On this channel you will find soulful islamic content including hamd naat nazam nasheed manqabat and motivational islamic tracks subscribe and turn on the bell icon to stay connected with our latest videos
Copyright Notice:
We respect the rights of copyright owners. If any content on this channel belongs to you please contact us through our Instagram or X Twitter We will review and take appropriate action
Islamic Point India
نبی کریم ﷺ نے فرمایا سب سے بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوا، جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا اور اسی دن وہاں سے نکالا گیا، اور قیامت بھی جمعہ ہی کے دن قائم ہوگی
صحیح مسلم، حدیث854
17 hours ago | [YT] | 1,276
View 14 replies
Islamic Point India
بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے
2 days ago | [YT] | 3,510
View 26 replies
Islamic Point India
اللہ تعالی سے لینے والا بنو کسی انسان کے سامنے ✋ ہاتھ مت پھیلاؤ اللہ وہ ذات ہے جتنا اللہ سے مانگو اللہ تعالٰی خوش ہوگا
3 days ago (edited) | [YT] | 1,805
View 15 replies
Islamic Point India
اللہ کی وہ ذات ہے، جو دل کی وہ بات بھی جانتی ہے، جسے زبان کہہ نہیں پاتی۔ 🤍
4 days ago | [YT] | 2,316
View 18 replies
Islamic Point India
اگر آپ ابھی یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، تو یاد رکھیں: اللہ تعالیٰ آپ کے دل کا حال اور آپ کی نیت کو خوب جانتا ہے۔ آپ سوشل میڈیا پر جو کچھ بھی ویڈیو اپلوڈ کر رہے ہیں کس مقصد سے کررہے ہیں—وہ سب اُس سے پوشیدہ نہیں۔
5 days ago | [YT] | 2,487
View 20 replies
Islamic Point India
دنیا کی ہر چیز مل سکتی ہے اگر اللہ کو اپنا بنالو تو
6 days ago | [YT] | 3,656
View 20 replies
Islamic Point India
https://youtu.be/nArQd3ZUAsg?si=4vdnA...
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Islamic Point India
یوٹیوب شاعری کا معیار نہیں ہے۔ کسی اعلیٰ درجے کے شاعر کا بہترین کلام اگر یوٹیوب پر زیادہ نہ چلے تو اس سے اس کلام کا معیار کم نہیں ہو جاتا۔ اور اگر کسی معمولی درجے کے شاعر کا کلام لاکھوں ویوز حاصل کر لے تو اس سے وہ کلام لازماً اعلیٰ معیار کا نہیں بن جاتا۔
شاعری کا معیار اس کے الفاظ، خیال، مضمون، فن، گہرائی اور اثر سے پرکھا جاتا ہے، یوٹیوب کے ویوز سے نہیں۔
1 week ago | [YT] | 1,706
View 24 replies
Islamic Point India
1 week ago | [YT] | 184
View 0 replies
Islamic Point India
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️💚
1 week ago | [YT] | 2,505
View 17 replies
Load more