغرب اور امریکہ کے مفاد میں ہے 🤘🙌🌾
www.facebook.com/24kisanonline
تاکہ میڈیا equipments بیچے جا سکیں اور شہری آبادی کو بڑھایا جائے تاکہ فاسٹ فوڈکا بھی کاروبار خوب چلے جبکہ بڑی بڑی ہاؤسنگ سوسائٹیاں بھی زرعی انقلاب لانے میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں!!۔ 🤬🤑💪
youtube.com/@kisanonline24/videos
پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے لیکن گزشتہ چند برسوں سے پاکستان کو خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے زرعی اجناس برآمد کر رہا ہے۔ جو کہ کسی بھی زرعی ملک کے لیے سود مند نہیں ہوتا۔
صاحب اقتدار لوگ ہوش کے ناخن لیں اور زرعی شعبے پر ہنگامی بنیادوں پر توجہ دیں تاکہ زرعی شعبے کو درپیش مسائل کو فوراً حل کیا جا سکے۔
ایک بات تو روز روشن کی طرح ایاں ہے کہ پاکستان صرف ایک صورت میں ترقی کر سکتا ہے جب پاکستان کی زراعت ترقی کرے گی۔ 🤨🙋♂️✔
www.facebook.com/Newsinpakistan.pk
آگر آپ کسان کے بیٹے ہیں اور پڑھنا لکھنا بھی جانتے ہیں
پھر بھی کسانوں کے لیے آواز بلند نہیں کرتے تو آپ آنے والی نسلوں کے مجرم ہیں
youtube.com/@KisanOnlinepk/videos
کاشتکاروں کی محنت اور بڑھتے ہوئے زرعی اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے گنے کی کم از کم #قیمت_700_روپے فی من مقرر کی جائے، تاکہ کاشتکاروں کو ان کی محنت کا جائز معاوضہ مل سکے۔
youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
تین سالوں سے گنے کا ریٹ #400روپے فی من پر برقرار ہے، جبکہ کھاد، ڈیزل، زرعی ادویات، مزدوری اور دیگر زرعی اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ آخر ایسی کون سی چیز ہے جو تین سالوں سے اسی ریٹ پر برقرار ہے؟🌽😑😴
www.facebook.com/profile.php?id=100095548660570
@KisanOnlinepk
1 week ago | [YT] | 5
View 0 replies
kisan online
ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے مگر کسان کو اس کی فصل کا ریٹ وہی مل رہا ہے،😥🥱🤔
www.facebook.com/24kisanonline
گنے کا نرخ: گزشتہ چند سالوں سے گنے کا سرکاری یا مل مالکان کی طرف سے مقرر کردہ نرخ 400 روپے فی من کے لگ بھگ ہی چل رہا ہے۔ 🤨💥🤷♂️💯
youtube.com/@kisanonline24/videos
بڑھتے ہوئے اخراجات: اس کے برعکس ڈیزل، کھاد، زرعی ادویات اور مزدوری کی لاگت میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ 💯💥✔🙋♂️
www.facebook.com/Newsinpakistan.pk
نتیجہ: اس کٹی ہوئی قیمت اور بڑھتی ہوئی لاگت کی وجہ سے صرف کسان کا استحصال اور اس کی بچت وہی (صفر یا خسارے کی) برقرار ہے۔ 🌾🤬🙌
youtube.com/@KisanOnlinepk/videos
کاشتکاروں کی محنت اور بڑھتے ہوئے زرعی اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے گنے کی کم از کم #قیمت_700_روپے فی من مقرر کی جائے، تاکہ کاشتکاروں کو ان کی محنت کا جائز معاوضہ مل سکے۔ 🤑🤘💪💯🤷♂️✔
youtube.com/@cricketknowledge5639/videos
تین سالوں سے گنے کا ریٹ #400روپے فی من پر برقرار ہے، جبکہ کھاد، ڈیزل، زرعی ادویات، مزدوری اور دیگر زرعی اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ آخر ایسی کون سی چیز ہے جو تین سالوں سے اسی ریٹ پر برقرار ہے؟ 😥🥱🤔💥
www.facebook.com/profile.php?id=100095548660570
@KisanOnlinepk
1 week ago | [YT] | 8
View 0 replies
kisan online
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے مگر حکومت وقت ان چیزوں سے بالکل خالی ہے ۔ 💯🤷♂️✔
مہنگائی سے پریشان عوام پر روزانہ کی بنیاد پیٹرول بم گرا کر خود کشیوں پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
www.facebook.com/24kisanonline
یہ زلزلے یہ سیلاب اور یہ آفتیں ایسے نہیں آتی 🙋♂️💯💥👍
ان کو لانے کے لیے ظلم کا نظام رائج کرنا انصاف کا نظام ختم کرنا پڑتا ہے اور مخلوق خدا سے جینے کا حق چھینا پڑتا ہے۔ 🤨💯🙌👍💥💯🙋♂️✔
youtube.com/@kisanonline24/videos
ہم صاحب اقتدار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے 👇🤘💯
تمام کھاد ڈیلرز کی ڈیلر شپ ختم کی جائے جو گورنمنٹ ریٹ پر کھادیں فروخت نہیں کر رہے 🤨🤷♂️
@KisanOnlinepk
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
kisan online
#بریانی کے ذائقہ میں #کسان کا خون پسینہ شامل ہوتا ہے ۔
#سلام_کسان
youtube.com/@kisanonline24/videos
ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں بڑھانا تو ایک بہانہ ہے
اصل میں تو کسانوں کو کھیتوں سے بھگانا ہے
www.facebook.com/24kisanonline
@KisanOnlinepk
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
kisan online
مریم بی بی مان لو! 💯🤷♂️💥✔
زراعت واحد شعبہ ہے جو پاکستان کو موجودہ معاشی مشکلات سے نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے 💯💪🌾
www.facebook.com/24kisanonline
میں چاہتا ہوں کہ میرے فالورز مظلوم کی آواز بنیں اور ظالم طبقے کے خلاف جنگ میں
ایک سیسا پلائی ہوئی دیوار بنیں 💯💪✔💥🙌
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more