Sultan Sulahudin

This channel is created to guide the people about the government projects, upcoming jobs and preparation of test for these jobs, scholarships for international and Pakistani students. Moreover, I'll also motivate the students to do their best in life and achieve the goals that they want to including the dreams of their parents.
Thanks!


Hafiz Sultan Official

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ قیادت صوبے میں توانائی کے شعبے میں خود کفالت، عوام کو ریلیف اور ماحول دوست منصوبوں کے فروغ کے لیے اہم اقدامات جاری ہیں۔ سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو میں مستحق خاندانوں کی تعداد 90 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کی منظوری، چولستان میں سولر پراجیکٹس، ہسپتالوں کے انرجی آڈٹ اور سالڈ ویسٹ سے توانائی و بائیوفیول منصوبوں کا آغاز پنجاب کو پائیدار اور جدید توانائی کی جانب لے جانے کے عزم کا مظہر ہے۔ عوامی سطح پر سی ایم سولر سکیم سے بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی بھی حکومتی اقدامات کے ثمرات کو ظاہر کرتی ہے۔

3 days ago | [YT] | 3

Hafiz Sultan Official

پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹر، ہیڈ مسٹریس (بی ایس-17) اور گریڈ 18 کے سینئر ہیڈ ماسٹر، سینئر ہیڈ مسٹریس (بی ایس-18) بھرتی کرنے کا فیصلہ

*Head Master/ Head Mistress (BS-17)*

Male: 654
Female: 748

*Senior Head Master/ Senior Head Mistress (BS-18)*

Male: 177
Female: 50

2 weeks ago | [YT] | 5

Hafiz Sultan Official

Islamabad Police Jobs 2026
#police #jobs #islamabad

3 weeks ago | [YT] | 2

Hafiz Sultan Official

Good news for students

3 weeks ago | [YT] | 5

Hafiz Sultan Official

پنجاب کالج ٹیچنگ انٹرنشپ (CTIs) کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا, CTIs دو نومبر کو جوائن کریں گے

کم از کم تنخواہ: 65000

زیادہ سے زیادہ: 75000

Tentative Merit List: 23 October 2026

Interviews: 24, 25 & 26 October 2026

Final Merit Lists: 29 October 2026

Joining of CTIs: 02 November 2026

پنجاب کالج ٹیچنگ انٹرنشپ (CTI) کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے

سی ٹی آئیز CTI دو نومبر کو جوائن کریں گے

1 month ago | [YT] | 1

Hafiz Sultan Official

پنجاب کالج ٹیچنگ انٹرنشپ (CTIs) کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا, CTIs دو نومبر کو جوائن کریں گے

کم از کم تنخواہ: 65000

زیادہ سے زیادہ: 75000

Tentative Merit List: 23 October 2026

Interviews: 24, 25 & 26 October 2026

Final Merit Lists: 29 October 2026

Joining of CTIs: 02 November 2026

پنجاب کالج ٹیچنگ انٹرنشپ (CTI) کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے

سی ٹی آئیز CTI دو نومبر کو جوائن کریں گے

1 month ago | [YT] | 4

Hafiz Sultan Official

ایس ٹی آئیز (STIs) جابز کا اشتہار جاری ہو گیا
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں School Teacher Interns (STIs) کے لیے بہترین موقع! 🎓

تعلیم: بیچلر/ماسٹر
عمر کی حد: 21 تا 45 سال

💰 ماہانہ وظیفہ:
🔹 پرائمری: 38,000 روپے
🔹 ایلیمنٹری: 40,000 روپے
🔹 سیکنڈری/ہائر سیکنڈری: 45,000 روپے

📅 آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ:
18 اکتوبر 2026
For Online Apply: 03196068349

1 month ago | [YT] | 3

Hafiz Sultan Official

لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا نصیب نہیں ہوتا
وہ آپ کے مالک نہیں ہیں, وہ آپ کے رازق نہیں ہیں انہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کِیا ہے

سو انہیں اس بات کی اجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپ کے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں؟
آپ سے آپ کے خواب چھین لیں؟
آپ کو آپ کی نظروں میں بے وقعت کر دیں؟

آپ نے صرف ﷲ پر ہی بھروسہ رکھنا ہے، جس نے آپ سے خود آسانیوں کا وعدہ کیا ہے

1 month ago | [YT] | 4

Hafiz Sultan Official

*PPSC UPDATE*
100% Verified News

*Junior Patrol Officer_ – Punjab Ring Road Authority*

*Requisition Received by PPSC*

*No. of Posts:* 187✅
*Qualification:* Bachelor's Degree
*Age Limit:* 20 to 25 Years

*No Age Relaxation*

*Physical Criteria*

*Male Height* 5 ft 7 inch
*Female Height* 5 ft 2 inch
*Chest:* 33, 34.5
*Running:* Not Required

*Scale* BPS-11
*Starting Salary* PKR 70,000/
*Posting* Lahore & Rawalpindi
*Duty Hours* 8 Hours
*Monthly Leave* 4 Days
*3 Year Contract Based*

*Sallaybs: One Paper*✓

2 months ago | [YT] | 2

Hafiz Sultan Official

Announcement for CTIs
کالج ٹیچرز انٹرنیز کی آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2026 تک بڑھا دی گئی ہے

تعلیم: MA یا MSc یا BS (سیکنڈ ڈویژن)
عمر: 18 تا 40 سال (مرد/خواتین)
نوٹ: یاد رہے یہ 10 ستمبر 2026 تک اپلائی پورٹل پر پروفائل مکمل کروانا لازمی ہے

اس کے بعد پورٹل پر پنجاب کے تمام کالجز میں موجود خالی آسامیوں کی لسٹ جاری ہو گی جس میں سے آپ اپنی پسند کا کالج سلیکٹ کر کے اپنے متعلقہ مضمون پر ٹیچنگ کیلئے اپلائی کر سکیں گے

10 ستمبر 2026 کے بعد نئی پروفائل نہیں بن سکے گی......
cti-hep.punjab.gov.pk/

#CTIS #college #collegeteaching

2 months ago | [YT] | 5