Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

Subscribe Our Channel To More Islamic Bayanat And Videos

Learn Online Quran With Tajweed
+92-332-4375808


Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

🌿 آج کا ایک منٹ… شاید آپ کی زندگی بدل دے۔

کیا آپ جانتے ہیں؟

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص کسی نیکی کی طرف رہنمائی کرے، اسے بھی اتنا ہی اجر ملتا ہے جتنا اس نیکی پر عمل کرنے والے کو۔

آج صرف ایک کام کریں:

🤲 کسی کے لیے دل سے دعا کریں۔
📖 قرآنِ کریم کی چند آیات پڑھیں۔
❤️ اپنے والدین کو محبت سے ایک بار "جزاکم اللہ خیراً" یا "اللہ آپ کو سلامت رکھے" کہیں۔

شاید یہی چھوٹی سی نیکی اللہ تعالیٰ کے ہاں آپ کی بخشش کا ذریعہ بن جائے۔

🌹 اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ پیغام مزید لوگوں تک پہنچے تو اسے شیئر کریں، تاکہ نیکی کا سلسلہ آگے بڑھے۔

💚 کمنٹ میں صرف "ﷺ" یا "آمین" لکھیں، اور اپنے مسلمان بھائی بہنوں کے لیے دعا کریں۔

#Islam #Quran #Hadith #IslamicReminder #Sunnah #SadaqahJariyah #Pakistan #Muslim #Deen

2 months ago | [YT] | 9

Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

Special Message For Public

1 year ago (edited) | [YT] | 38

Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

ظلم کے اندھیروں میں ایک امید کی شمع روشن کریں۔ فلسطین کے مظلوم بھائیوں کیلئے آواز بلند کریں۔ آیئے فلسطین کانفرنس میں شریک ہوں اور اتحاد و بیداری کا پیغام دیں۔ یہ صرف کانفرنس نہیں، یہ ایک فرض ہے!"

📅 تاریخ: [27 جولائی بروز اتوار]
📍 مقام: [مرکز اہل حق شیرانوالہ دروازہ لاہور]
⏰ وقت: [بعد نماز ظہر]

1 year ago | [YT] | 62

Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

آج کـــی حـدیـث مــبـارکـــہ :

استطاعت ہونے کے باوجود قربانی نہ کرنے پر سخت وعید:

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ؓ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ مَنْ كَانَ لَهُ سَعَةٌ وَلَمْ يُضَحِّ، ‌‌‌‌‌‏فَلَا يَقْرَبَنَّ مُصَلَّانَا. (سنن ابن ماجہ: 3123)

حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کو قربانی کرنے کی وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ پھٹکے۔


`Translation:
`It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever can afford it but does not offer a sacrifice, let him not come near our prayer place.

1 year ago | [YT] | 494

Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

آج کـــی حـدیـث مــبـارکـــہ :

قال رسول الله ﷺ فأكثروا فيهن من التهليل والتكبير والتحميد.(رواه أحمد، حديث حسن، وصححه الألباني في صحيح الجامع: 1148)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ان دنوں (یعنی عشرہ ذوالحجہ) میں کثرت سے لا إله إلا الله (تہلیل)، الله أكبر (تکبیر)، اور الحمد لله (تحمید) کہا کرو۔

The Messenger of Allah (ﷺ) said: "So increase in them (i.e., the ten days) the saying of La ilaha illallah, Allahu Akbar, and Alhamdulillah.

1 year ago | [YT] | 285

Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

آج کـــی حـدیـث مــبـارکـــہ :

عن أبی هُرَيْرَةَ ؓ ‌‌‌‌‌‏يَقُولُ:‌‌‌‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَفْدُ اللَّهِ ثَلَاثَةٌ:‌‌‌‏ الْغَازِي وَالْحَاجُّ وَالْمُعْتَمِرُ. (سنن النسائی: 2627)

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے وفد میں تین لوگ ہیں: ایک غازی، دوسرا حاجی اور تیسرا عمرہ کرنے والا۔

`Translation:
`Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The guests of Allah are three: The Ghazi, the Hajj (pilgrim) and the Mu‘tamir.” (Sahih)

1 year ago | [YT] | 152

Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

آج کـــی حـدیـث مــبـارکـــہ :

عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ إِنَّ اللَّهَ يُمْلِي لِلظَّالِمِ، فَإِذَا أَخَذَهُ لَمْ يُفْلِتْهُ. (صحيح البخاري، حدیث: 4686، وصحيح مسلم، حدیث: 2583)

حضرت ابو مسعود البدری رضي الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا۔

`Narrated by Abu Mas’ud Al-Badri (may Allah be pleased with him): The Prophet (ﷺ) said: "Indeed, Allah gives respite to the oppressor, but when He seizes him, He does not let him escape."`

1 year ago | [YT] | 174

Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

حضرت عثمان (غنی) بن عفان رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور (دوسروں کو) پڑھائے۔ [ صحیح بخاری : 5027 ]

1 year ago | [YT] | 317

Iqra Riaz-ul-Jannah Institute

حضرت عثمان (غنی) بن عفان رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور (دوسروں کو) پڑھائے۔ [ صحیح بخاری : 5027 ]

1 year ago | [YT] | 41