مجھے پورے چاند کی روشنی سے ہمیشہ الجھن رہی ہے..!! لیکن کچھ دن سے ہم دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا رہیں ہیں۔۔!! شاید یہ پہلی دفعہ ہے کہ مجھے چاند کی روشنی سے اُلجھن نہیں ہو رہی ہے۔۔!!!ہم آپس میں باتیں کرتے ہیں۔۔!! مجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی کوئی انجان سا رشتہ بن جانا چاہیے ۔۔!! میں اُسے بتاتا ہوں کہ میں کیوں اتنے سالوں سے اُلجھا رہا ہوں تم سے ۔۔!! وہ مجھ پر ہنستا ہے۔۔!! مجھے باتیں نہیں سُناتا بس مسکراتا ہے۔۔!! مجھے سمجھاتا ہے۔۔!! کہ ہم دونوں ایک جیسے ہیں۔۔!! صدیوں سے اکیلا وجود لیے گھوم رہے ۔۔!! سب کو لگتا ہے کہ ہم بس اُسی کے ہیں ۔۔!! لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہم دونوں کسی کے بھی نہیں ہیں۔۔!! شاید سب سے بہترین رشتہ یہی ہے۔۔!! کہ دو تنہا وجودوں کا ایک دوسرے کو سمجھ لینا۔۔!
کچھ دروازے نہیں کھلے. کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے. کچھ لوگ چلے گئے ہیں. کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں. کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں۔ کیونکہ (ان کے لیے یہ)وقت مناسب نہیں ہے. کچھ کہانیاں ختم ہوگئیں. اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی. کچھ مواقع ضائع ہوگئے. کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے. کچھ درد طویل ہوتے ہیں. کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے. پس اللہ کے بارے میں خوبصورت گمان رکھیں."🌺🍂♥️
میں نے اس جہان کی فضاؤں اور جہان والوں کے دلوں میں کثرت سے پھیلتے گھور گھٹاؤں جیسے خالی پن کو دیکھا، جانچا، اور جانا کہ اجسام بھلے جیسے ہوں مگر روحیں اُداس ہیں، خفا ہیں اور شکوہ کررہی ہیں اس تیز رفتاری کا جس نے ہمیں احساسات کو سمجھنے سے محروم کردیا ہے اور ہماری روحوں کو تھکا دیا ہے...
RANJA.live1
مجھے پورے چاند کی روشنی سے ہمیشہ الجھن رہی ہے..!! لیکن کچھ دن سے ہم دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا رہیں ہیں۔۔!! شاید یہ پہلی دفعہ ہے کہ مجھے چاند کی روشنی سے اُلجھن نہیں ہو رہی ہے۔۔!!!ہم آپس میں باتیں کرتے ہیں۔۔!! مجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی کوئی انجان سا رشتہ بن جانا چاہیے ۔۔!! میں اُسے بتاتا ہوں کہ میں کیوں اتنے سالوں سے اُلجھا رہا ہوں تم سے ۔۔!! وہ مجھ پر ہنستا ہے۔۔!! مجھے باتیں نہیں سُناتا بس مسکراتا ہے۔۔!! مجھے سمجھاتا ہے۔۔!! کہ ہم دونوں ایک جیسے ہیں۔۔!! صدیوں سے اکیلا وجود لیے گھوم رہے ۔۔!! سب کو لگتا ہے کہ ہم بس اُسی کے ہیں ۔۔!! لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہم دونوں کسی کے بھی نہیں ہیں۔۔!! شاید سب سے بہترین رشتہ یہی ہے۔۔!! کہ دو تنہا وجودوں کا ایک دوسرے کو سمجھ لینا۔۔!
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
RANJA.live1
کچھ دروازے نہیں کھلے.
کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے.
کچھ لوگ چلے گئے ہیں.
کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں.
کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں۔
کیونکہ (ان کے لیے یہ)وقت مناسب نہیں ہے.
کچھ کہانیاں ختم ہوگئیں.
اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی.
کچھ مواقع ضائع ہوگئے.
کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے.
کچھ درد طویل ہوتے ہیں.
کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے.
پس اللہ کے بارے میں خوبصورت گمان رکھیں."🌺🍂♥️
3 years ago | [YT] | 28
View 0 replies
RANJA.live1
میں نے اس جہان کی فضاؤں اور
جہان والوں کے دلوں میں
کثرت سے پھیلتے گھور گھٹاؤں جیسے
خالی پن کو دیکھا،
جانچا،
اور
جانا کہ
اجسام بھلے جیسے ہوں
مگر روحیں اُداس ہیں،
خفا ہیں
اور شکوہ کررہی ہیں
اس تیز رفتاری کا
جس نے ہمیں احساسات کو سمجھنے سے محروم کردیا ہے
اور ہماری روحوں کو تھکا دیا ہے...
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
RANJA.live1
4 years ago | [YT] | 3
View 0 replies