South today is Pakistan’s Premium Social Media Network. We create world-class content that touches many lives across the internet every single day. We create content that INFORMS, EDUCATES, and ENTERTAINS.
ٹرمپ انتظامیہ غ۔زہ میں ج۔نگی جرائم کے مرتکب اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی پاداش میں عالمی فوجداری عدالت یعنی انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے خلاف ایک بڑی اور سخت ترین اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں ہیگ میں واقع اس بین الاقوامی ادارے کے مالیات اور روزمرہ کے امور شدید متاثر ہو سکتے ہیں۔ امریکا اور اسرائیل دونوں ہی اس عدالت کے رکن نہیں ہیں اور اس کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہیں کرتے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق، چھ سے سات ماہ کی مہلت گزرنے کے بعد امریکا کی جانب سے ان پابندیوں پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا، جس سے امریکی شہری اور کمپنیاں لائسنس کے بغیر بین الاقوامی عدالت کو رقم، سامان یا کسی بھی قسم کی خدمات فراہم نہیں کر سکیں گی۔ امریکی محکمہ خارجہ اور ٹرمپ انتظامیہ کا موقف ہے کہ عالمی عدالت نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے ان ممالک کے عہدیداروں کے خلاف اقدامات کیے ہیں جو اس عدالت کے ارکان نہیں ہیں۔
مالاکنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شکیل خان کے گارڈز کی جانب سے لیویز اہلکاروں پر ف۔ائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار زخ۔می ہوگئے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق شکیل خان کے گارڈز نے لیویز اہلکاروں پر ف۔ائرنگ کی، واقعے کی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جن میں شکیل خان کی موجودگی میں گارڈز کو مبینہ طور پر ف۔ائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ف۔ائرنگ کے واقعے کا اعلیٰ سطح پر نوٹس لیا گیا ہے اور شکیل خان سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف ج۔نگ کے معاملے پر سفارتی پیش رفت کی امید پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 1 ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی عرب سے تیل کی ترسیل میں جزوی بحالی اور حوثیوں کے مسلسل ح۔ملوں کے باعث سرمایہ کاروں نے صورتِ حال کا جائزہ لیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 2.16 ڈالرز کمی کے بعد 101.71 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 2.15 ڈالرز کمی سے 98.15 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ کے سی ایم ٹریڈ کے چیف مارکیٹ تجزیہ کار ٹم واٹرر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ۔جنگ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے رواں ہفتے سفارتی راستہ نکلنے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں شامل خطرے کا کچھ پریمیئم کم ہوا ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بعد عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو بھی نظربند کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ڈپٹی کمشنر لاہور کے احکامات پر تیس دن کے لیے نظر بند کیا گیا۔ پولیس کی سفارش پر تین ایم پی او کے تحت نظری بندی کی گئی جبکہ علیمہ خان کے دونون بیٹوں کو رہا کردیا گیا، عظمی خان اور نورین نیازی کو رات دو بجے کے قریب کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا۔
عمران خان ایک وفادار آدمی ہیں، وہ خود مثال بن کر قیادت کرتے تھے، وہ ایسے شخص نہیں جو خود کرسی پر بیٹھے رہیں اور دوسروں سے محنت کروائیں، وہ خود بھی بھرپور محنت کرتے تھے، وسیم اکرم
ملتان کے اظہر ممتاز ٹیپو آل پاکستان موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔۔۔۔ آل پاکستان موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ایک خصوصی اجلاس لاہور میں ہوا۔۔۔ جس میں چاروں صوبوں کے چیئرمین صدر اور سیکرٹری جنرل موجود تھے۔۔۔ اس اجلاس میں نئے چیئرمین کا انتخاب کیا گیا۔۔اظہر ممتا ٹیپو پہلے آل پاکستان کار ڈیلرزایسوسی ایشن کے سینئروائس چیئرمین تھے
South Today
ٹرمپ انتظامیہ غ۔زہ میں ج۔نگی جرائم کے مرتکب اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی پاداش میں عالمی فوجداری عدالت یعنی انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے خلاف ایک بڑی اور سخت ترین اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں ہیگ میں واقع اس بین الاقوامی ادارے کے مالیات اور روزمرہ کے امور شدید متاثر ہو سکتے ہیں۔
امریکا اور اسرائیل دونوں ہی اس عدالت کے رکن نہیں ہیں اور اس کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہیں کرتے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق، چھ سے سات ماہ کی مہلت گزرنے کے بعد امریکا کی جانب سے ان پابندیوں پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا، جس سے امریکی شہری اور کمپنیاں لائسنس کے بغیر بین الاقوامی عدالت کو رقم، سامان یا کسی بھی قسم کی خدمات فراہم نہیں کر سکیں گی۔
