Pakistan Govt Jobs & Schemes 2026
Daily Govt Job Alerts for Students & Job Seekers.
Latest PPSC, FPSC, Police, Teaching, Health & All Punjab Govt Jobs.
Get Eligibility, Last Date, and Direct Apply Links in every video.
Subscribe for Daily Updates.
"Your Job, Our Responsibility"
#PunjabJobs #SarkariNaukri #GovtJobs2026
For More Jobs & Latest News Updates Follow
✅ Govt Jobs | Private Jobs
✅ Internships | Scholarships
📢 Daily Authentic Updates
👇 WhatsApp Channel Join Kro 👇
whatsapp.com/channel/0029Vb9AsLwAe5VmMqFh0W0r
*YouTube Channle*
youtube.com/@KhalilAhmadKhosapk
Instagram Link
www.instagram.com/digitalmaketer33?exln=MWx4bGgzdD…
Facebook page link
www.facebook.com/share/1ENNHp3pff/
Khalil Ahmad Khosa
We are hiring – *Procurement Executive*
Company: Veritas Learning Circle (VLC)
Position: Procurement Executive
Location: *PECHS, Karachi*
Experience: Relevant working Experience of 2 years in procurement / supply chain /warehouse
management
Qualification: Preferably Graduation / Diploma in supply chain
Job Details / Requirements
• Ability to work in a fast-paced working environment.
• Understanding of material distribution and stocks management
• Awareness of local markets for material purchases
• Proactive in approach and result driven
• Can communicate with vendors and suppliers
• Proficient in MS office
• Can independently deliver results for assigned tasks
How to Apply: Interested candidates may send their CV to careers@vlc.org.pk with the
subject line “Procurement Executive.”
9 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khalil Ahmad Khosa
*رکشے والے کا فلسفہ اور ٹریفک جام کا سبق*
دوپہر کا وقت تھا، سورج کی تپش تیز تھی اور بازار جانے کے لیے میں نے ایک رکشے کو ہاتھ دیا۔ رکشے میں بیٹھا تو ڈرائیور بڑی نفاست سے سڑک پر نظریں جمائے گاڑی چلا رہا تھا۔ سفر کے دوران یوں ہی بات چیت کا سلسلہ شروع ہوا، تو میں نے یونہی پوچھ لیا:
"بھائی! کیا تم نماز پڑھتے ہو؟"
رکشے والے نے سامنے سڑک سے نظریں ہٹائے بغیر ہلکا سا مسکرا کر کہا:
"صاحب! کل سے باقاعدگی سے شروع کی ہے، اب زندگی میں کبھی نہیں چھوڑوں گا!"
مجھے اس کے پر اعتماد اور پختہ جواب پر بڑی حیرت ہوئی۔ میں نے وجہ پوچھی تو وہ بولا:
"صاحب! پرسوں کی بات ہے، شہر میں شدید ٹریفک جام تھا۔ سڑک پر بڑی بڑی شان دار گاڑیاں اور ایس یو ویز (SUVs) گھنٹوں سے پھنسی ہوئی تھیں، ان کے ڈرائیور غصے سے ہارن بجا رہے تھے اور پریشان ہو رہے تھے۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ ایک معمولی سا سائیکل والا آیا، اس نے اپنی سائیکل کو تھوڑا سا اٹھایا، فٹ پاتھ کے ساتھ سے آرام سے نکل گیا! ادھر پیدادل لوگ بھی دائیں بائیں سے بچتے بچاتے نکل گئے، مگر ہم بڑی گاڑیوں والے اور رکشے والے وہیں کے وہیں پھنسے کے پھنسے رہ گئے!"
رکشے والے نے رکشے کی رفتار ہلکی کی اور ایک گہری سانس لے کر کہنے لگا:
"اس دن ٹریفک جام میں بیٹھے بیٹھے اچانک میرے دل میں ایک خیال آیا... قیامت کا دن بھی بالکل ایسا ہی ہوگا۔
جس انسان کا دنیا کا بوجھ اور مال و دولت کا وزن کم ہوگا، وہ پل صراط اور حساب کتاب کے مرحلے سے یوں ہی ہلکا پھلکا فوراً نکل جائے گا! اور جن لوگوں نے دنیا کی دولت، مال و اسباب اور خواہشات کا اتنا بھاری وزن سمیٹ رکھا ہوگا، وہ وہیں حشر کے میدان میں پھنسے کے پھنسے رہ جائیں گے!"
رکشے والے نے مڑ کر میری طرف دیکھا اور بولا:
"بس صاحب! اسی دن میں نے بیٹھ کر یہ پکا فیصلہ کر لیا کہ اب اپنے تھوڑے سے رزق پر راضی رہوں گا، اپنے رب کا شکر ادا کروں گا، ہلکا پھلکا ہو کر چلوں گا اور زندگی میں کبھی نماز نہیں چھوڑوں گا!"
