Welcome to Gohar Helping Hand 📚
This channel provides easy lectures for Class 9 & 10 students according to the New Book 2026 syllabus.
Subjects Covered:
✅ Mathematics
✅ General Science
✅ Pakistan Studies
You will find:
✔ Short Questions
✔ Long Questions
✔ Exercise Solutions
✔ MCQs
✔ Important Board Questions
Perfect for Matric students and board exam preparation.
Subscribe now and start learning easily!
Gohar Helping Hand
السلام علیکم! 🌸
الحمدللہ! Gohar Helping Hand پر General Science Class 10 Chapter 9 کی تیاری شروع کروا دی گئی ہے۔
📚 آج Topic 9.1 کا لیکچر اپلوڈ ہو چکا ہے۔ آج آپ نے نیچے دیے گئے 6 اہم سوالات اپنے نوٹس میں شامل کرنے ہیں اور اچھی طرح یاد کرنے ہیں۔
یہ سوالات Tips، Brain Creative اور دیگر Past Papers کو مدنظر رکھتے ہوئے شامل کیے گئے ہیں۔
روزانہ لیکچر کے بعد اسی طرح اپنے نوٹس مکمل کرتے جائیں۔ ان شاء اللہ بہترین تیاری کے ساتھ بہترین Marks حاصل کریں گے۔ ❤️
━━━━━━━━━━━━━━━━
سوال نمبر 1: سیمی کنڈکٹر کی تعریف کریں۔
جواب: سیمی کنڈکٹر ایک ایسا مٹیریل ہے جس میں کرنٹ گزارنے کی استعداد کنڈکٹرز اور انسولیٹرز کے درمیان ہوتی ہے۔
مثالیں: سلیکان اور جرمینیم سیمی کنڈکٹرز ہیں۔
سوال نمبر 2: سیمی کنڈکٹرز میں کم ٹمپریچر اور زیادہ ٹمپریچر میں فرق بتائیں۔
جواب:
کم ٹمپریچر: سیمی کنڈکٹرز میں کم ٹمپریچر کی موجودگی میں آزاد الیکٹرانز نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے کرنٹ کا بہاؤ ممکن نہیں ہوتا۔
زیادہ ٹمپریچر: سیمی کنڈکٹرز میں زیادہ ٹمپریچر کی صورت میں آزاد الیکٹرانز موجود ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے کرنٹ کا بہاؤ ممکن ہو جاتا ہے۔
سوال نمبر 3: کنڈکٹیویٹی کی تعریف کریں۔
جواب: کسی چیز میں کرنٹ گزارنے کی صلاحیت کو کنڈکٹیویٹی کہتے ہیں۔
سوال نمبر 4: سیمی کنڈکٹرز کی کنڈکٹیویٹی کیسے بڑھائی جاتی ہے؟
جواب: ٹمپریچر کو زیادہ کر کے آزاد الیکٹرانز کی تعداد بڑھا دی جاتی ہے، جس کی وجہ سے سیمی کنڈکٹرز کی کنڈکٹیویٹی بڑھ جاتی ہے۔
سوال نمبر 5: سیمی کنڈکٹرز کی کنڈکٹیویٹی کیسے کم کی جاتی ہے؟
جواب: ٹمپریچر کو کم کر کے آزاد الیکٹرانز کی تعداد کم کر دی جاتی ہے، جس کی وجہ سے سیمی کنڈکٹرز کی کنڈکٹیویٹی کم ہو جاتی ہے۔
سوال نمبر 6: ڈوپنگ کسے کہتے ہیں؟
جواب: کسی بھی سیمی کنڈکٹر، جیسے کہ جرمینیم یا سلیکان میں اگر کچھ ایٹمز بطور ملاوٹ یا پیورٹی شامل کر دیے جائیں تو اس عمل کو ڈوپنگ کہتے ہیں۔
ڈوپنگ میں سلیکان کے ایک کروڑ ایٹمز میں دوسرے ایلیمنٹ کا صرف ایک ایٹم شامل کر دیا جاتا ہے۔
━━━━━━━━━━━━━━━━
Gohar Helping Hand ❤️ روزانہ لیکچر دیکھیں، نوٹس مکمل کریں اور اپنی تیاری مضبوط بنائیں۔
3 days ago | [YT] | 8
View 3 replies
Gohar Helping Hand
📢 SMART SYLLABUS 2026-27 – IMPORTANT UPDATE
طلبہ و طالبات کے لیے Smart Syllabus کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
🔹 Class 9th & 11th: الحمدللہ! دونوں کلاسز کا Smart Syllabus کل شام 7 بجے اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔
🔹 Class 10th & 12th: ان دونوں کلاسز کے Smart Syllabus کا ابھی انتظار ہے۔
آخر مزید انتظار کیوں؟
