Tohfa-e-Qalandar 

Who says there is no remedy for any kind of physical, psychological, spiritual and / or super natural problems.

Quran is The Ultimate Remedy, and Allah is the one who Cures all.

Surah Al-Rehman recited by Qari Abdul Basit (without translation)
If you are suffering from any kind of chronic illness such as Cancer, Hepatitis, or any other serious or profound disorder, then listen to the Surah thrice a day for 7 consecutive days only.

If you are suffering from Mild to Moderate Disorders and Problems, then listen to the Surah twice a day for 7 consecutive days only.

For a Blissful life listen to the Surah once a day for 7 consecutive days only.

If you are suffering from Paralysis, then listen to the Qaseeda Burda Shareef by Qari Khushi Muhammad thrice a day for 7 consecutive days only.

You can download the Surah from the link below
www.alrehman.com/download/
For specific instructions visit
www.alrehman.com/how-to-listen/


Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے دین کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدمی عطا فرمائے گا۔( سورہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم)

18 hours ago | [YT] | 233

Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

عبادتوں کی کُنجی فکر ہے اور اللہ رب العزت کی بارگاہ میں رسائی اور قرب کی علامت نفس اور خواہشات کی مخالفت ہے( حضرت ذوالنون مصری رح)

1 day ago | [YT] | 311

Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : خدا کی قسم! مجھے یہ ڈر نہیں کہ میرے بعد تم شرک کرنے لگو گے، بلکہ مجھے ڈر اس بات کا ہے کہ تم دنیا کی محبت (یعنی مال و دولتِ دنیا کی حرص) میں مبتلا ہو جاؤ گے۔(حدیث مبارکہ بخاری شریف)

2 days ago | [YT] | 276

Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

جیسے سوتا آدمی خواب میں کسی بُری یا بھلی بات سے رنجیدہ یا خوش ہوا کرتا ہے ایسے ہی لوگ خواب میں رنج و راحت دنیاوی دیکھ رہے ہیں مرنے کے بعد جو آنکھ کھلے گی تو کچھ نہ پاویں گے( حضرت یونس بن عبید رحمتہ اللہ علیہ)

3 days ago | [YT] | 329

Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بخدا: آخرت کے مقابلے میں دُنیا کی مثال ایسی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈالے پھر دیکھے کہ وہ کتنا پانی لے کر لوٹتی ہے( صحیح مسلم)

4 days ago | [YT] | 295

Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

اور بے شک ہم نے انسان کو پیدا کیا اور ہم جانتے ہیں جو وسوسہ اس کے دل میں گزرتا ہے، اور ہم اس سے اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔
(سورۂ قٓ - آیت ۱۶)

5 days ago | [YT] | 418

Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

کیا انہوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا جو آسمان کی ہوا میں (قانونِ حرکت و پرواز کے) پابند (ہو کر اڑتے رہتے) ہیں، انہیں اللہ کے (قانون کے) سوا کوئی چیز تھامے ہوئے نہیں ہے۔ بیشک اس (پرواز کے اصول) میں ایمان والوں کے لئے نشانیاں ہیں( سورة النحل آیت 79)

6 days ago | [YT] | 368

Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ بہت مصیبت رکھتا ہے۔جناب باری میں عرض کیا کہ الٰہی اس پر رحم فرما ، فرمایا اور کیسے رحم کروں اسی سے تو اس پر رحم کرونگا یعنی مصیبت کے باعث اس کے گناہ دور کر کے اس کے درجات بڑھاؤنگا۔

1 week ago | [YT] | 367

Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

اللہ تعالیٰ اپنے بندے کا امتحان مصیبت میں اسی طرح لیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی شخص اپنے سونے کا امتحان آنچ سے لیتا ہے( حدیث مبارکہ)

1 week ago | [YT] | 300

Tohfa-e-Qalandar

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم

اے لوگو! ذِکْرُ اللہ کے بغیر کلام کی کثرت مت کِیا کرو!کیونکہ ذکرُ اللہ کے بغیر کثرت سے باتیں کرنادل کی سختی کا باعث ہے اوربے شک لوگوں میں اللہ پاک سے زیادہ دُور وہ شخص ہے جس کا دل سخت ہو۔( فرمان سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

1 week ago | [YT] | 312