اس رکشے والے کی یہ بات میرے دل میں اتر گئی۔ ٹریفک کے ایک عام سے جام نے اسے وہ سبق سکھا دیا جو بڑے بڑے فلسفی کتابیں پڑھ کر بھی نہیں سیکھ پاتے۔
نتیجہ:
دنیا کی بھاگ دوڑ اور مال و دولت کا اضافی بوجھ انسان کو یہیں الجھا کر رکھ دیتا ہے۔ اصل کامیابی ہلکے پھلکے ہو کر، اللہ کے حضور جھکنے اور اس کے احکامات (نماز اور شکر) پر چلنے میں ہی ہے۔
منقول
─────••●◎●••─────
والسلام آپ کا بھائی
18 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khalil Ahmad Khosa
پنجاب میں سکول ہیڈ بھرتی کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں
18 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khalil Ahmad Khosa
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌹اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے اسے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھاۓاور بےشک نماز مومن کی معراج ہے...🎗نماز فجر کا ٹائم ہو چکا ہےگزارش ہے کہ نماز کی تیاری کر لیں اللہ تعالی ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔اے مالک ہم گناہوں کے سمندر میں ڈوبے ہوئے ہيں اپنے فضل وکرم اور رحمت بدولت بچا لے۔🌸اے اللہ پاک اپنی شانِ کريمی کے مطابق همارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کواتنا معاف فرماجتناتو معاف کرنےوالاہے🏵اےہمارےرب توبابرکت وبلندہے،ہمیں،
ہمارےوالدین،تمام مرحومین کی مغفرت،
ہمیں اورجو بےاولادوں کو نیک اورصالح اولاد،بیماروںکوشفا،بےروزگاروں کوروزگار
عطاءفرمااور ہماری تمام دعائيں قبول فرما۔الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی
یارسول اللہﷺآمیـــــن یارب العالمین❤️🤲🏻😇
19 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khalil Ahmad Khosa
*Intelligence Officer (BS-14) – Special Branch, Punjab Police*
📌 *Total Seats:* 30
📌 *Open Merit:* 23 Seats
📌 *Total Applicants:* 70,000
🔥 Competition is extremely tough - Only 1 selection out of every 2,333 candidates.
Preparation is the key to success. Stay focused and give your best.
*BEST WISHES*
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khalil Ahmad Khosa
کیا آج آپ نے *درود پاک* پڑھا اگر نہیں تو *درود پاک* پڑھ لے۔
*شکریہ*
*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ*
♥️
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khalil Ahmad Khosa
موہن جو داڑو کا “پجاری بادشاہ” لیکن کیا وہ واقعی بادشاہ تھا ؟
تقریباً 5,000 سال پہلے سندھ کی قدیم وادی میں ایک فنکار نے اس چھوٹے سے پتھر میں ایک انسان کا چہرہ تراشا۔
آج ہم اسے “Priest-King” یعنی پجاری بادشاہ کے نام سے جانتے ہیں۔
مگر سب سے بڑا راز یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ وہ بادشاہ تھا یا پجاری !
یہ صرف 17.5 سینٹی میٹر اونچا اور تقریباً 11 سینٹی میٹر چوڑا مجسمہ ہے، جو نرم پتھر اسٹیٹائٹ (Soapstone) سے بنایا گیا تھا۔ اس پر داڑھی، سر کی پٹی، بازوبند اور بائیں کندھے پر خوبصورت چادر نمایاں ہے۔ چادر پر تین پتوں جیسے Trefoil نقش، دائرے اور دوہرے دائرے بنے ہوئے ہیں، جن میں کبھی سرخ رنگ کے آثار بھی موجود تھے۔
اس کی نیم کھلی آنکھیں اسے ایک عجیب خاموش اور سنجیدہ کیفیت دیتی ہیں۔ بعض لوگوں نے انہیں مراقبے یا یوگک کیفیت سے جوڑا، لیکن ماہرین کے پاس یہ ثابت کرنے کے لیے قطعی ثبوت نہیں کہ اس دور میں یہی طرزِ یوگا رائج تھا۔
موہن جو داڑو کو ایک اہم archaeological site کے طور پر R. D. Banerji نے 1922 میں شناخت کیا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر کھدائیاں شروع ہوئیں۔
1925–26 کی excavation season میں، جو Sir John Marshall کی قیادت میں جاری تھی، یہ مشہور مجسمہ K. N. Dikshit (کاشی ناتھ نارائن دکشت) کی کھدائی سے DK-B Area میں سامنے آیا۔
اسے archaeological record میں DK-1909 کا find number دیا گیا۔ یہ تقریباً 1.37 میٹر گہرائی پر ایک تنگ جگہ سے ملا تھا۔
پھر اسے “Priest-King” کس نے کہا؟
یہاں کہانی اور بھی دلچسپ ہوجاتی ہے۔
جب مجسمہ سامنے آیا تو archaeologist Ernest J. H. Mackay نے اسے ممکنہ طور پر ایک priest سمجھا۔
