پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے ذاتی صدمات اور کٹھن حالات کے باوجود عوام کے بنیادی سیاسی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کے لیے غیرمتزلزل عزم و حوصلے کے ساتھ جدوجہد کی۔
آپ کی جرأت، استقامت، لازوال قربانیاں اور جمہوریت کے لیے بے مثال جدوجہد پاکستان کی سیاسی تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ہم مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے 15ویں یومِ وفات پر انہیں سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
I’m grateful to the AJK PPP for their efforts & the election commission of AJK for their intervention. I’m hearing internet and digital connectivity will be restored in Mirpur AJK soon. I’m hopeful our requests for Muzaffrabad and other areas are also accepted as soon as possible.
________
میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی کاوشوں اور الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی بروقت کاروائی پر شکر گزار ہوں۔ اطلاعات ہیں کہ میرپور، آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال کر دیا جائے گا۔ مجھے امید ہے کہ مظفرآباد اور دیگر علاقوں کے حوالے سے ہماری درخواستیں بھی جلد از جلد منظور کر لی جائیں گی۔
The First Lady of Pakistan, Her Excellency Ms. Asifa Bhutto Zardari receiving the Ambassador of the Republic of Indonesia to Pakistan, His Excellency Mr. Chandra Warsenanto Sukotjo, who called on her at Bilawal House, Karachi, today. The Ambassador was accompanied by his spouse.
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے تحریک استحکام پاکستان کے صدر عبدالعلیم خان نے منزہ حسن، گل حسن بگھور اور عون چوہدری کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گلگت بلتستان میں حکومت سازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال ہوا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کی گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے سلسلے میں حمایت پر تحریک استحکام پاکستان کا شکریہ ادا کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف موجود تھے۔
Pakistan Peoples Party

#MadarEJamhuriyat
4 days ago | [YT] | 71
View 10 replies
Pakistan Peoples Party
ایمرجنسی مجبوری میں اٹھایا جانے والا قدم ہے، کوئی خوشی کی بات نہیں۔
حکومت پاکستان نے ایمرجنسی سے بچنے کے لیے ہر ممکن سیاسی کوشش کی اور اپوزیشن کو انگیج کیا۔
اپوزیشن کو اس قدم کی مخالفت کا حق ہے، لیکن اسے حقائق تسلیم کرنا ہوں گے۔
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کی حکومت پر خود سیاسی خودکش حملہ کیا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
1 week ago | [YT] | 95
View 32 replies
Pakistan Peoples Party
خیبرپختونخوا کے حالات کی خرابی کے سیاسی، قانونی اور آئینی طور پر ذمہ دار پی ٹی آئی خود ہے۔
پی ٹی آئی حکومت کا فرض تھا کہ صدر پاکستان کو اس اقدام کو قانونی، آئینی اور سیاسی طور پر غلط قرار دینے کی کوئی وجہ دیتی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا ابتداء سے موقف تھا کہ اس آئینی ایٹم بم کے استعمال سے پہلے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سے بات کی جائے۔
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت سے تعاون نہ کرنے کے الزام کو دور کروانا ضروری تھا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
1 week ago | [YT] | 141
View 39 replies
Pakistan Peoples Party
پاکستان پیپلز پارٹی، شہید عثمان غنی کو ان کے 31 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
1 month ago | [YT] | 105
View 6 replies
Pakistan Peoples Party
کراچی: خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں پاکستان کے پہلا آٹزم رہائشی مرکز کا افتتاح کر دیا
کراچی: کورنگی میں پاکستان کا پہلا جامع پارک بھی کھول دیا گیا ہے، آصفہ بھٹو زرداری
کراچی: سی۔آرٹس ملک کا پہلا مرکز ہے جو تشخیص سے لیکر روزگار تک سہولیات دیتا ہے، آصفہ بھٹو زرداری
کراچی: آٹزم کے شکار بچوں کے لیے مفت علاج، ٹرانسپورٹ اور وظائف فراہم کیے جا رہے ہیں، خاتون اول
کراچی: کراچی کے علاوہ حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں بھی ”سی آرٹس“ کے مراکز قائم ہیں، آصفہ بھٹو زرداری
کراچی: نئے رہائشی مرکز میں جامع نگہداشت اور طویل المدتی بحالی کی سہولیات میسر ہوں گی، خاتون اول
کراچی: C-ARTS کا رجسٹریشن پورٹل فعال، ہر بچے کا ڈیجیٹل ریکارڈ بنایا جائے گا، آصفہ بھٹو
کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی افتتاحی تقریب میں شریک تھے
2 months ago | [YT] | 253
View 12 replies
Pakistan Peoples Party
First Lady Bibi Asifa Bhutto Zardari, MNA, at a briefing on the proposed Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC) Comprehensive Stroke Center.
2 months ago | [YT] | 225
View 22 replies
Pakistan Peoples Party
I’m grateful to the AJK PPP for their efforts & the election commission of AJK for their intervention. I’m hearing internet and digital connectivity will be restored in Mirpur AJK soon. I’m hopeful our requests for Muzaffrabad and other areas are also accepted as soon as possible.
________
میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی کاوشوں اور الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی بروقت کاروائی پر شکر گزار ہوں۔ اطلاعات ہیں کہ میرپور، آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال کر دیا جائے گا۔ مجھے امید ہے کہ مظفرآباد اور دیگر علاقوں کے حوالے سے ہماری درخواستیں بھی جلد از جلد منظور کر لی جائیں گی۔
3 months ago | [YT] | 85
View 7 replies
Pakistan Peoples Party
The First Lady of Pakistan, Her Excellency Ms. Asifa Bhutto Zardari receiving the Ambassador of the Republic of Indonesia to Pakistan, His Excellency Mr. Chandra Warsenanto Sukotjo, who called on her at Bilawal House, Karachi, today. The Ambassador was accompanied by his spouse.
3 months ago | [YT] | 104
View 12 replies
Pakistan Peoples Party
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قائد ایوان گلگت بلتستان اسمبلی امجد ایڈووکیٹ کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں شرکت
3 months ago | [YT] | 103
View 8 replies
Pakistan Peoples Party
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے تحریک استحکام پاکستان کے صدر عبدالعلیم خان نے منزہ حسن، گل حسن بگھور اور عون چوہدری کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گلگت بلتستان میں حکومت سازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال ہوا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کی گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے سلسلے میں حمایت پر تحریک استحکام پاکستان کا شکریہ ادا کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف موجود تھے۔
4 months ago | [YT] | 128
View 9 replies
Load more