ابتدائی طور پر اس معاملے پر کافی بحث جاری تھی کہ اگر Smart Syllabus جاری کیا جاتا ہے تو اس کے ساتھ Pairing Scheme میں بھی تبدیلی کرنا پڑے گی۔
تاہم اب اس حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق Education Boards کی جانب سے تقریباً 15 دن کا وقت مانگا گیا ہے تاکہ Pairing Scheme کو تبدیل کیے بغیر Smart Syllabus تیار کیا جا سکے۔
یعنی اب کوشش یہ ہے کہ طلبہ کو Smart Syllabus بھی فراہم کیا جائے اور موجودہ Pairing Scheme بھی برقرار رہے۔
📌 طلبہ کے لیے اہم پیغام: Class 10th اور 12th کے طلبہ پریشان نہ ہوں۔ جیسے ہی کوئی مستند اور آفیشل اپڈیٹ سامنے آئے گی، آپ کو فوراً آگاہ کیا جائے گا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
Gohar Helping Hand ❤️
6 days ago | [YT] | 7
View 2 replies
Gohar Helping Hand
1 week ago | [YT] | 8
View 3 replies
Gohar Helping Hand
🎉🎊 بہت بہت مبارک ہو تمام طلبہ و طالبات کو! 🎊🎉
الحمدللہ! Finally طلبہ و طالبات کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں! ❤️
3 May کی UC کے بعد بالآخر بڑی Announcement آ گئی ہے!
محترم وزیرِ تعلیم کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ہے کہ Class 9th, 10th, 11th & 12th کا Smart Syllabus کل Upload کر دیا جائے گا۔
یعنی اب طلبہ کو اپنے امتحانات کی تیاری کے لیے Smart Syllabus کے مطابق تیاری کرنے میں آسانی ہوگی۔ 🥳
📢 Gohar Helping Hand کی طرف سے تمام طلبہ کے لیے خصوصی اعلان!
ان شاء اللہ کل ہمارے چینل پر:
✅ تمام Books کی مکمل Marking کروائی جائے گی۔
✅ Smart Syllabus میں سے Cut ہونے والے تمام Topics کی نشاندہی کی جائے گی۔
✅ ہر Subject کی Smart Syllabus کی مکمل Pictures بھی Share کی جائیں گی۔
✅ طلبہ کو بتایا جائے گا کہ کون سے Topics تیار کرنے ہیں اور کنہیں چھوڑنا ہے۔
So Students, Get Ready! 🎯
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بس کل Gohar Helping Hand کے ساتھ جڑے رہیے گا۔
❤️ ایک بار پھر تمام Students کو بہت بہت مبارک ہو!
Stay Connected | Keep Learning | Keep Shining
آپ کا اپنا تعلیمی پلیٹ فارم
🌟 Gohar Helping Hand 🌟
1 week ago | [YT] | 6
View 0 replies
Gohar Helping Hand
# Lecture time
1 week ago | [YT] | 4
View 1 reply
Gohar Helping Hand
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Gohar Helping Hand
📢 تمام طلبہ کے لیے اہم Announcement! 📚✨
آپ سب کی Demand پر Gohar Helping Hand پر آج سے Class 9 کے Subjects بھی باقاعدگی سے شروع کیے جا رہے ہیں۔ 🎉
اب آپ کے لیے Daily Study Schedule یہ ہوگا:
📚 Class 9 Study Schedule
🕒 روزانہ دوپہر 3 PM
🔹 Monday: ترجمۃ القرآن
🔹 Tuesday: English
🔹 Wednesday: اردو
🔹 Thursday: اسلامیات لازمی
🔹 Friday: Maths
✨ پھر اگلے ہفتے بھی یہی Schedule اسی ترتیب کے ساتھ جاری رہے گا۔
📖 Class 10 Study Schedule
🕕 روزانہ شام 6 PM
🔹 ایک دن General Science
🔹 اگلے دن Pakistan Studies
🔹 پھر General Science
🔹 پھر Pakistan Studies
یعنی Class 10 میں General Science اور Pakistan Studies کی Classes باری باری روزانہ 6 PM پر آپ کو ملیں گی۔ 📚
🌟 Private Students کے لیے خاص موقع!
