This channel is an effort not only to promote urdu literature but also to keep lterature fans, connected with books in fast paced world of today. You will have fine listening experience here, as i read legendry urdu literature books and form quality audio books and urdu audio library.
I have tried my best to pronounce each word correctly; as it is. For pronunciation guidace , i consulted ' ILMI URDU LUG'AT; Waris Sirhindi' by ilmi kitab khana and REKHTA online dictionary.
here, I love to dedicate my channel to my late parents, Hafiz Muhammad Yunus and Jameela Khatoon, and my late sister, Abida Yunus. my father always worked to inculcate love for reading books in me and my siblings.
I took a start with SHAHAB NAMA by Qudrat Ullah Shahab, as it has always inspired me. There are many more audio books to come.
if u r an urdu literature fan follow my channel for urdu audio books in human voice.
If you want to listen to your favourite book, Reach me at
M.yurduaudiolibrary@gmail.com
MaryamReads
سعادت حسن منٹو کے شاہکار افسانہ ٹوٹو کی تصویری کہانی
#ShortStories #Audiobooks #truestory #lifestory #urduaudiobooks #audiourdubooks #urdunovels #urdunovel #UrduLiterature #urduadab #SaadatHasanManto #UrduFiction #urduafsanah #ClassicLiterature #Storytelling #LiteratureLover #pakistan #india #tootoo #manto #urduaudiolibrary #audiourdulibrary #urduaudiostory #urduaudionovel #literatureaudiobooksforblind #blindliteraturelovers
#blind
1 day ago | [YT] | 5
View 0 replies
MaryamReads
کیا منٹو کا افسانہ "ٹوٹو" کسی سچے واقعے پر مبنی ہے؟
منٹو کا شہرہ آفاق افسانہ "ٹوٹو" کسی ایک مخصوص واقعی کا من وعن ترجمان نہیں ہے، بلکہ یہ 1940ء کی دہائی کے بمبئی اور اس کے ڈرامائی کرداروں کے مشاہدات پر مبنی ایک نیم آپ بیتی اور نفسیاتی تحریر ہے۔
منٹو نے 1930ء اور 1940ء کے دہائیوں میں بمبئی میں بطور اسکرپٹ رائٹر اور صحافی کام کیا۔ کہانی کے مرکزی کردار — عطا یزدانی اور طاہرہ — منٹو کے انہی قریبی دوستوں اور فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹوں کی عکاسی کرتے ہیں جن کی نجی زندگیاں بھی ڈرامائی اور تماشے سے بھری ہوتی تھیں۔
اس کہانی کا راوی خود منٹو ("سعادت صاحب") ہے۔ منٹو اکثر اپنی کہانیوں میں سچائی کا رنگ بھرنے کے لیے خود کو بطور راوی شامل کرتے تھے اس انداز کو دستاویزی افسانہ (docu fiction) کہا جاتا ہے۔ ٹیلی فون کی زحمت، بالکنی میں بیٹھنا اور دوستوں کے خانگی جھگڑوں میں ثالثی کرنا منٹو کی اپنی زندگی کے حقیقی مشاہدات ہیں۔
اگرچہ "ٹوٹو" نامی غیر مولود بچہ منٹو کی افسانوی تخلیق ہو سکتا ہے، لیکن جس طرح میاں بیوی اپنی انا کی جنگ میں ایک ان دیکھے بچے کو اپنا سہارا بناتے ہیں، وہ منٹو کا ایک انتہائی گہرا اور حقیقی نفسیاتی مشاہدہ ہے۔
#ShortStories #Audiobooks #truestory #lifestory #urduaudiobooks #audiourdubooks #urdunovels #urdunovel #UrduLiterature #urduadab #SaadatHasanManto #UrduFiction #urduafsanah #ClassicLiterature #Storytelling #LiteratureLover #1947 #pakistan #india #tootoo #manto #urduaudiolibrary #audiourdulibrary #urduaudiostory #urduaudionovel #literatureaudiobooksforblind #blindliteraturelovers
#blind
3 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
MaryamReads
قرض کی پیتے تھے مے، لیکن سمجھتے کہ ہاں!
رنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
اسداللہ خان غالب۔
کیا کریڈٹ کارڈ زمانہ قدیم کے مہاجن کا نیا بہروپ نہیں؟
کلاسک اردو شاعری ۔۔۔۔ اور یہ جدید ترقی یافتہ زمانہ۔۔۔۔ کلاسک اشعار کی تصویری کہانی۔
#اردوشاعری #اردوشعر #اردو_ادب #مرزا_ غالب
#urduaudiobooks #urdulitrature #mirzaghalib #urduaudiolibrary #urdupoetry @maryam_reads
4 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
MaryamReads
Are the credit cards not merely a modern incarnation of the ancient moneylender?"