امریکی محکمہ خارجہ اور ٹرمپ انتظامیہ کا موقف ہے کہ عالمی عدالت نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے ان ممالک کے عہدیداروں کے خلاف اقدامات کیے ہیں جو اس عدالت کے ارکان نہیں ہیں۔
#SouthToday #DonaldTrump #ICC #Netanyahu #Gaza #WorldNews #InternationalNews
22 hours ago | [YT] | 11
View 0 replies
South Today
مالاکنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شکیل خان کے گارڈز کی جانب سے لیویز اہلکاروں پر ف۔ائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار زخ۔می ہوگئے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق شکیل خان کے گارڈز نے لیویز اہلکاروں پر ف۔ائرنگ کی، واقعے کی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جن میں شکیل خان کی موجودگی میں گارڈز کو مبینہ طور پر ف۔ائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ف۔ائرنگ کے واقعے کا اعلیٰ سطح پر نوٹس لیا گیا ہے اور شکیل خان سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
#SouthToday #Malakand #ShakilKhan #PTI #KhyberPakhtunkhwa #PakistanNews #LatestNews
22 hours ago | [YT] | 2
View 1 reply
South Today
امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف ج۔نگ کے معاملے پر سفارتی پیش رفت کی امید پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 1 ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی عرب سے تیل کی ترسیل میں جزوی بحالی اور حوثیوں کے مسلسل ح۔ملوں کے باعث سرمایہ کاروں نے صورتِ حال کا جائزہ لیا ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 2.16 ڈالرز کمی کے بعد 101.71 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 2.15 ڈالرز کمی سے 98.15 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔
کے سی ایم ٹریڈ کے چیف مارکیٹ تجزیہ کار ٹم واٹرر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ۔جنگ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے رواں ہفتے سفارتی راستہ نکلنے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں شامل خطرے کا کچھ پریمیئم کم ہوا ہے۔
#SouthToday #OilPrices #CrudeOil #BrentCrude #WTI #Iran #GlobalMarkets
22 hours ago | [YT] | 3
View 0 replies
South Today
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بعد عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو بھی نظربند کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ڈپٹی کمشنر لاہور کے احکامات پر تیس دن کے لیے نظر بند کیا گیا۔
پولیس کی سفارش پر تین ایم پی او کے تحت نظری بندی کی گئی جبکہ علیمہ خان کے دونون بیٹوں کو رہا کردیا گیا، عظمی خان اور نورین نیازی کو رات دو بجے کے قریب کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا۔
#SouthToday #ImranKhan #UzmaKhan #NoreenNiazi #AleemaKhan #PTI
#PakistanNews
22 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
South Today
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جنیداکبرخان کا انتشاری بیان
#SouthToday #JunaidAkbarKhan #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #PakistanNews #LatestNews
23 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
South Today
خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں، سید اقرارالحسن
#SouthToday #IqrarUlHassan #PakistanNews #LatestNews #PublicIssues #SocialIssues #UrduNews
23 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
South Today
عمران خان ایک وفادار آدمی ہیں، وہ خود مثال بن کر قیادت کرتے تھے، وہ ایسے شخص نہیں جو خود کرسی پر بیٹھے رہیں اور دوسروں سے محنت کروائیں، وہ خود بھی بھرپور محنت کرتے تھے، وسیم اکرم
#SouthToday #ImranKhan #WasimAkram #PakistanPolitics #ImranKhanNews #PTI #PakistanNews
23 hours ago | [YT] | 8
View 0 replies
South Today
لانگ مارچ والے باز نہ آئے تو انہیں بہت اچھی طرح سمجھا دیا جائے گا، رانا ثناء اللہ
#RanaSanaullah #LongMarch #PakistanPolitics #PoliticalNews #BreakingNews #southtoday
23 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
South Today
پٹرول کی قیمت1000 روپے فی لیٹر تک بھی جاسکتی ہے:وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
#PetrolPrice #AliPervaizMalik #Pakistan #FuelPrices #BreakingNews
#southtoday
23 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
South Today
ملتان کے اظہر ممتاز ٹیپو آل پاکستان موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔۔۔۔ آل پاکستان موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ایک خصوصی اجلاس لاہور میں ہوا۔۔۔ جس میں چاروں صوبوں کے چیئرمین صدر اور سیکرٹری جنرل موجود تھے۔۔۔ اس اجلاس میں نئے چیئرمین کا انتخاب کیا گیا۔۔اظہر ممتا ٹیپو پہلے آل پاکستان کار ڈیلرزایسوسی ایشن کے سینئروائس چیئرمین تھے
#SouthToday #AzharMumtazTipu #Multan #CarDealers #Pakistan #BusinessNews #SouthPunjab
1 day ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more