السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
'نور شفاء' کے آفیشل یوٹیوب چینل پر آپ کو خوش آمدید۔
ہمارا مقصد قرآن پاک کی مبارک آیات اور احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میں لوگوں کی رہنمائی اور ہر قسم کے جسمانی، ذہنی اور روحانی مسائل کا مستند حل پیش کرنا ہے۔ اس چینل پر آپ کو قرآنی وظائف، دعائیں اور روحانی علاج کے متعلق ویڈیوز ملیں گی تاکہ آپ دین و دنیا دونوں میں سکون حاصل کر سکیں۔
یہاں تمام خدمات خالصتاً فی سبیل اللہ انجام دی جاتی ہیں۔
Welcome to the official YouTube channel of Noor Shifa. Our mission is to provide Quranic and Spiritual Healing under the divine light of the Holy Quran and Hadith.
📞 رابطہ اور واٹس ایپ (WhatsApp): 03454277738
جزاکم اللہ خیرا!
#NoorShifa #SpiritualHealing #Rohani