Muhammad Alvi Official

Assalamu Alaikum!

Welcome to Muhammad Alvi Official YouTube Channel.

On this channel, you will find Islamic bayan, motivational talks, and awareness videos about social issues in Urdu. Our goal is to spread authentic Islamic knowledge and guide the youth towards the right path.

ہم اس چینل پر دینی بیانات، اصلاحی گفتگو، اور سوشل میڈیا کے فتنوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہیں۔

Topics covered:
Islamic bayan Urdu
Molvi bayan
Deeni baatein
Quran and Hadith reminders
Youth guidance
Social media awareness

Subscribe now and stay connected for powerful Islamic content.
👉 "Search: Muhammad Alvi Official"

JazakAllah Khair


Muhammad Alvi Official

آج شام 4 بجے ان شاءاللہ ویڈیو پبلک کر دی جائے گی

1 month ago | [YT] | 2

Muhammad Alvi Official

ایک دوست کے وال سے یہ پرانی پوسٹ آج پپ پپ ہو ئی تو دل ایک بار پھر رائیونڈ چلا گیا

1 month ago | [YT] | 4

Muhammad Alvi Official

فتح مبارک ہو! 🌹

بانیِ دارالعلوم دیوبند حجۃ الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتویؒ کی علمی و روحانی نسبت رکھنے والے جب میدانِ مناظرہ میں اترتے ہیں تو اپنے علم استدلال اور طرزِ بیان سے اپنی علمی برتری منوا لیتے ہیں

کل کے مناظرے میں بھی علماءِ دیوبند نے قرآن و حدیث کے دلائل مضبوط استدلال اور علمی وقار کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کیا دوسری جانب جو حضرات ہر وقت قرآن و سنت کی پیروی کا دعویٰ کرتے ہیں اُن کی طرف سے براہِ راست قرآنی و حدیثی دلائل کے بجائے اقوالِ علماء پر انحصار ایک قابلِ غور پہلو رہا

بلاشبہ کل کا مناظرہ علماءِ دیوبند کی طرف سے شاندار جاندار وزن دار اور مدلل رہا

اللہ تعالیٰ اہلِ علم کی حفاظت فرمائے اور حق کو سمجھنے اور قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

1 month ago | [YT] | 4

Muhammad Alvi Official

سردی کا پہلا غیر حتمی نتیجہ جھمٹ شمالی اور للہ ٹاؤن سے موصول ہوا ہے۔ چادریں برآمد ہو چکی ہیں مزید شواہد جمع کیے جا رہے ہیں! 😄❄️
آپ کے علاقے میں بھی سردی نے دستک دے دی ہے یا ابھی گرمی برقرار ہے؟
#Highlight #WinterUpdate #JhamatNorth #LillahTown

1 month ago | [YT] | 2

Muhammad Alvi Official

اپنے اکابرین کے اندھے مقلد بنیں

بظاہر ایک مختصر جملہ ہے مگر اس میں بڑی حکمت پوشیدہ ہے۔

احتسابِ ناصبیت بارہ جلدوں پر مشتمل ایک ضخیم علمی کام ہے۔
میری گزارش ہے کہ اس پر سوشل میڈیا کے جذباتی تبصروں اور سکرین شاٹس کی بنیاد پر فیصلے کرنے کے بجائے چند مستند اہلِ علم اس کا مکمل اور غیر جانبدارانہ مطالعہ کریں پھر جو علمی رائے سامنے آئے اسے قبول کیا جائے۔

آج جو سکرین شاٹس بطور دلیل پھیلائے جا رہے ہیں کل یہی مخالفین کے ہاتھ میں ہتھیار بن سکتے ہیں۔
علمی مسائل کا حل تحقیق دیانت اور اہلِ علم کی رہنمائی میں ہے نہ کہ سوشل میڈیا کی شوریدہ بحثوں میں۔

خدارا! اپنے اکابر کو پہچانیے اپنے اہلِ علم کی بات سنیے اور ایسے طرزِ عمل سے بچیے جو دشمن کو فائدہ اور اپنوں کو نقصان پہنچائے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات سمجھنے قبول کرنے اور اس پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین۔

1 month ago | [YT] | 0

Muhammad Alvi Official

"عمران خان ملک کے نمایاں سیاسی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ ایک ضعیف العمر شخصیت کو مسلسل قید میں رکھنا مناسب نہیں، کیونکہ وقت کی سختیاں اور آزمائشیں کسی بھی فرد پر آ سکتی ہیں

3 months ago | [YT] | 1

Muhammad Alvi Official

الحمدللہ ❣️

کچھ دعائیں واقعی تقدیر بدل دیتی ہیں…
میری والدہ کے لیے آپ سب کی دعاؤں نے بھی کمال کر دیا 🙏

الحمدللہ اب طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

جنہوں نے دعا کی، پیغام بھیجا، یا ایک لمحے کے لیے بھی یاد رکھا—اللہ آپ سب کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے 🤲

بس گزارش ہے… دعائیں ابھی جاری رکھیں۔

7 months ago | [YT] | 3