Hi I am Saleem Akhtar۔
The aim of this channel is to highlight the social and political issues of our society with a touch of humor in it. The videos are not directed towards any specific cast or culture but are only intended for revealing the true face of the society.
Disclaimer: All videos are meant for informing and entertainment only with a touch of wit. So sit back and enjoy.
Saleem Speaks
مجھے کوٹ کچہری کے چکروں میں الجھا کر میری آواز بند کرنے کے لیے کچھ مہرے میدان میں اتار دیے گئے ہیں؛
مگر میرا کامل بھروسہ صرف اور صرف اللہ رب العزت کی ذات پر ہے۔
اس کٹھن اور مشکل وقت میں مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔جزاک اللہ
1 week ago | [YT] | 590
View 76 replies
Saleem Speaks
موجودہ نظام پر چند سطریں لکھیں ہیں میں نے پسند ائے تو کمنٹس میں ضرور رائے دیں جزاک اللہ
1 month ago | [YT] | 459
View 68 replies
Saleem Speaks
آزاد قیدی: جو جسمانی طور پر سلاخوں کے پیچھے قید ہیں، مگر جن کا نظریہ، فکر اور عزم تمام حصار توڑ کر آزاد فضا میں پرواز کر رہا ہے۔
آزاد غلام: جو ظاہری طور پر تو آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں، مگر جن کی سوچ، ضمیر اور بولنے کی صلاحیت فکری زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے۔
#IndependenceDay #14August #imrankhan #SaleemSpeaks
2 months ago | [YT] | 534
View 25 replies
Saleem Speaks
عوام۔کی تفریح اور افرا تفری برقرار رکھنے کے لیے پیش خدمت ہے نیا ڈرامہ!
2 months ago | [YT] | 359
View 19 replies
Saleem Speaks
خدا اس ملک پر رحم کرے۔ ہم حالات کا مقابلہ کرنے کے بجائے، شاید اب حالات کے عادی ہوتے جا رہے ہیں۔
2 months ago (edited) | [YT] | 382
View 18 replies
Saleem Speaks
بقول اچھن بھائی کے:
مقروض قوم اپنا پیٹ کاٹ کر اور بچوں کا نوالہ کم کر کے ان جج صاحبان کی بھاری مراعات، شاہی سہولتوں اور عیاشیوں کے بوجھ اٹھائے ہوئے ہے—جو گھوڑوں کے شوقین ہیں اور بڑے بڑے میدانوں میں گولف کھیلتے ہیں!
2 months ago | [YT] | 291
View 21 replies
Saleem Speaks
"اور یہ بھی بعید نہیں کہ کل یہی نواسے اور پوتے اس ملک و قوم کی قیادت کریں۔"
3 months ago | [YT] | 314
View 21 replies
Saleem Speaks
تکبر کا سر جب بھی جھکتا ہے، تو تاریخ اسے عبرت کا نشان بنا دیتی ہے۔
3 months ago | [YT] | 256
View 11 replies
Saleem Speaks
اس نچلے درجے کے پٹواری کی یہ لفاظی دراصل اس کی اپنی پستی اور مفاد پرستی کا اعتراف ہے۔ اسے یقین ہے کہ اپنے لیڈر کی اندھی تقلید اور چاپلوسی کے ذریعے، یہ پارٹی کے اندر اپنے لیے کوئی 'سیاسی ہڈی' یا عہدے کی بھیک حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔😂
3 months ago | [YT] | 271
View 15 replies
Saleem Speaks
🤣🤣
4 months ago | [YT] | 298
View 12 replies
Load more