بعد میں Sir John Marshall نے اسے ممکنہ “king-priest” قرار دیا۔
اور پھر Sir Mortimer Wheeler نے مشہور اصطلاح “Priest-King” استعمال کی، جو بعد میں اس مجسمے کا معروف نام بن گئی۔
یعنی “Priest-King” اس شخص کا اصل تاریخی لقب نہیں تھا یہ ایک جدید archaeological interpretation تھی۔
وادیٔ سندھ کی تحریر آج تک یقینی طور پر decipher نہیں ہوسکی، اس لیے اس شخص کا نام، عہدہ اور اصل حیثیت معلوم نہیں۔
ہم یہ بھی یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ وہ پجاری تھا۔
ممکن ہے یہ کسی بااثر شخص، مذہبی شخصیت، حکمران طبقے کے فرد، clan leader یا کسی یادگاری/علامتی شخصیت کی تصویر ہو۔
اسی لیے آج “Priest-King” کو ایک conventional نام سمجھنا زیادہ درست ہے، نہ کہ ثابت شدہ تاریخی شناخت۔
سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ ہزاروں سال پہلے کسی انسان نے اس چہرے کو تراشا…
اس نے شاید اس شخص کا نام بھی جانا ہوگا، اس کی حیثیت بھی، اس کی زندگی بھی۔
👇 WhatsApp Channel Join Kro 👇
whatsapp.com/channel/0029Vb9AsLwAe5VmMqFh0W0r
*YouTube Channle*
youtube.com/@KhalilAhmadKhosapk
مگر آج…!!
اس کا نام ہمارے لیے نامعلوم ہے۔
صرف اس کی آنکھیں باقی ہیں— جو تقریباً چار ہزار سال بعد بھی ہمیں خاموشی سے دیکھ رہی ہیں۔
اور شاید یہی موہن جو داڑو کا سب سے بڑا راز ہے:
جسے دنیا “پجاری بادشاہ” کہتی ہے کیا وہ واقعی بادشاہ تھا، پجاری تھا، یا ہم صرف ایک خاموش پتھر کو اپنی کہانی سنا رہے ہیں؟
👇 WhatsApp Channel Join Kro 👇
whatsapp.com/channel/0029Vb9AsLwAe5VmMqFh0W0r
*YouTube Channle*
youtube.com/@KhalilAhmadKhosapk
یہ پوسٹ تاریخی و آثارِ قدیمہ کے شواہد پر مبنی ہے۔ تصاویر نمائشی/AI سے بنائی گئی ہو سکتی ہیں اور اصل آثار کی صرف نمائندگی کیلئے ہوتی ہیں۔
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khalil Ahmad Khosa
*Intelligence Officer PPSC Past Papers (BS-14) — 25 August 2024 (Morning Time) Solved*
(Must share with friends)
👇 WhatsApp Channel Join Kro 👇
whatsapp.com/channel/0029Vb9AsLwAe5VmMqFh0W0r
*YouTube Channle*
youtube.com/@KhalilAhmadKhosapk
👉 Which desert can be found across the North of Africa? Sahara
👉 The largest part of the human brain is: Cerebrum
👉 The synthesis of proteins takes place in: Ribosomes
👉 ______ is a male part of a flower: Androecium
👉 The famous antibiotic “Penicillin” was discovered by: Alexander Fleming
👉 Lunar eclipse occurs on: Full Moon
👉 Which of the following Vitamin we get from Sun rays? Vitamin D
👉 Thomas Edison is famous for his invention of: Light Bulb
👉 The basic building unit of all animals and plants is: Cell
👉 Which one of the following is unit of length? Angstrom
👉 Durand line lies between Pakistan and: Afghanistan
👉 Tilla Jogian is situated in: Salt Range
👉 Godwin Austen the second highest peak in the world is in: Karakoram
👉 Which is the largest lake of Pakistan? Manchar Lake
👉 Silk Road connects Pakistan to which country: China
👉 Arab League was established in: 1945
Sir Tauqeer Preparation Classes
👉 A nuclear fusion reactor in China has set a new record for sustained high temperature than sun which is: 5 times hotter
👉 What did Fidel Castro attempt to do during the Cold War? Allow a soviet missile base to be built in cuba
👉 The Medal of Honor is the highest military distinction awarded by: American Government
👉 In 1946, who called for the complete elimination of nuclear weapons? UN General Assembly
👉 The North American Free Trade Agreement (NAFTA) is a treaty entered into by and the United States: Canada, Mexico
👉 Marco Polo was a: Traveller
👉 How many member states are there in UN? 193
👉 With which country Orange Revolution is associated: Ukraine
👉 How many sports were in the 2020 Summer Paralympics? 22 sports
👉 Which event is not classified as a field event? Hurdle Race
👉 110m Hurdles height for men is: 1.067 m