کیا کریڈٹ کارڈز محض دور قدیم کے مہاجن کا نیا بہروپ نہیں؟
قرض کی پیتے تھے مے، لیکن سمجھتے کہ ہاں!
رنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
اسداللہ خان غالب۔
کلاسک اردو شاعری ۔۔۔۔ اور یہ جدید ترقی یافتہ زمانہ۔۔۔۔ کلاسک اشعار کی تصویری کہانی۔
#اردوشاعری #اردوشعر #اردو_ادب #مرزا_ غالب
#urduaudiobooks #urdulitrature #mirzaghalib #urduaudiolibrary #urdupoetry @maryam_reads
4 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
MaryamReads
یزدانی اور طاہرہ سعادت حسن منٹو کے دستاویزی افسانہ "ٹوٹو" کے ڈرامائی کردار. کیا آپ کوحقیقت میں بھی کبھی ان جیسے ڈرامائی کردار دیکھنے کو ملے ہیں ؟
https://youtu.be/oScU_fdlQhk
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
MaryamReads
گھیسو اور مادھو حالات کا شکار تھے یا سنگ دل ؟
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
MaryamReads
"کیا بھوک انسان سے اس کا ضمیر بھی چھین لیتی ہے؟"
منشی پریم چند کا کلاسک افسانہ "کفن" صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ غربت، بے حسی اور انسانی نفسیات کا وہ کڑوا سچ ہے جسے سن کر آپ کا دل دہل جائے گا۔
ایک سرد ترین رات... جھونپڑی کے باہر باپ (گھیسو) اور بیٹا (مادھو) آلو بھون کر کھا رہے ہیں، جبکہ اندر مادھو کی بیوی دردِ زہ سے تڑپ تڑپ کر دم توڑ دیتی ہے۔ اگلے دن، گاؤں والوں سے کفن کے لیے رقم مانگی گئی…. رقم مل بھی گئی…. مگر پھر کیا ہوا…..
کیا گھیسو اور مادھو سنگدل انسان ہیں، یا پھر حالات نے ان سے انسانیت کا آخری احساس بھی چھین لیا ہے؟
روایت اور حقیقت کی جنگ کا مظہراردو ادب کا شاہکار افسانہ ⚰️ "کفن" — منشی پریم چند کا ایک ایسا افسانہ جو روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دے!
📚 اگر آپ اردو افسانہ نگاری کو پسند کرتے ہیں، تو یہ شاہکارضرور سنیے 🎧
#MunshiPremchand #Kafan #UrduAudiobook #UrduAfsana #ClassicUrduLiterature #UrduStories #Premchand #کفن #منشی_پریم_چند #اردو_افسانہ
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
MaryamReads
جب انتہائی مفلسی احساسات کو نگل لے , جب بھوک انسان کے ضمیر کو کچل دے، تو ایک لاش کی قیمت پر بھی زندگی کی تسکین خریدی جاتی ہے , اور اپنوں کے آخری سفر سے بھی اپنے فائدے کا راستہ تلاش کیے جاتے ہیں.
منشی پریم چند کا لرزہ خیز افسانہ: ’کفن‘۔ سنئیے maryamreads@ پر۔"
https://youtu.be/FC1ETqCTRbk
1 week ago | [YT] | 6
View 0 replies
MaryamReads
کرشن چندر کے افسانہ پاگل پاگل کی تصویری کہانی
پاگل کسے کہا گیا ہے۔۔۔ حمید کو یا شریف کو؟
کمنٹ سیکشن میں اپنی راِئے کا اظہار کیجئے
https://youtu.be/o7ymZrcxHaI
#اردو_آڈیو_بکس #اردو_فکشن #کتاب_دوست #کتب_برائے_نابینا #اردو_لٹریچر #اردو_ادب #کرشن_چندر_کے_افسانے #پاگل_پاگل_افسانہ #پاگل_پاگل #کلاسک_اردو_ادب #ترقی_پسند_ادب
#ترقی_پسنذ_تحریک #کرشن_چندر
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
MaryamReads
listen to complete story "pagal pagal" by krishan chander and vote.
which character do think is reffered to as PAAGAL in story... ... Hameed or Shareef ?
https://youtu.be/o7ymZrcxHaI
#urduaudiobooks #urduliterature #krishanchander #urdufiction #besturduafsaney #urdustory #urdustorytelling #urduaudiolibrary #booksforblind #audiobooksforblind
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more