جو Students کسی School یا Academy کو Join نہیں کر سکتے، وہ اپنے Papers تک Gohar Helping Hand کے ساتھ اپنی Preparation جاری رکھیں۔ ❤️
📌 روزانہ اوپر دیے گئے Schedule کے مطابق اپنی Class کی Video ضرور دیکھیں اور جو کچھ پڑھایا جائے اسے باقاعدگی سے Complete کریں۔
💪 اگر آپ روزانہ کی Preparation کے ساتھ چلتے رہے تو ان شاء اللہ Papers تک اچھی تیاری ہو جائے گی۔
🤲 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرے تمام Students کے اچھے Marks آئیں، وہ اپنے Papers میں کامیاب ہوں اور اپنی زندگی میں بہت آگے بڑھیں۔ آمین یا رب العالمین! ❤️✨
🔔 Gohar Helping Hand کو Subscribe کریں اور اپنا Daily Study Schedule Follow کرنا شروع کر دیں! 📚🔥
1 week ago | [YT] | 4
View 1 reply
Gohar Helping Hand
2 weeks ago | [YT] | 4
View 12 replies
Gohar Helping Hand
🎉🥳❤️ ALHAMDULILLAH! 1000 SUBSCRIBERS COMPLETE! ❤️🥳🎉
GUYS!!! 😭❤️ FINALLY HAMARE GHH GROUP CLASS 9 & 10 KE 1000 SUBSCRIBERS COMPLETE HO GAYE!!! 🥹🎊✨
OUR FIRST MILESTONE ACHIEVED! 💯🚀❤️
Aap sab ki love aur support dekh kar bohat khushi ho rahi hai! 🥹🫶🏻 Thank you so much ke aap sab is journey ka part bane. ❤️🌸
💗 Mere naye students ke liye:
GHH Group Class 9 & 10 mein aap sab ka bohat bohat welcome! 🫶🏻📚 Ab hum mil kar parhein ge, seekhein ge aur In Sha Allah bohat aage barhein ge! 🚀💯❤️
🥹❤️ Aur mere purane students ko GHH kaise bhool sakta hai? 🫶🏻💗
Jo pichle saal Class 9 General Science se mere saath thay aur ab Class 10 mein bhi mere saath hain, aap logon ka saath mere liye bohat special hai! 🥹❤️ Thank you for staying with me! 🫂💕
💖 Aur mere woh students jo DAY ONE se mere saath hain! 🥹🫶🏻
Main aap logon ko kaise bhool sakti hoon? ❤️ Aap log shuru se mere saath thay, aur aaj jab humne apna first milestone achieve kiya hai, toh main is achievement ko sirf apni nahi, aap sab ki achievement bhi maanti hoon! 🥹💗
🌸 Aap dono ko bhi bohat bohat congratulations! 🎉❤️ Kyun ke aap bhi DAY ONE se mere saath thay aur is journey ka hissa rahe. Yeh khushi aapke saath bhi share karna chahti hoon! 🫶🏻💕
🥇 Ahmed
🥈 Javed Iqbal (Afifa)
Thank you for being there from the very beginning! ❤️🥹
✨ Mera promise aap sab se! ✨
Main aapki preparation ke liye aur bhi achi achi videos banaungi, concepts ko easy tareeqe se samjhaungi aur poori koshish karungi ke aapki studies mein help kar sakun! 📚❤️
Hum sab mil kar parhein ge, mehnat karein ge aur bohat aage barhein ge, In Sha Allah! 🤲🏻💯
🎯 FIRST MILESTONE: 1000 SUBSCRIBERS ✅ 🔥 NEXT TARGET: 2000 SUBSCRIBERS! 🚀❤️
Bas aap sab apna pyaar aur support aise hi banaye rakhna! 🫶🏻💗
THANK YOU SO MUCH, EVERYONE! 😭❤️
💯🔥 GHH GROUP CLASS 9 & 10 — ABHI TOH BOHAT AAGE JANA HAI! 🚀🎉❤️
#GHHGroup #Class9 #Class10 #1000Subscribers #FirstMilestoneAchieved 🎉❤️
2 weeks ago | [YT] | 10
View 12 replies
Gohar Helping Hand
ذرائع کے مطابق پنجاب بورڈز کی دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے پرچے تیار کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ مختلف سینٹرز قائم کیے جا چکے ہیں، جہاں سینئر اساتذہ کرام تمام بورڈز کے دہم جماعت کے پیپرز تیار کر رہے ہیں۔ ان اطلاعات سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ سمارٹ سلیبس آنے کے امکانات تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔ لہٰذا طلبہ سے گزارش ہے کہ کسی بھی امید پر انحصار کرنے کے بجائے مکمل سلیبس کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں تاکہ امتحانات میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ شکریہ۔
3 weeks ago | [YT] | 1
View 8 replies
Load more