👉 Who is called Desert Fox? Gen. Irwin Rommel
👉 Saragarhi battle against Afghan army is perceived as the: Last stand battle
👉 At the time of partition who was the Viceroy of India? Lord Mount Batten
👉 Currently total area of KPK Province: 101741 sq. km
👉 “Politics and State in Pakistan” is the book of: Muhammad Waseem
👉 Who is the owner of “Nishat Group of Industries”? Mian Mansha
👉 Sadiq Khan became Mayor of London in 2021: Second time
👉 Quaid-e-Azam presented his famous fourteen points in the year? 1929
👉 Hindu terrorist organization Rashtriya Swayamsevak Sangh (RSS) was founded in 1925 at Nagpur by: Dr KB Hedgewar
👉 Nawab Waqar-ul-Mulk became secretary of Board of Trustees Aligarh in the year: 1907
👉 The Holy Quran was first translated into Persian by: Shah Wali Ullah
👉 Examples of magnetic materials are _______: Iron, Nickel and Cobalt
Sir Tauqeer Preparation Classes
👉 In MS PowerPoint, “on mouse click” option can be used by: Transition & on mouse click
👉 In PowerPoint, the objects on the slide used to hold the text are called as: Placeholders
👉 An excel workbook is a collection of: Worksheets & Charts
👉 What is the extension of a Microsoft Excel file? xlsx
👉 Which of the following position is not available for fonts on MS Word? Centered
👉 Page Down Keyboard Key is used in Microsoft Word to: Moves the cursor one screen down
👉 A decoder is required in case of a: Vertical Microinstruction
👉 If the page size increases, the internal fragmentation: Increases
Sir Tauqeer Preparation Classes
👉 EEPROM stands for: Electrically Erasable Programmable Read-Only Memory
👉 An electronic logic gate whose output is logic 0 only when all inputs are logic 1 is: NAND
👉 What is used by the internet to communicate between devices and networks? Internet protocol suite
👉 ______ is used to create a chart in MS Excel: F11
👉 ____ began the development of the World Wide Web in 1989: Tim Berners-Lee
👉 ______ file executes MS PowerPoint: Powerpnt.exe
👉 ______ is not necessary while performing mail merge: Super fields
👉 Area formula helps for performing ______ calculations: Multiple, Composite, Nested
👉 The primary purpose of an operating system is: To make the most efficient use of the computer hardware
👉 The Autosum feature: Automatically adds range of cell values
👉 A byte consists of: Eight bits
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khalil Ahmad Khosa
*سورۃ یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ تمہیں اپنی ہر جنگ خود لڑنے یا بدلہ لینے کی ضرورت نہیں۔ اپنے دل کو صاف رکھو، صبر سے کام لو اور معاملات کی باگ ڈور اللہ کے سپرد کر دو۔*
*جن لوگوں نے تمہیں اندھیروں میں دھکیلا تھا، ایک دن وہی سر اٹھا کر دیکھیں گے کہ تمہارے ایمان نے تمہیں کہاں پہنچا دیا ہے۔*❣️
3 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Khalil Ahmad Khosa
FPSC Upcoming Jobs👆
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا اشتہار نمبر 4/2026 نومبر میں متوقع ہے۔
FPSC Advertisement No 04/2026
(Expected Jobs)👇
1. TGT (BS-16) — Males & Females
2. SST General (BS-17) — Females
3. Lecturer (BS-17) — Females
4. Assistant Audit Officer (BS-17) — 160 Posts
5. Senior Auditor Officer (BS-16) — 521 Posts
6. AD Investigation, NCCIA (BS-17) — 31 Posts
7. Inspector, NCCIA (BS-16) — 133 Posts
For More Jobs & Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇
مجھےجاب چاہیے 🇵🇰
✅ Govt Jobs | Private Jobs
✅ Internships | Scholarships
📢 Daily Authentic Updates
👇 WhatsApp Channel Join Kro 👇
whatsapp.com/channel/0029Vb9AsLwAe5VmMqFh0W0r
*YouTube Channle*
youtube.com/@KhalilAhmadKhosapk
4 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more