Official YouTube Channel of Muhammad Shehbaz Sharif, Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan




Shehbaz Sharif

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif arrives in New York to attend the 81st session of United Nations General Assembly.

10 hours ago | [YT] | 348

Shehbaz Sharif

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif’s Message on the International Day of Peace

"Pakistan takes pride in its constructive role in advancing regional and international peace. We have made sincere and consistent efforts towards the resolution of conflicts, de-escalation of tensions, and promotion of global peace.

Islamic teachings and the Constitution of Pakistan provide a strong foundation for social peace by safeguarding human dignity and fundamental rights. The Government’s policies are aimed at ensuring the effective protection of the equal rights and responsibilities of all citizens, particularly women, children, minorities, persons with disabilities, and other vulnerable and disadvantaged segments of society.

On the International Day of Peace, I call upon all citizens to play their part in combating negative forces such as hatred, intolerance, and discrimination, and to promote empathy, dialogue, and respect for others. Strengthening a culture of peace is a shared responsibility of government institutions, civil society, religious leaders, teachers, the media, communities, and families alike. May Allah Almighty bless Pakistan and the entire world with lasting peace and prosperity. Ameen."

23 hours ago | [YT] | 367

Shehbaz Sharif

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملک بھر سے فیول ریلیف اسکیم سے متعلق موصول ہونے والی آراء کی روشنی میں ایک اور اہم فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر پانچ لیٹر سے کم پٹرول ڈلوانے والے موٹرسائیکل، چنگ چی اور رکشوں کو بھی ایک ٹوکن پر ایک ہفتے میں 500 روپے کی رعایت ملے گی۔ ہفتہ وار ایک ٹوکن جاری کیا جائے گا اور ایک ماہ میں مجموعی طور پر 4 ٹوکن جاری کیے جائیں گے۔

اسکیم میں 800cc تک گاڑی استعمال کرنے والے پہلے کی طرح ہر دس روز میں 10 لیٹر پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کی رعایت حاصل کریں گے۔ یوں ایک ماہ میں 10 لیٹر کے 3 ٹوکن جاری کرنے کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

2 days ago | [YT] | 508

Shehbaz Sharif

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اظہارِ تشکر

"زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنا معاشی ٹیم کی دن رات محنت اور درست سمت میں کیے گئے اقدامات کا ثبوت ہے۔ ترسیلاتِ زر اور سروسز کی برآمدات میں نمایاں بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ کی بہتر صورتحال اور مالیاتی نظم و ضبط نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا۔"

~ وزیراعظم

3 days ago | [YT] | 795

Shehbaz Sharif

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے اقدامات پر اہم اجلاس

وزیرِ اعظم نے سرکاری اخراجات میں ضروری کمی اور قومی وسائل کے دانشمندانہ استعمال کو یقینی بنانے، اور متعلقہ اداروں کو کفایت شعاری کے اقدامات پر مؤثر اور فوری عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں حکومتی اخراجات میں کمی، ایندھن کے تحفظ اور سرکاری وسائل کے مؤثر استعمال کے لیے اضافی کفایت شعاری کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ کفایت شعاری اور ایندھن کے تحفظ کے اقدامات کی نگرانی کے لیے قائم کمیٹی وزارتوں، ڈویژنز، محکموں، سرکاری اداروں اور صوبائی حکومتوں سے عمل درآمد رپورٹس حاصل کرے گی، عدم تعمیل اور رکاوٹوں کی نشاندہی کرکے اصلاحی اقدامات تجویز کرے گی اور وزیرِ اعظم کو ہفتہ وار پیش رفت رپورٹ پیش کرے گی۔

3 days ago | [YT] | 430

Shehbaz Sharif

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے غریب و متوسط طبقے کے لیے پیٹرولیم سبسڈی اسکیم میں مزید سہولت

اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو فیول سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔ پورے ملک، بشمول آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان، میں وزیرِ اعظم فیول سبسڈی اسکیم کے تحت عوام تک ریلیف پہنچایا جا رہا ہے۔ پہلے REG لکھ کر، اسپیس دے کر، شناختی کارڈ نمبر، گاڑی کی نمبر پلیٹ، رجسٹریشن کے صوبے کے نام کا پہلا حرف اور گاڑی کی رجسٹریشن کی تاریخ 9771 پر مفت میسج کرنے سے اسکیم میں رجسٹریشن ہوگی۔

4 days ago | [YT] | 436

Shehbaz Sharif

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a review meeting on progress of Danish University.

5 days ago | [YT] | 602

Shehbaz Sharif

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a progress review meeting on special initiative of access to finance for SMEs through SMEDA.

5 days ago | [YT] | 711

Shehbaz Sharif

Governor of Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.

6 days ago | [YT] | 737

Shehbaz Sharif

A Lebanese delegation led by Minister of Interior and Municipalities of Lebanon H.E. Mr. Ahmad Al-Hajjar called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.

1 week ago | [YT] | 695