Sm Technology Guide




Stay updated with new technology, smartphone features, useful digital tools, AI applications, software updates.
Our goal is to make technology simple
&
Welcome to Smart Tech Guru! 📱💻
Welcome to Smart Tech Guru, your trusted channel for the latest technology, mobile
On this channel, we make technology simple, practical, and easy to understand.
📱 Mobile & Smartphone Tips&
Learn about Android and smartphone settings, hidden features, useful functions.
📲 Mobile Applications&
Discover useful and popular applications, their important features, settings, updates.
💻 Laptop & Computer Tips
Learn about Windows, laptop settings, software, keyboard shortcuts.
🎯 Our Mission&
Our goal is to provide easy-to-follow technology tutorials and useful information that help you use your mobile phone, laptop, and digital devices more efficiently.&
Subscribe to Smart Tech Guru 🔔 for regular technology videos, mobile tips, app tutorials, laptop guides, useful features, tricks, and the latest tech update


Sm Technology Guide

ضلع خانیوال میں PSER فیز-II کا باقاعدہ آغاز
ڈپٹی کمشنر آفس خانیوال میں PSER فیز-II کے باقاعدہ آغاز کے سلسلے میں ایک خصوصی سیشن منعقد ہوا، جس میں سابقہ سروے کے ڈیٹا میں موجود خامیوں اور بے ضابطگیوں کی درستگی (Editing Module) اور نئے سروے کے ذریعے رہ جانے والے گھرانوں کی شمولیت کے حوالے سے فیلڈ ٹیم کو آگاہ کیا گیا۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشننر ہیڈ کوارٹر منور حسین کملانا نے PSER فیلڈ ٹیم میں ٹیبلٹس تقسیم کیے اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے درست، مکمل اور معیاری ڈیٹا کے حصول کے لیے ذمہ داری اور محنت سے کام کرنے پر زور دیا۔

اس سیشن میں PSER ڈسٹرکٹ مینیجر خانیوال ملک سلطان حیدر اور سپروائزر مسعود شفیق، بھی موجود تھے، ڈسٹرکٹ مینیجر خانیوال نے فیلڈ ٹیم کو PSER فیز-II کی سرگرمیوں، ڈیٹا کی درستگی اور نئے سروے کے حوالے سے ضروری رہنمائی فراہم کی۔

📱 نئے سروے میں شامل نہ ہونے والے گھرانوں کے لیے اہم پیغام

ضلع خانیوال کے وہ شہری جن کا گھرانہ سابقہ PSER سروے میں شامل نہیں ہو سکا، وہ Maryam Ko Batain App کے ذریعے اپنا اندراج کروا سکتے ہیں یا 1000 پر کال کر کے اپنے گھرانے کو PSER میں شامل کروانے کی درخواست دے سکتے ہیں۔

📊 PSER ڈیٹا بیس کی اہمیت

PSER کے ذریعے حاصل ہونے والا درست اور جامع ڈیٹا پنجاب حکومت کے مختلف عوامی فلاحی پروگراموں اور اقدامات کے لیے اہم بنیاد فراہم کرے گا۔ مستقبل میں مختلف حکومتی پروگراموں کی منصوبہ بندی، مستحق افراد کی نشاندہی اور عوام تک سہولیات کی مؤثر فراہمی کے لیے PSER ڈیٹا بیس کو بنیادی حیثیت حاصل ہوگی۔

لہٰذا ضلع خانیوال کے تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے گھرانے کا درست اندراج یقینی بنائیں تاکہ کوئی بھی مستحق خاندان حکومتی فلاحی پروگراموں کے فوائد سے محروم نہ رہے۔

یہ مرحلہ درست ڈیٹا، بہتر کوریج، شفاف منصوبہ بندی اور مؤثر عوامی خدمت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

📍 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس، خانیوال
📊 PSER فیز-II | Data Correction & Missing Households
📱 Maryam Ko Batain App | ہیلپ لائن 1000

Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Multan Team MNS

3 hours ago | [YT] | 1

Sm Technology Guide

Bisp payment update

6 days ago | [YT] | 2

Sm Technology Guide

E bike update

6 days ago | [YT] | 2

Sm Technology Guide

Juma Mubarak

4 weeks ago | [YT] | 4

Sm Technology Guide

Hapi teacher day

1 month ago | [YT] | 3

Sm Technology Guide

Nankana sahib email received now Chak your email inbox for enumerator pser phase 2 final selection

1 month ago | [YT] | 4

Sm Technology Guide

Follow up

1 month ago | [YT] | 3

Sm Technology Guide

📢 PSER Phase 2 — اہم اپڈیٹ
PSER Project Phase 2 کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق منتخب ہونے والے Survey Supervisors اور District Managers کو Urban Unit کی جانب سے Job Offer Emails موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ 📧
اوپر موجود ای میل میں Survey Supervisor کے لیے باقاعدہ Job Offer دی گئی ہے، جس میں ماہانہ PKR 125,000 اور 5 ماہ کے کنٹریکٹ کا ذکر ہے۔
جن امیدواروں نے Supervisor یا District Manager کے انٹرویوز دیے تھے، وہ اپنی Email Inbox اور Spam/Junk Folder ضرور چیک کریں۔
PSER Phase 2 | The Urban Unit | Survey Supervisor | District Manager
#PSER #PSERPhase2 #UrbanUnit #SurveySupervisor #DistrictManager #JobUpdate #PunjabJobs

1 month ago | [YT] | 4

Sm Technology Guide

📢 PSER Rawalpindi Division Interview Update 2026

Rawalpindi Division کے PSER Enumerator امیدواروں کے لیے اہم اپڈیٹ! اگر آپ نے PSER Enumerator کے لیے apply کیا تھا تو اپنا Email Inbox اور Spam/Junk Folder ضرور چیک کریں۔ 📧

اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے:
✅ Interview email received update
✅ Email inbox کیسے چیک کریں
✅ Interview date, time اور venue کہاں دیکھیں
✅ Interview کے لیے required documents
✅ PSER Enumerator interview کے حوالے سے اہم معلومات

اگر آپ کو interview email موصول ہوئی ہے تو اپنی email carefully check کریں اور interview notice میں دی گئی instructions کو follow کریں۔

👍 ویڈیو کو Like کریں، Share کریں اور مزید PSER updates کے لیے Subscribe کریں۔

#PSER #PSER2026 #PSERInterview #RawalpindiDivision #PSEREnumerator #EnumeratorInterview #InterviewEmail #PSERPhase2 #PunjabJobs #GovernmentJobs #JobUpdate #PSERUpdate

1 month ago | [YT] | 3