دعوتِ اسلامی کا آغاز تقریباً 1980ء میں ہوا۔ جہاں ایک طرف امیرِ اہلسنت کے بیانات سُن کر لوگ عمل کی طرف راغب ہو رہے تھے وہیں دعوتِ اسلامی کی پُرسوز نعت خوانی بھی لوگوں کے دلوں میں گھر کر رہی تھی۔ مدنی چینل سے پہلے حاجی محمد یاسر (مقیم ساؤتھ افریقہ)، حاجی شاھد (نگران پاکستان)، محمد ساجد قادری، حاجی مشتاق قادری، الحاج اویس رضا قادری، محمد امین قادری، عمران شیخ قادری، شکیل قادری، سید ریحان قادری اور زاہد قادری دعوتِ اسلامی کے مقبول ترین نعت خوان شمار ہوتے رہے۔ اُس دور میں دعوتِ اسلامی کا اشاعتی ادارہ مکتبۃ المدینہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والی بڑی راتوں کی محافل کے ساتھ ساتھ مختلف نعت خوانوں کی آوازوں میں سٹوڈیو البمز کی کیسٹیں جاری کیا کرتا تھا۔ کیسٹوں کا یہ سلسلہ مدنی چینل کے شروع ہوتے ہی اختتام پذیر ہوا۔ ہم اپنے چینل خوشبوئے عطار کے توسط سے مکتبۃ المدینہ کی جانب سے جاری کی گئی آڈیو کیسٹوں سے مختلف نعتیں آپ تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی کے طالب ہیں۔
Khushbu e Attar Youtube Channel Team


Khushbu-e-Attar

تلاوت سورۂ جمعہ مع ترجمہ
قاری مشتاق احمد قاددی رحمتہ اللہ علیہ

6 days ago | [YT] | 6

Khushbu-e-Attar

واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
آواز: الحاج اویس رضا قاددی

1 week ago | [YT] | 3

Khushbu-e-Attar

تیری سرکار میں لاتا ہے رضا اُس کو شفیع
جو میرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا

1 week ago | [YT] | 11

Khushbu-e-Attar

ایک یادگار کلام جو سنہ 2000ء کی بارہویں شریف کی محفل میں پڑھا گیا

3 weeks ago | [YT] | 20

Khushbu-e-Attar

آئے ہیں سرکارِ دوعالم مرحبا مرحبا

1 month ago | [YT] | 5

Khushbu-e-Attar

بارہویں تاریخ
Like_&_share

1 month ago | [YT] | 9

Khushbu-e-Attar

یا رسول اللہ اھلا و سہلاً مرحبا
محفل بارہویں شریف 1997ء

1 month ago | [YT] | 8

Khushbu-e-Attar

مرحبا یا مصطفےٰ مرحبا یا مصطفےٰ
سٹوڈیو ریکارڈنگ

1 month ago | [YT] | 6

Khushbu-e-Attar

کلام: محبوب رب اکبر تشریف لا رہے ہیں
محفل بارہویں شریف 1997

1 month ago | [YT] | 4

Khushbu-e-Attar

محفلِ میلاد 2001ء میں پڑھا گیا ایک خوبصورت کلام جو آج بھی انتہائی مقبول ہے
Subscribe_like_share

1 month ago | [YT] | 35