I am Shakeel Warraich from Gujrat, Pakistan. Basically I am a teacher by profession and travelling is my passion. I am travelling since last 10 years. And now I am here to show you my Travelogues.
بہت سے لوگ کمنٹس میں پوچھ رہے ہیں کہ اس عید پر وادی نیلم کے کیا سین ہوں گے، تو ان کو بتاتا چلوں: عید کے دنوں میں وادی نیلم میں کافی ٹھنڈ ہوگی، خاص طور پر کیرن سے آگے برف موجود ہوگی۔ زیادہ تر جھیلوں کے راستے بند ہوں گے۔ اپ آسانی سے شاردا اور اڑنگ کیل تک سفر کر سکتے ہیں۔ دریاؤں اور نالوں میں پانی قدرے کم ہوگا۔
موسمِ بہار عام طور پر مڈ اپریل سے شروع ہوتا ہے جبکہ ہریالی مئی کے آخر میں آنا شروع ہوتی ہے 🌿
روڈ اپڈیٹ: کیل سیری تک روڈ کارپٹ ہو چکی ہے جبکہ کیل تک تقریباً 4–5 کلومیٹر روڈ خراب ہے، لیکن ہر قسم کی گاڑی آسانی سے جا سکتی ہے۔ کیل میں پارکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ میں نے پوری وادی نیلم پر ایک جامع ویڈیو بنائی ہے، اگر آپ وہ دیکھ لیں تو آپ کو مکمل گائیڈ مل جائے گی:
My Travelogues
السلام علیکم!
میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور میری ناران ہنزہ کی ٹریول سیریز کو انجوائے کر رہے ہوں گے۔
اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ میں ان کے کومنٹس کا جواب نہیں دیتا۔ حالانکہ ایسا بلکل بھی نہیں ہے۔ میں تقریباً ہر کومنٹ کا جواب لازمی دیتا ہوں۔
لیکن اس کے باوجود اگر آپ کو میرا جواب نہیں ملتا تو آپ مجھے انسٹا گرام پر فالو کر کے میسج کر سکتے ہیں آپ کو جواب مل جائے گا ان شاءاللہ
انسٹا گرام اکاؤنٹ کا لنک
www.instagram.com/shakeel_warraich?stkn=MWpmbGN2Ym…
کیو آر کوڈ کو سکین کر سکتے ہیں اور یوٹیوب چینل پر اکاؤنٹ بٹن بھی موجود ہے۔ شکریہ
شکیل وڑائچ
3 hours ago | [YT] | 8
View 0 replies
My Travelogues
عید پر وادی نیلم کا موسم کیسا ہوگا؟ 🌄
بہت سے لوگ کمنٹس میں پوچھ رہے ہیں کہ اس عید پر وادی نیلم کے کیا سین ہوں گے، تو ان کو بتاتا چلوں:
عید کے دنوں میں وادی نیلم میں کافی ٹھنڈ ہوگی، خاص طور پر کیرن سے آگے برف موجود ہوگی۔ زیادہ تر جھیلوں کے راستے بند ہوں گے۔
اپ آسانی سے شاردا اور اڑنگ کیل تک سفر کر سکتے ہیں۔
دریاؤں اور نالوں میں پانی قدرے کم ہوگا۔
موسمِ بہار عام طور پر مڈ اپریل سے شروع ہوتا ہے جبکہ ہریالی مئی کے آخر میں آنا شروع ہوتی ہے 🌿
روڈ اپڈیٹ: کیل سیری تک روڈ کارپٹ ہو چکی ہے جبکہ کیل تک تقریباً 4–5 کلومیٹر روڈ خراب ہے، لیکن ہر قسم کی گاڑی آسانی سے جا سکتی ہے۔ کیل میں پارکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔
میں نے پوری وادی نیلم پر ایک جامع ویڈیو بنائی ہے، اگر آپ وہ دیکھ لیں تو آپ کو مکمل گائیڈ مل جائے گی:
https://youtu.be/yhopMi7ofPI
6 months ago | [YT] | 71
View 15 replies
My Travelogues
اہم اطلاع
اگر آپ کو میری نئی ویڈیو میں انگریزی آواز سنائی دے رہی ہے تو یہ یوٹیوب کی آٹو ڈبنگ کی وجہ سے ہے۔
اصل ویڈیو اردو (اوریجنل آواز) میں ہے۔
اردو آواز سننے کا طریقہ:
ویڈیو پر سیٹنگز کھولیں۔
آڈیو ٹریک یا آڈیو کے آپشن میں جا کر اردو (اوریجنل) منتخب کریں۔
یا
آٹو ڈبنگ کو بند کر دیں۔
شکریہ
My Travelogues
8 months ago | [YT] | 36
View 15 replies
My Travelogues
Mahodand Lake after snowfall, Kalam Swat.
#mahodandlake #snowfall #kalam #swat #shakeelwarraich #mytravelogues
8 months ago | [YT] | 88
View 14 replies
My Travelogues
نیا سال نئی امیدیں، نئے خواب اور نئی کامیابیاں لے کر آئے۔
اللہ کرے یہ سال آپ کے لیے خوشیوں بھرا ہو۔
نیا سال مبارک!
8 months ago | [YT] | 96
View 4 replies
My Travelogues
خنجراب بارڈر پاکستان کو کس ملک کے ساتھ ملاتا ہے ؟
9 months ago | [YT] | 44
View 2 replies
My Travelogues
برصغیر پاک و ہند پر تقریباً 330 سالوں تک 20 مغل شہنشاہوں نے حکومت کی۔ سوال یہ ہے کہ ان میں سے کتنے شہنشاہ پاکستان میں دفن ہیں؟
9 months ago | [YT] | 29
View 7 replies
My Travelogues
مری پاکستان کے کس صوبہ کا حصہ ہے ؟
9 months ago | [YT] | 44
View 7 replies
My Travelogues
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان کس صوبے کا حصہ ہے ؟
9 months ago | [YT] | 36
View 2 replies
My Travelogues
پاکستان کی قومی مچھلی کا نام بتائیں۔
9 months ago | [YT] | 24
View 5 replies
Load more