Hamzaad Digital is digital platform of revealing facts, bringing you the right news on right time to keep you updated as well well intacted. #hamzaadkiraftaar #breakingnews


Hamzaad Digital

✨ Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak! 🌙

May the blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi ﷺ fill our hearts with love, peace, compassion, and light.

Let us remember the beautiful teachings of the Prophet Muhammad ﷺ and strive to bring kindness, mercy, and unity into our lives.

May Allah bless you and your loved ones with peace, happiness, and countless blessings. 🤲

#EidMiladUnNabi #MiladUnNabi #ProphetMuhammad #IslamicReminder #Peace #Blessings #Islam #Muslims #Mawlid #IslamicPost

2 months ago | [YT] | 8

Hamzaad Digital

کراچی: پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے انفارمیشن سیکریٹری عادل علی نے گلشن اقبال ڈسکو بیکری چورنگی پر مجوزہ فلائی اوور کے معاملے پر بلدیاتی اداروں اور متعلقہ حکام کی مجرمانہ غفلت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس منصوبے کو فوری طور پر روکنے کا حتمی مطالبہ کر دیا ہے۔

عادل علی نے اپنے سخت ترین ردعمل میں کہا کہ "ترقیاتی کاموں" کے نام پر کراچی کے شہریوں کی محنت کی کمائی اور وقت کو بے دردی سے ضائع کرنے کا ناپاک کھیل اب مزید نہیں چلے گا۔ جس روٹ پر سستے سیاسی اسٹنٹ کے لیے فلائی اوور کھڑا کرنے کی جلدی مچائی جا رہی ہے، ٹھیک اسی جگہ سے K-IV منصوبے کی 96 انچ کی واٹر ٹرنک لائن گزرنی ہے، جس کے لیے 6 سے 8 فٹ گہری کھدائی ناگزیر ہے۔

انہوں نے تنبیہ کی کہ اگر بغیر عقل و شعور کے پہلے فلائی اوور تعمیر کر دیا گیا تو بعد میں واٹر لائن کی کھدائی اس کے پورے ڈھانچے کو زمین بوس یا شدید آسیب زدہ کر دے گی، جس سے قومی خزانے کا اربوں روپیہ مٹی میں مل جائے گا۔ اداروں کی یہ کھلی عدم ہماہنگی ناہلی اور شاہ خرچیوں کی بدترین مثال ہے۔
انفارمیشن سیکریٹری عادل نے کہا ہے کہ فلائی اوور کا کام فی الفور معطل کیا جائے اور پہلے K-IV واٹر ٹرنک لائن بچھانے کا کام مکمل کیا جائے تاکہ عوام کا پیسہ بار بار کی کھدائیوں کی نذر نہ ہو۔

کے ایم سی (KMC) اور واٹر کارپوریشن کی بندر بانٹ اور عدم آہنگی ختم کر کے دونوں اداروں سے مشترکہ پلاننگ کا جواب مانگا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ بغیر کسی متبادل ٹریفک پلان کے کام شروع کرنا شہریوں کو عذاب میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ کام کے آغاز سے پہلے ٹریفک کا جامع اورعملی روٹ پلان منظر عام پر لایا جائے۔
عادل علی نے واضح کیا کہ اگر حکمرانوں نے اپنی ہٹ دھرمی اور ناقص منصوبہ بندی کے تحت یہ منصوبہ عوام پر مسلط کرنے کی کوشش کی تو پاکستان مرکزی مسلم لیگ شہریوں کے حقوق اور قومی الخزانے کی حفاظت کے لیے ہر فورم پر سخت احتجاج کرے گی۔

#PMML #PMMLKarachi #GulshanEIqbal #DiscoBakeryFlyover #K4Project #KarachiInfrastructure #PublicMoneyProtection #KMC #WaterCorporation #KarachiTraffic

3 months ago | [YT] | 3

Hamzaad Digital

Celebrating the spirit of Eid with gratitude, unity, and new beginnings 🌙✨



Wishing you and your loved ones a joyful Eid ul Adha filled with peace, happiness, and countless blessings.



May this special occasion bring success to your goals, positivity to your future, and barakah to your home.



Eid Mubarak to everyone celebrating around the world ❤️



#EidMubarak #EidUlAdha #Leadership #Success #Growth #Business #ProfessionalNetworking #LinkedIn

5 months ago | [YT] | 5

Hamzaad Digital

🌙 Ramadan Mubarak 🌙



Ramadan Kareem to my dear social media family 🤍



May this blessed month bring peace, happiness, and countless blessings into your lives. May Allah accept our fasts, prayers, and good deeds, and forgive our sins.



Please remember me in your prayers. May Allah shower His mercy upon us all and guide us on the right path.



With prayers and warm wishes,
Adil Ali

8 months ago | [YT] | 0